TCL News Urdu

  • Home
  • TCL News Urdu

TCL News Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TCL News Urdu, Media/News Company, .

‏حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت کے مطابق وبا کی صورت میں اپنی نقل و حرکت محدود کر کے وبا کے پھیلاؤ کو روک...
21/04/2020

‏حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت کے مطابق وبا کی صورت میں اپنی نقل و حرکت محدود کر کے وبا کے پھیلاؤ کو روکیں.
آپ کا ‎ کا انفرادی عمل آپ کے پیاروں اور آپ کے اردگرد رہنے والے کئی افراد کی جان بچا سکتا ہے.

"جو محدود ہے، وہ محفوظ ہے"

پاک فوج سے محبت کرنے والے  شیئر کریں
21/04/2020

پاک فوج سے محبت کرنے والے شیئر کریں

سبحان اللہ لاٸک اور شٸیر کریں لازمی ❤💕
21/04/2020

سبحان اللہ لاٸک اور شٸیر کریں لازمی ❤💕

 #شیخوپورہ کی 15 سالہ مسیحی لڑکی ماریہ کو10 جون 2019 کو پانچ درندوں نے حوس کا نشانہ بنایا۔ان درندوں میں دو پولیس اہلکار ...
21/04/2020

#شیخوپورہ کی 15 سالہ مسیحی لڑکی ماریہ کو10 جون 2019 کو پانچ درندوں نے حوس کا نشانہ بنایا۔ان درندوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔😭
ماریہ کے والدین غریب تھے اسی جرم کی وجہ سے یہ کیس سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی زینت نہیں بن سکا۔😭😭
میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہونے کے باوجود ابھی تک ملزمان کا ڈی این اے ٹسٹ نہیں ہوسکا ہے۔ایک ملزم بااثر ہونے کی وجہ سے ابھی تک پولیس ملزمان کو تحفظ دینے کی کوشش کررہی ہے۔ والدین ماریہ کی زندہ لاش لیے انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ جس پولیس سٹیشن میں اس کیس کی ایف آئی ار درج ہے وہاں ماریہ کے والدین کے ساتھ بدتمیزی اور گالیوں سے تواضع کیا جاتا ہے۔پولیس نے ایف آئی ار میں بھی خود سے رد بدل کیا ہے۔
ماریہ کے والدین کو دھمکیاں ملتی ہیں کیس واپس لیں ورنہ ماریہ کی ویڈیو بنائی ہے وہ سوشل میڈیا پر نشر کی جائےگی اور قتل کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ ذرائع
سوشل میڈیا استعمال کرنے والے احباب سے درخوست ہےکہ اس کیس کو اپنی وال پر جگہ دیں اور ماریہ کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں---🌾

پاکستان کسی کے باپ دادا یا کسی سُنیارے کے باپ کی جاگیر نہیں   گجرات بچی کو زیاتی کے بعد زہر دے کر قتل کرنے والے ملزمان ک...
21/04/2020

پاکستان کسی کے باپ دادا یا کسی سُنیارے کے باپ کی جاگیر نہیں گجرات بچی کو زیاتی کے بعد زہر دے کر قتل کرنے والے ملزمان کو پھانسی دی جائے سب گروپس میں شعئیر کریں بچی کا باپ بھی اک عام پاکستانی ہے اُس کی آواز کو بلند کریں اُس کا ساتھ دیں تاکہ کل ہماری بچیاں محفوظ رک سکیں...

متفق ہے تو شیئر کریں
21/04/2020

متفق ہے تو شیئر کریں

تمام مسلمان آگے شئیر کریں
21/04/2020

تمام مسلمان آگے شئیر کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCL News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share