Apna Kashmir

Apna Kashmir I love pakistan

04/03/2024

Some one Trying to my Facebook hack.

آج رات کو تارا 🌠 طلوع ہو گیا ہے۔22 بدرہ (بھادوں) کو تارا 🌠 طلوع ہوتا ہے اور پیور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں م...
04/09/2023

آج رات کو تارا 🌠 طلوع ہو گیا ہے۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا 🌠 طلوع ہوتا ہے اور پیور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

02/08/2023
23/07/2023

بھینس کا دودھ پینے والے ناکارہ ہو جاتے ہیں۔
اہم معلومات
آخر تک ضرور سنیے گا۔
شکریہ۔

23/07/2023

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ میلاد چوک سے پرانا کنواں چوک چکسواری بازار تک کوئی بھی فرد اپنی گاڑی رات کے وقت سڑک پر پارک نہ کرے۔روڈ کا کام آج رات سے شروع ہو گا اور رات 12 کے بعد پنيام لدڑ کے لوگ سسرال بائی پاس روڈ کا استعمال کریں۔ شکریہ

کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کھانے  کا 53025 روپے بل بنا. اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔ ذرائع
09/07/2023

کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کھانے کا 53025 روپے بل بنا.
اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔
ذرائع

ایک ماں نے اپنے بچوں کو انبیاء کرام کے متعلق سمجھانے کے لئیے کیا خوب تصویر بنائی ۔۔💝 ماشاءاللہ 💟
17/01/2023

ایک ماں نے اپنے بچوں کو انبیاء کرام کے متعلق سمجھانے کے لئیے کیا خوب تصویر بنائی ۔۔💝 ماشاءاللہ 💟

12/01/2023

سیمنٹ کی بوری 1020 روپے ہے اور آٹے کی بوری 3000 روپے اب اگر عوام آٹے کی جگہ سیمنٹ کھائے تو ہم ایک مضبوط قوم بن سکھتے ہیں!
منقول

The Mhrc is back in Sparkhill on Mackenzie Road B11 4EL, Friday 20th of January  from 7am till 12pm
12/01/2023

The Mhrc is back in Sparkhill on Mackenzie Road B11 4EL, Friday 20th of January from 7am till 12pm

12/01/2023

JUMMAH MUBARAK

13/10/2022
کچیاں کنداں کچے کوٹھے ہوندے سنفیر وی لوکی گوہڑی نیندر سوندے سنہن تے دوروں ویکھ کے مکھ پرتا لیندےجہڑے ساڈیاں راہواں وچ کھ...
14/07/2022

کچیاں کنداں کچے کوٹھے ہوندے سن
فیر وی لوکی گوہڑی نیندر سوندے سن

ہن تے دوروں ویکھ کے مکھ پرتا لیندے
جہڑے ساڈیاں راہواں وچ کھلوندے سن

اُہنوں دسیں اکھاں انیاں کر بیٹھے
جہڑے جھلے اکھیں خاب پروندے سن

سُنیاں ایں اج ہسدے نے اوہ کِھڑ کِھڑ کے
ساڈا ناں لے لے کے کل تک روندے سن

یاد رہی بس مینوں ٹپ ٹپ پانڈیاں دی
ادی راتی جد وی کوٹھے چوندے سن

اک دوجے دی غیرت سانجھی ہوندی سی
پگاں دے کے پگاں یار وٹوندے سن

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتیدلیل یہ...
14/07/2022

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی

دلیل یہ تھی کہ

تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو

جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے

یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی

تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے

اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے

ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا

خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے

واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی

خاتون نے لکھا ہے کہ :

میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی

ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے

ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے

روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے

اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا

ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ

برطانیہ میں ملکہ اور شاہی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے

ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا

جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو

سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا

اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا

اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی

ایک بار ایسا ہوا کہ

ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی

اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا

اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ;

ٹرین نہیں چلانی

ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ :

جو حکم چھوٹے صاحب

کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ

اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا

لیکن

بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا

بالآخر

بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہوا

چند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی

ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے

ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا

بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی

قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی

جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا

جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا

وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا

وہ زور زور سے کہہ رہا تھا

یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے

ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے

میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواؤں گا

میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ :

یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے

یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا

وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ

اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے

آج یہ واضع ہے کہ :

ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے

البتہ غلامی کو دیس سے نہیں نکال سکے

یہاں آج بھی کئی

1- ڈپٹی کمشنرز
2- ایس پیز
3- وزرا مشیران
4- سیاست دان
5- جرنیل

صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں

اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ

ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے

ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں

10/07/2022
مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا دماغ خراب کر دیا۔
09/07/2022

مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا دماغ خراب کر دیا۔

جب اپکا ذاتی مسلہ چل رہا ہو شیطان کے ساتھ 😂
09/07/2022

جب اپکا ذاتی مسلہ چل رہا ہو شیطان کے ساتھ 😂

محمد زمان لیرا مرحوم جو کہ بندیال شریف ضلع خوشاب کا رہائشی تھا, جسے ایک دفعہ چند مولویوں اور انکے ماننے والوں نے گھیر لی...
09/07/2022

