تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat

  • Home
  • تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat

تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat, Media/News Company, .

29/12/2022
29/12/2022

خدمت انسانیت کا انوکھی مثال

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد ان...
29/12/2022

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.(مولانا طارق جمیل)

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل،  دعاؤں کی درخواست
27/12/2022

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل، دعاؤں کی درخواست

ہرمشکل کا حل اللہﷻ کے راہ میں قربانی دینا ہے
22/12/2022

ہرمشکل کا حل اللہﷻ کے راہ میں قربانی دینا ہے

22/12/2022

کاش 2023 ہی وہ سال ہو
جس میں ہم سب کو مکہ و مدینہ کی حاضری نصیب ہوجائے.
آمین انشااللہ

ایک بار کمنٹ میں لکھیں۔۔۔۔۔۔الحمد للہکیا آپ بھی حافظ قرآن ہے؟۔۔۔۔۔1     الحمدللہ 2   نہیں اللہ اس اعزاز سے نوازیں
22/12/2022

ایک بار کمنٹ میں لکھیں۔۔۔۔۔۔الحمد للہ
کیا آپ بھی حافظ قرآن ہے؟۔۔۔۔۔
1 الحمدللہ
2 نہیں اللہ اس اعزاز سے نوازیں

22/12/2022

اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور
(اللہ) ہیں #
تبلیغی جماعت زندہ باد❤

17/12/2022

یا اللہ جو بھاٸ اور بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لئے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے.. آمین 🤲🌻

خبرِ غم😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَتلہ گنگ تبلیغی مرکز کے امیرِ محترم محمد امین صاحب 110 سال کی عمر میں ...
17/12/2022

خبرِ غم😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تلہ گنگ تبلیغی مرکز کے امیرِ محترم محمد امین صاحب 110 سال کی عمر میں انتقال فرما گۓ ہیں۔۔ہزاروں لوگوں کو دعوت و تبلیغ کے ساتھ منسلک کرنے والے عظیم ،درویش بزرگ ہمیں چھوڑ کر چلے گۓ۔۔😥
جنازہ ان شاء اللہ بعد از نماز مغرب جامعہ عربیہ ظہور الاسلام میں ادا کیا جاۓ گا

ایک خوبصورت نام کمنٹ میں لکھیں
17/12/2022

ایک خوبصورت نام کمنٹ میں لکھیں

چلاس تبلیغی اجتماع عامہزارون فرزندان اسلام 3 روزہ  تبلیغی اجتماع چلاس پنڈال میں سر بسجود ہو گئے۔۔۔۔ماشإاللہ
15/12/2022

چلاس تبلیغی اجتماع عام
ہزارون فرزندان اسلام 3 روزہ تبلیغی اجتماع چلاس پنڈال میں سر بسجود ہو گئے۔۔۔۔ماشإاللہ

اللّٰـــــهﷻ۔۔۔کے حصوصی مہمان ماشأءاللّہ۔۔۔۔😘دعوت و تبلیغ نبیوں والا کام ہے۔۔۔کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی...
14/12/2022

اللّٰـــــهﷻ۔۔۔کے حصوصی مہمان ماشأءاللّہ۔۔۔۔😘
دعوت و تبلیغ نبیوں والا کام ہے۔۔۔
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا

’’میرا نام مارک ہے۔ میں امریکی فوج میں افسر ہوں۔ عراق جنگ میں، میں نے حصہ لیا۔ وہیں مجھے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں ...
14/12/2022

’’میرا نام مارک ہے۔ میں امریکی فوج میں افسر ہوں۔ عراق جنگ میں، میں نے حصہ لیا۔ وہیں مجھے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں جاننے کا موقعہ ملا۔ واپسی پر میں نے اسلام کا مطالعہ شروع کیا۔ بالآخر اس نتیجے پر پہنچا کہ اسلام ہی واحد حق مذہب ہے۔ اب ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے مجھے مسلمان ہوئے۔‘‘
#ماشاءآللہ ۔۔ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ۔۔۔🌹❣️

