Imran khan pti

  • Home
  • Imran khan pti

Imran khan pti welcome to join my page news

Captan hamara
23/01/2024

Captan hamara

23/01/2024
01/01/2024

جمشید احمد دستی
*آج رات میری بیوی کو خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے گھر میں گھس کر پہلے توڑ پھوڑ کی پھر میری بیوی کو ننگا کردیا گیا ہے* *جمشید احمد دستی*
*میں مرنا چاہتا ہوں آئیں مجھے مار دیں جمشید احمد دستی*

Your choice
31/12/2023

Your choice

31/12/2023

ڈی ایس پی ظہور خان نے جی ٹی روڈ گلبار تھانے کے قریب پیر زکوڑی پل کے پاس غریب محنت کش رکشے اور لوڈر چلانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے جی ٹی روڈ تھانہ گلبہار کے قریب پیر زکوڑی پل کے پاس سرعام غریب رکشوں اور لوڈر سمیت مال برادر گاڑیوں سے رشوت وصول کرنا اس کا روز کا وطیرہ بن چکا ہے گزشتہ روز رکشے والوں نے ڈی ایس پی ظہور خان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ آئے روز محنت مزدوری کیلئے جیسے ہی روڈ پر آتے ہیں تو ڈی ایس پی ظہور خان ہمیں بلاوجہ تنگ کرتا ہے اور غیر قانونی طور پر ہمیں بلیک میل کرتا ہے اور رشوت مانگتا ہے انکار کرنے پر حوالات میں بند کرنے کی دھمکی دیتا ہے ہے ۔ انہوں نے سی ٹی او اور سی سی پی او سے اپیل کی کہ ہمیں اس ظالم ڈی ایس پی سے نجات دلائی جائے اور اس کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے بصورت روڈ بلاک کر کے بھرپور احتجاج کیا جائے۔

29/12/2023

پیر والے دن
اگر خان صاحب کو پیش نا کیا تو رہائی کا حکم دے دونگا
جسٹس بابر ستار
✌️🔥💪

19/12/2023

Motorway 🛣 bandi hyal kawi

18/12/2023

*🚨🇵🇰شیر افضل خان مروت کی رہائی کے آرڈر لے کر وکلا کی بہت بڑی تعداد لاہور ہائیکورٹ سے کوٹ لکھپت جیل کی طرف روانہ ہو گئے ہیں*
*وزیر اعظم عمران خان کے نعرے*

16/12/2023

بریکنگ نیوز.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ

20 سے 25 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے
امیدواروں کے ناموں کی فہرست 27 دسمبر کو جاری کی جائیگی
یکم جنوری سے 6 جنوری 2024 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی
9 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی
11 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا
15 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

16 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی
17 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے
جبکہ پولنگ ڈے 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوگی

15/12/2023

‏بلوچستان کنونشن میں پر امن قافلوں پر سیکیورٹی اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ۔۔۔
یہ دیکھیں کیا ہورہا یے عمران خان کا کارواں سینے پر گولی کھانے کو تیار لیکن قافلہ روکنے سے صاف انکار ۔۔۔
پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔
اس کو وائرل کریں لوگوں کو معلوم ہو کیا ہورہا ہے۔۔۔


14/12/2023

*⁦❤️⁩😌کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،*
*مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں،،💖*
*⁦❤️⁩💙 یہ اچھا لگنا عشق یا محبت والا نہیں بلکہ عزت. اور احترام والا ہوتا ہے ،،!!!*⁦❤️⁩🌺

12/12/2023

براھوٸی زبان کا مشہور لفظ البو خلبو سُنا تھا آج دیکھ بھی لیا
کوئٹہ میں تاجروں نے کسٹم کے نارواں سلوک کے خلاف اج پھر لکپاس کے قریب روڈ بند کر کے گاڑیوں پہ شدید پتھراؤ کیا ہے

10/12/2023

*🚨عمران ریاض کا رہائی کے بعد پہلا انٹرویو*

10/12/2023

*🚨🇵🇰 پولیس ‏شیر افضل مروت کی گاڑی کے انتظار میں اور مروت صاحب کا کنونشن میں موٹر سائیکل پر انٹری .*✊💚

*روک سکو تو روک لو*✌️

09/12/2023

Video ahir tak zaror dekh le

09/12/2023

کراچی کے علاقے صدر میں ڈی ایم سی کے زیر انتظام اسکول گورنمنٹ جمشید احمد خان بوائز سیکینڈری اسکول کی ہیڈ مسٹرس دھوائے میں بچوں کا مستقبل اڑتے ہوئے

08/12/2023

پولیس چیک پوسٹ کو گھیرے میں لینے کے بعد پولیس نے شیر افضل مروت کو رہا کردیا.

08/12/2023

نوشہرہ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن

08/12/2023

*‏بکری پریگنینٹ ہے یا نہیں ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بکری کی پریگنینسی چیک کرنے پہنچ گئے* 🤣 محسن نقوی صاحب ذندہ باد

انتہائ افسوسناک خبر😢😢😢😢پشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارم...
07/12/2023

انتہائ افسوسناک خبر😢😢😢😢
پشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارمی مرغیوں کا زیادہ استعمال بتایاہے۔
خوراک میں مرغیوں کو زہریلا کیمیکل دیاجاتا ہے جو کینسر کا سبب بنتا ہے

07/12/2023

پاکستان تحریک انصاف پارٹی سے پیار کرنے والو کو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
✋🇧🇫✌️♥️

07/12/2023

بریکنگ نیوز
جنرل ریٹائرڈ باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کیلئے تیار

07/12/2023

موٹروے پولیس کا اہم فیصلہ/ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

یکم جنوری 2024 سے بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

ہائی وے اور موٹروے پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر پرانا جرمانہ 750 روپے سے بڑھا کر 5 ہزار اور 10 ہزار کرنے کا فیصلہ

موٹرسائیکل، کار اور چھوٹی گاڑیاں بغیر لائسنس چلانے پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

مسافر بس، بڑی گاڑیاں بغیر لائسنس چلانے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

Peshawar
06/12/2023

Peshawar

Address

Malakand Dargai

23060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran khan pti:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share