Voice of Balochistan

  • Home
  • Voice of Balochistan

Voice of Balochistan Voice of Balochistan

01/07/2023

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی وزیر بلدیات  سردار محمد صالح بھوتانی کی زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کا اہ...
13/06/2023

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کا اہم اجلاس منقعد ہوا جس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو سردار عبدالرحمان کھتران پارلیمانی سیکڑیری ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشریٰ رند ودیگر نے شرکت کی۔

11/06/2023

۔وزیر داخلہ بلوچستان کا قلات/کوٹ لانگو کا دورہ

‏قلات شہر کی اہم و مصروف شاہراہوں، مقامات پر ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا جائزہ،

‏ڈی سی قلات مینر احمد درانی، سی این ڈیبلیوکے افسران بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود،

‏وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے منصوبے کے کاموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا،

‏وزیر داخلہ کی قلات واٹر سپلائی اسیکموں کا افتتاح

‏ وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو بقیایاکاموں کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت

‏ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے زیر و ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، وزیر داخلہ

‏ تعمیر میں معیاری مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے اور تعمیراتی کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے،۔میر ضیاءاللہ

‏ترقیاتی کاموں کی تعمیر میں معیاری مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ

‏ مفادعامہ کے سلسلہ میں بنائی جانے والی تمام ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کی جائیں، وزیر داخلہ

‏ متعلقہ اداروں کے افسران اپنی ذمہ درایاں فرض سمجھ کر ادا کریں۔وزیر داخلہ

‏ مفاد عامہ کی ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کرنے کیلئے خصوصی توجہ مرکوز کریں وزیر داخلہ

06/06/2023
‎کوئٹہ : ‎ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہومن رائٹس سکرئٹری و رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ , حاجی میر ہاشم نوتیزئی...
04/06/2023

‎کوئٹہ :
‎ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہومن رائٹس سکرئٹری و رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ , حاجی میر ہاشم نوتیزئی واپڈا بورڈ ممبران غلام نبی مری ،حاجی محمد جمعہ کبدانی اور میر عبدالغفور سرپرہ کی ذاتی کوششوں سے کلی مصطفی آباد واپڈا گریڈ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا,
‎ #بجلی کے 11 KV کے ٹرانسمیشن لائن کی تاروں کا کلی مصطفٰی آباد,میں گھروں کے چھتوں پر سے گزررہے تھیں۔ ائے روز خستہ تاروں کے ٹھوٹنے کی وجہ سے کئی لوگ کرنٹ لگنے سے زخمی بھی ہوئیں تھیں ۔
‎ #احمد نواز بلوچ، حاجی ہاشم نوتیزئی ، واپڈا کے بورڈ ممبران غلام نبی مری ،حاجی جمعہ خان کبدانی کی سنجیدہ کوششوں سے بجلی کے تاروں کو چھتوں پر سے شفٹ کرنے اور جلد کام شروع کرنے کا ارڈر جاری کردیا تاکہ مزید کوئی نقصان نہ ہوسکے,
‎ #علاقہ کے عوام نے احمد نواز بلوچ،حاجی ہاشم نوتیزئی واپڈا بورڈ ممبران غلام نبی مری ،حاجی میر جمعہ کبدانی اور میر عبدالغفور سرپرہ کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس عوامی خدمت پر اطمینان کا اظہار کیا

02/06/2023


کوئٹہ قمبرانی روڈ کلی کنویں میں گرنے والے خاتون سمیت چاروں افراد دم توڑ گئے

01/06/2023


وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز احمد قریشی کا چیمبر عشائیہ پر آمد، چیمبر کے پیٹرن ان چیف جمعہ خان ،صدر ولی محمد ، سینئر نائب صدر سید عبد الخالق آغا،نوید یوسف، سابقہ صدور ملک ندیم کاسی،حمد اللہ خان ترین، مقبول بھٹی اور عبد الباقی کاکڑ نے صوبائی محتسب بلوچستان نزر محمد بلوچ، سرور بروئی صاحب اور دیگر شرکاء کو عشائیے میں شرکت پر خوش آمدید کہا اور پیٹرن ان چیف حاجی جمعہ خان نے وفاقی محتسب جناب سرور بروہی صاحب کو بہترین کارکردگی پر انہیں گولڈ میڈل سے نوازا۔

01/06/2023

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جہانگ...
31/05/2023

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جہانگیر ترین سے سابق رکن قومی اسمبلی جی جی جمال، سابق رکن صوبائی اسمبلی زرگل خان نے ملاقات کی ہے۔

