Usama's Inspire & Create Hub

  • Home
  • Usama's Inspire & Create Hub

Usama's Inspire & Create Hub Unlock Your Creative Potential with Motivation and Digital Creation at Usama's Hub.

"Call upon me, I will respond to you" (Quran 40:60)اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) ق...
05/07/2023

"Call upon me, I will respond to you" (Quran 40:60)
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا

💯🤲🏻🥹







صحیح بخاریکتاب: ایمان کا بیانباب: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ...
23/06/2023

صحیح بخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔

صحیح بخاریکتاب: جمعہ کا بیانباب: باب: جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔حدیث نمبر: 935ترجمہ:ہم سے عبداللہ بن مس...
16/06/2023

صحیح بخاری
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: باب: جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔
حدیث نمبر: 935

ترجمہ:
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے امام مالک (رح) سے بیان کیا، ان سے ابوالزناد نے، ان سے عبدالرحمٰن اعرج نے، ان سے ابوہریرہ ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا کہ اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔ ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔

15/06/2023

🌟 Welcome to Usama's Inspire & Create Hub 🌟

Join our community of motivated digital creators and be inspired to unlock your creative potential. Get ready to dive into a world of motivation, tips, and resources for unleashing your artistic talent. Let's embark on a journey of growth and creativity together.

🔥 Let's create something extraordinary! 🔥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama's Inspire & Create Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama's Inspire & Create Hub:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share