Welcome to Barshor News this Page Is For News , Entertainment , Islamic And Specially For Politics
16/10/2023
04/10/2023
30/09/2023
Well Come Bilal Khan Kakar
16/09/2023
جسMPA اور اس کے کچھ ذمہ داروں نے باغ روڈ فنڈ لیپس کرنےکی کوشش کی آج کچھ کارکن چمچہ گیری کرکے باغ روڈ کی تصویریں فخر سے لگارہے ہیں !
03/08/2023
18/07/2023
باغ روڈ ہے یا باغر منگئ ہے
17/07/2023
اناللہ وانا الیہ راجعون 😭
16/07/2023
لورالائی نیو سبزی منڈی بائی پاس میں قرانوں کو اگ لگائی علاقے کے مکینوں کا ہڑتال جاری ہے
16/07/2023
برشور توبہ کاکڑی میں عوام کی ضمیریں سلائی مشینوں اور شمسیوں ڈیزل انجن اور جیب خرچی سے خریدنے والے ہوش کے ناخن لیں اور پسماندگی کے زمہ دار بھی یہی طبقہ ہیں
Jui Barshore
16/07/2023
ژوب گرینڈ جرگے سے رضا محمد رضا کا دھواں دھار خطاب
16/07/2023
برشور توبہ کاکڑی میں عوام کی ضمیریں سلائی مشینوں اور شمسیوں ڈیزل انجن اور جیب خرچی سے خریدنے والے ہوش کے ناخن لیں اور پسماندگی کے زمہ دار بھی یہی طبقہ ہیں
15/07/2023
ژوب اور شیرانی نے یہ ثابت کردیا کہ دہشت گردی کے لئے ہم اپنی سرزمین کو کسی بھی طاقت ور عناصر کے حوالے نہیں کرسکتے
سیم یہی حالات ہرنائی کے ہیں اور ہرنائی کی جو موجودہ صورت حال ہے وہ اس وقت پورے بلوچستان میں سب سے زیادہ خراب ہے
اب آگے دیکھیں گے کہ ہرنائی میں موجود سیاسی پارٹیاں اور قبائلی عمائدین علاقے کو کس طرح اپنی اعتماد میں لیتے ہیں
ایک گرینڈ جرگہ ہرنائی میں بھی ہونا چاہیے۔۔
14/07/2023
"جہاں شعور کی کمی ہو وہاں لوگ ہتھیاروں پر فخر کرتے ہیں______🤔
14/07/2023
چي چا ویلې ده مننه یې کوم
Zhob Time ژوب ٹائم
Zhob District
ژوب خبریں & Zhob نیوز
ژوب سپورٹس / ZHOB SPOTRS
13/07/2023
سنیں نقیب ترین کی زبانی 👇
اللہ تعالی مرحوم ملک سرورخان کاکڑ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ -آمین 🙏
13/07/2023
دنیا کے طاقتور ترین شخص کا خطاب پانےوالا امریکی باڈی بلڈر Ronnie Coleman ، جس نے اٹھاٸیس چیمپین شپ اپنے نام کیں اور آٹھ بار مسٹر اولمپین کا ٹائٹل جیتا۔کبھی منوں وزن اٹھایا کرتا تھا۔
آج ہسپتال میں پڑا دو کلوں وزن اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔
ساری جوانیاں، ساری قوتیں اور طاقتیں، بادشاہیاں اور سلطنتیں فقط اس ایک پروردگار کی ہیں۔ فقط اسی کی قوت و طاقت ہمیشہ رہے گی..
باقی سب قوتیں ختم ہوجاٸیں گی۔۔
ہر عروج کو زوال ہے صرف اس خدا کی سلطنت لازوال ہے۔
اسی سے دل لگانے کی ضرورت ہے۔
24/12/2022
ان اللہ وانا الیہ راجعون ،
22/12/2022
21/12/2022
کچلاک بائی پاس روڈ پر پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں نے روڈ پر لوگوں اور گاڑیوں کو تنگ کرنا شروع کیا ہے عوامی حلقوں نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور ای جی بلوچستان پولیس سے سخت ایکشن لینےکی مطالبہ کیاہے کہ ان چیک پوسٹوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے
06/12/2022
ایک بات ہیں 😊
04/12/2022
حق به وایاست
موږ ته نظرياتې او انقلابی ملګرې پکار دی په نن سبا وخت کښي د پښتون قام نمائندګی سوک کوي کمینټ ته راشي
۱منظور احمد پښتین 💗👉
۲ مولانا فضل الرحمن 👍
۳محمود خان اچګزئ 👍
۴ ایمل ولي خان 👍
01/12/2022
حقیقت ہے ۔ 😊👻
26/11/2022
ایم پی اے نصراللہ زیرے کسی مسیحا سے کم نہیں ۔ ایسے ہیرے کی قدر کرنا چاہیے ❤️💯🥀🙏
26/11/2022
25/11/2022
25/11/2022
پریس ریلیز 👇👇👇
24/11/2022
نوجوان ایکشن کمیٹی باغ وہ بات نہیں کرتی جو پورا نہیں کر سکتی ہے ۔
24/11/2022
کامیاب لانگ مارچ 👇💯
23/11/2022
اختلافات کی بھی کوئی حد ہوتے ہے ۔ 🤨
23/11/2022
آفرین دہ برشور حقیقی غم خواروں ❤️🥀
22/11/2022
ضلع کاریزات برشور کے نوٹیفکیشن کے خلاف اہلیان برشور کا لانگ مارچ کوئٹہ ریڈزون پہنچ گیا نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل احتجاج جاری۔
22/11/2022
اس ملک کے ساتھ کوئی بھی مخلص نہیں ہے جس کو جتنا موقع ملتا ہے وہ اُس سے بھی زیادہ لوٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور اسکا قیمت مختلف شکلوں میں عام عوام کو چکانا پڑتی ہے۔😥
Be the first to know and let us send you an email when Barshor News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.