محمد زمان لیرا مرحوم جو کہ بندیال شریف ضلع خوشاب کا رہائشی تھا, جسے ایک دفعہ چند مولویوں اور انکے ماننے والوں نے گھیر لیا اور اسے کہنے لگے کہ اگر یارسول اللہ کہنا جائز ہے تو اس پر کوئی دلیل دو.
اگر دلیل نہیں دے سکتے تو یارسول اللہ کہنا چھوڑ دو.
قریب ہی ایک تندور جل رہا تھا.
اس نے کہا میں کہتا ہوں یارسول اللہ کہنا جائز ہے, یارسول اللہ کہنے والے کے جسم کو آگ نہیں جلا سکتی. اس عاشق رسول نے یارسول اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے تندور میں چھلانگ لگا دی.
بندیال شریف کی تاریخ گواہ ہے اس عاشق رسول کے جسم کا ایک بال بھی نہ جلا.
اس عاشق رسول کے جنازے میں ہر لب پر اس عاشق رسول کا ایک ہی تعارف تھا کہ وہ فوت ہو گیا جس نے یارسول اللہ کہتے ہوئے تندور میں چھلانگ لگا دی تھی.
اللہ رب العزت اس عاشق رسول کی مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور اس عاشق رسول کے صدقے ہمارے حال پر رحم فرمائے.
آمین!

یہ تو اپنے کلائینٹس کو کُھنڈی چھُری کے ساتھ زبح کرتے ہیں تاہم یہ والا کاروبار بھی مہنگائی کے اس دور میں سود مند ہے..
08/07/2022

یہ تو اپنے کلائینٹس کو کُھنڈی چھُری کے ساتھ زبح کرتے ہیں تاہم یہ والا کاروبار بھی مہنگائی کے اس دور میں سود مند ہے..

آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس...
07/07/2022

آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟

بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس کی قیمت ۲ کروڑ ۳۰ لاکھ ڈالرز لگ چکی ہے۔ بلاشبہ یہ دنیا کا قیمتی ترین درخت ہے جسے عربی میں "عود" اور انگریزی میں "Agerwood" کہتے ہیں۔

عود کی سب سے نایاب قسم "کینام" ہے جس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں ۹ ملین ڈالرز فی کلو ہے۔کچھ عرصہ قبل شنگھائی میں کینام کا دو کلو کا ٹکڑا ۱ کروڑ ۸۰ لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوا۔ عام طور پر عود کی قیمت اس میں موجود عرق کی مقدار پر منحصر ہوتی ہے جو ۸۰ ہزار ڈالر فی لیٹر بکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی چھال دو سو ڈالر سے پانچ ہزار ڈالر فی کلو تک فروخت ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس درخت میں ایسا کیا ہے جس کیلئے جاپانی سرمایہ کار اتنی قیمت دینے کیلئے تیار ہیں؟
عود ایسا درخت ہے جسے بدھ مت، ہندو مت اور اسلام میں مذہبی حیثیت حاصل ہے۔ جہاں ہندوؤں کی مذہبی کتاب رگ وید میں اس کا تذکرہ ملتا ہے وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کےلیے استعمال کیا جاتا تھا وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ حدیث شریف میں ہے کہ "تم اس عودِ ہندی کو لازم جانو کہ اس میں سات طرح کی شفا ہے"۔ جن خوش نصیب لوگوں کو بیت اللّٰہ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے انہوں نے حرم کی فضا میں مسحور کن خوشبو محسوس کی ہوگی۔ یہ خوشبو عود کے سلگنے سے اٹھتی ہے۔ کعبہ شریف کے غلاف اور حجرِ اسود پر بھی عود کی خوشبو لگائی جاتی ہے۔ عود کا شمار دنیا کے مہنگے ترین پرفیومز میں کیا جاتا ہے، جسے صرف عرب شہزادے اور امیر لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس درخت کے طبی فوائد کا ذکر کریں تو اس کی تاثیر خواب آور ہے۔ جوڑوں کے درد، جلدی امراض، ہاضمے کی خرابی اور کینسر میں فائدہ دیتا ہے۔ جو لوگ مراقبہ یا اسی قسم کی ذہنی مشقیں کرتے ہیں ان کے لئے عود کے بخارات موثر ہیں۔

عود کی مانگ میں عالمی سطح پر دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس وقت عالمی سطح پر اس کی مارکیٹ ۳۲ ارب ڈالرز کی ہے، جو اگلے آٹھ سال میں دگنی ہوجائے گی۔ آخر کیا وجہ ہے کہ اتنے فوائد کے باوجود اس درخت کی مانگ پوری نہیں ہورہی؟ سادہ الفاظ میں اس کی وجہ عود کی محدود پیداوار ہے۔

The face of the dead man shown in the picture was not covered during the funeral prayers or namaz e janaza at the Masjid...
05/07/2022

The face of the dead man shown in the picture was not covered during the funeral prayers or namaz e janaza at the Masjidul Haram, but why? What may be the reason? Probably, these are few questions that may be bubbling in mind.

As the information goes, a person who dies in the state of Ihram, whether he/she is performing Hajj or performing Umrah, he/she must cover the clothes, but not the face nor the head will be covered. As the Hadith of the Holy Prophet ﷺ states, "When a person dies in Ihram, Shroud him with his clothes, and do not cover his head or face, for Allah (ﷻ) will raise him up on the Day of Resurrection while reciting Talbiyah (Labbaika Allahumma Labbaik). Sahih Bukhari.

What a wonderful death, most respected Janaza & Honorable ressuraction. O Allah(ﷻ) may we die with faith, & while we are fully forgiven by you. Ameen! 🤲❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share