داییں طرف یہ شخص جان فونٹین ہیں،یہ مشہور برطانوی جاز پلیئر تھے یہ مسلمان ہوئے۔جان نے دعوت و تبلیغ پر 4 کتابیں تحریر کیں۔...
14/12/2022

داییں طرف یہ شخص جان فونٹین ہیں،یہ مشہور برطانوی جاز پلیئر تھے یہ مسلمان ہوئے۔
جان نے دعوت و تبلیغ پر 4 کتابیں تحریر کیں۔
یہ دین کی دعوت لیکر 45 ملک گھومے۔
انہوں نے 50 ہزار سے زائد دعوتی کتابیں تقسیم کیں۔
بائیں جانب حمزہ دان ہیں
یہ بھی برطانوی ہیں
یہ 19 سال قبل مسلمان ہوئے۔
اسلام کی حقانیت پر ان کے مناظرے مشہور ہیں۔
ان دونوں کے ہاتھوں بے شمار غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے،یہ دونوں گہرے دوست ہیں۔
اللہ تعالی جسے چاہئے دین کی دعوت کیلئے منتخب فرمائے۔

یہ تبلیغ والے بھاٸی روز ہمارے لئے دعائیں کرتے ہیں آۓ آج ہم ان کے لئے دعاکرتے ہیںیا اللہ تبلیغی جماعت اور تبلیغی مراکزوں ...
13/12/2022

یہ تبلیغ والے بھاٸی روز ہمارے لئے دعائیں کرتے ہیں آۓ
آج ہم ان کے لئے دعاکرتے ہیں
یا اللہ تبلیغی جماعت اور تبلیغی مراکزوں کی حفاظت فرما
🌼آمین🌼

جہاں سے ہوتاہوا نظر آتاہےوہاں سےنہیں ایک اللہ سے ہوتاہے
12/12/2022

جہاں سے ہوتاہوا نظر آتاہےوہاں سےنہیں ایک اللہ سے ہوتاہے

ہرقسم فرقہ واریت تعصب سے پاک محنت اور جماعت
12/12/2022

ہرقسم فرقہ واریت تعصب سے پاک محنت اور جماعت

دعوت تبلیغ کی مبارک محنت ❣دعوت تبلیغ کا منشور یہی ھے کے پورے عالم کے انسان جہنم سے بچ کر جنت میی جانے والے بن جائے اللہ ...
12/12/2022

دعوت تبلیغ کی مبارک محنت ❣
دعوت تبلیغ کا منشور یہی ھے کے پورے عالم کے انسان جہنم سے بچ کر جنت میی جانے والے بن جائے اللہ کرے کہ یہ مبارک محنت ہر شعبے میی عام ہوجائے اور ہر ہر بندہ داعی بنے اللہ کی طرف لوگو کو بلائے ۔۔۔۔۔🎤❤

10/12/2022

رُکو بھاٸ رُکو
👈 اللّٰہ 👉
لکھتے جانا جس نے اب تک تمہاری حفاظت کی ہے

ذاکر بن جاۓ
10/12/2022

ذاکر بن جاۓ

اللﷻ کے راستے میں ایک سفید ریش بزرگ اللہ کو پیارے ہوگۓاناللہ واناالیہ رجعونتفصیلات کے مطابقضلع ہری پور کیلگ گاؤں کے امیر...
10/12/2022

اللﷻ کے راستے میں ایک سفید ریش بزرگ اللہ کو پیارے ہوگۓ
اناللہ واناالیہ رجعون

تفصیلات کے مطابق
ضلع ہری پور کیلگ گاؤں کے امیر جماعت امین خان الله پاک کے راستے سے میں جان دے گئے ۔وصیت کے مطابق قبر الله پاک کے راستے میں قصور کنگن پور میں بنائی گئی۔
دعوت و تبلیغ کے کام پر گئے ہوئے تھے دعوت دیتے ہوۓ الله پاک کو پیارے ہو گیے ہیں
مقامی جماعت کے احباب نے انکی تدفین کی اور نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور سپرد خاک کیا گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share