کراچی: ٹیکسٹائل ملز کے جنرل منیجر سمیت 2 افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موتکراچی میں انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی خصوصی ...
31/05/2023

کراچی: ٹیکسٹائل ملز کے جنرل منیجر سمیت 2 افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت

کراچی میں انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی خصوصی عدالت میں ملزم پر ٹیکسٹائل ملز کے جنرل مینجر سمیت 2 افراد کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا۔

اے ٹی سی کراچی نے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ہاشم کو 3 بار سزائے موت اور مقتولین کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم سنا دیا۔

عدالت نے مجرم پر دہشت گردی اور دیگر جرائم میں 18 سال قید، 2 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

اے ٹی سی کراچی نے مجرم کو غیر قانونی اسلحے کے جرم میں 7 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

پراسیکیوشن کے مطابق فروری 2015ء میں نارتھ ناظم آباد میں مجرم نے شہریوں پر فائرنگ کی تھی۔

مجرم کی فائرنگ سے کریم ہاشوانی اور محمد نواز جاں بحق ہوگئے تھے۔ ملزم نے 2 افراد کو قتل کرنے کے بعد پولیس پر بھی فائرنگ کی تھی۔

پراسیکیوشن کے مطابق مجرم ہاشم کے خلاف مقدمات نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کیے گئے تھے۔

31/05/2023

جناح ہاوس کے جلنے پر دشمن ممالک خوش ہے۔میرضیاءاللہ لانگو

06/01/2023

گوادر کے تازہ ترین صورتحال

مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حمادالزیبی ملاقات کررہے ہیں۔
07/09/2022

مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حمادالزیبی ملاقات کررہے ہیں۔

26/08/2022

وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سیلاب کے متعلق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

26/08/2022

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا لاپتہ افراد کے لواحقین کی کمیپ امد۔

بلوچی روایات کے تحت میں آپ لوگوں کو اپنے گھر رہنے کی دعوت دینا آیا ہوں۔مشیر داخلہ



یا وزیراعلی بلوچستان کے گھر کے دروازے بھی آپ لوگوں کیلے کھلے ہیں۔مشیر داخلہ

یہ وقت آپس میں بھائی چارہ کا ہے۔مشیر داخلہ

اس وقت بھائی کی حثیت سے آیا ہوں۔مشیر داخلہ



اس موسم میں بچے اور خواتین بیمار ہو جاہیں گے۔مشیر داخلہ

جب بارش روک جاے تو واپس اپنے کمیپ کیمپ آجائیں ۔مشیر داخلہ

لاپتہ افراد کے لواحقین نے خیر سگالی کی اس دعوت کو رد کر دی۔مشیر داخلہ

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سیلاب زدگان کا گھروں سے شفٹ ہو کر پی ڈی ایم اے آفس آنے والے فیملیز کی خیریت دریا...
25/08/2022

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سیلاب زدگان کا گھروں سے شفٹ ہو کر پی ڈی ایم اے آفس آنے والے فیملیز کی خیریت دریافت کر رہے ہیں

05/07/2022

مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا خالق آباد قلات کا دورہ۔

06/06/2022
کوئیٹہ 5 مئی۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کا سختی ...
06/06/2022

کوئیٹہ 5 مئی۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوۓ چیف سیکریٹری اور سیکریٹری انرجی کو فوری طور پر سی ای او کیسکو سے رابطہ کر کے بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے وہ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے وزیراعلئ سے ہونے والی ملاقات میں انہیں ضلع قلات کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوۓ ان سے کیسکو حکام کو لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی کرنے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی ہدایت کرنےکی درخواست کی ملاقات میں اس امر سے اتفاق کیا گیا کہ لوڈشیڈنگ کے سنگین مسلۓ کو وفاقی حکومت کے ساتھ بھرپور طور پر اٹھایا جاۓ گا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے واضع ہدایت ہے کہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زائد دورانیہ کی لوڈشیڈنگ نہ کی جاۓ اس کے باوجود بلوچستان بھر خاص طور سے دیہی علاقوں میں بجلی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ نا قابل فہم ہے وزیراعلئ نے کہا کہ اس حوالے سے وہ وزیراعظم سے بھی با ت کرینگے تاکہ صوبے کے عوام کو بجلی کی عدم دستیابی کے باعث در پیش مشکلات کم ہو سکیں ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share