Fata News

Fata News Like our page for true and homebound news

اس میں کتنی حقیقت ھو سکتی ھے اللہ رحم فر مائے امین
03/01/2024

اس میں کتنی حقیقت ھو سکتی ھے اللہ رحم فر مائے امین

. . . . . . .محترم جناب عقل خان جمدار افریدی درہ ادم خیل مزیدخیل . سوشل میذیا پر اس تصویر کو دیکا ثو میں ۱۹۸۸ کے دور میں...
12/12/2023

. . .
. . . .محترم جناب عقل خان جمدار افریدی درہ ادم خیل مزیدخیل . سوشل میذیا پر اس تصویر کو دیکا ثو میں ۱۹۸۸ کے دور میں واپس گیا کچھ یادیں اور کچھ لوگ واقعی میں بہت عظیم ھوتے ہیں جو بیان کرنے سے اندازوں سے کئ زیادہ ھوتے ہیں. . . . . . . . قبائلی سرزمین نے بہت سے ہیروز کو جنم دیا اوس میں سے ایک خاص نام جس نے پورے پشتون قوم خاص کر درہ ادم خیل کے لوگوں پر بہت احساناتھ کئے ہیں جو اج ہمارے بیچ میں نیں ھے ائیں ملکر اپنے اس عظم رہنماء کو خراج تحسین پیش کریں اور دوعائے مغفرت کریں اللہ تعالی جنت الفردوت میں عالی مقام عطاء فرمائے امین
ئے تقریبن ۱۹۸۸ کی باتھ ھے جب میں پہلی دفع اس شخص سے ملا میں کام کے سلسلے میں محنت مزدری کرنے کراچی گیا ھوا تھا اوس اجنبی شہر میں اور گنجان شہر میں حبیب بنک ہیڈ افیس میں فرزنددرہ ادم خیل محترم جناب عقل خان جمدار صاحب کو دیکا بنک کے باہر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے سب غریب مسکین لوگ نوکریوں کے سلسلے میں وہاں پر جمع تھے اور باری باری ساتھ موجود تصویر میں سعیداللہ افریدی جمدار صاحب کے بیٹے ہیں باہر اتھے اور نمبر سے ایک ایک بندے کو بلاتھے اور بنک میں اور دوسرے جگوں میں نوکریوں پر بیجتے نہ کوئ پیسہ اور نہ کوئ لالچ ایسے لوگ دونیا میں بہت کم ملتے ہیں ڈسپلین کے بارے میں کوئ کمپرو مائیز نیں اتنی باروب شخصیت کے مالک تھے کہ ماشاء اللہ کولا لونگی جو تصویر میں ھے ڈیوٹی کے دوران پہنی ھوتھی تھی اور تمام ورکر کو سختی سے ڈسپلین کے بارے میں ہدایاتھ دیتے سر پر ٹوپی رکھنا اور صاف صفائ کے ساتھ ڈیوٹی پر جانا اللہ تعالی مغفرت نصیب فرمائے اس کے بدولت بہہت سے گروں کے چولے جلتے تھے

07/12/2023
مفت کھانا کھائیں.....!جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت ...
03/12/2023

مفت کھانا کھائیں.....!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے،
ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔

سوچ کے نئے زاویے
Copied

. . . . . . . . . . . . . . . . .   ضروری اطلاع. . . . . . . . . . . . . . . . .  ‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچو...
03/12/2023

. . . . . . . . . . . . . . . . . ضروری اطلاع. . . . . . . . . . . . . . . . .
‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
‏تمام دوست احباب اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ
‏ دعاؤں کا طلبگار..... فاٹا نیوز

19/11/2023
19/11/2023

أج بتاریخ 18_11_2023 اوس وقت دل میں ایک عجیب کیفیت پیدہ ھوئ جب دوبئ میں ایک مول میں اس تصویر کو عظیم ہیروز کے درمیان دیکنے کو ملا اور اپنے قبائلی رہنما شہید ولایت افریدی کی بے انتحاء یاد ائ ئے ھے بانی تحریک غییر ائنی غیر قانونی انظمام کالے جنڈوں کا بانی شہید ولایت افریدی او مل کر اس کی مغفرت کی دوعاء کریں اور اس عظیم رہنماء کو خراج تحسین پیش کر اور اوس کی یاد میں ایک نعرہ لگائںں انظمام نامنظور

19/11/2023

انتحائ افسوس ناک خبر بلجبر انظمام کے کالے جنڈوں کا سرگرم رہنما ولائت آفریدی شہید اس دونیائے فانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جنت الفردوست نصیب فرمائے اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے

19/11/2023

انظمام اور قبائل .... تحریر سعید أفریدی
اس باتھ کو پہلے کوئ نیں جانتے تھے کہ انظمام کیا چیز ھے ئے کس چیڑیا کا نام ھے جب قبائل کے چند میر جعفروں نے خود کو قبائلی علاقوں کا کرتا درتا سمج کر قبائل پر مسلط کرنے کی ناپاک کوشش کی شاجی گل اور شہابدین جیسوں نے میٹھائیاں ایک دوسرے کے موں میں ڈالتے ھوئے خوشی کا اظہار کر رھے تھے مگر اوس وقت تک بھی اکثریت قبائل ئے نیں جانتے تھے کہ انظمام کیا بلا ھے مگر قبائل میں چند ایسے نوجوانان اور مشران تھے جو اوس وقت بھی ئے أوازیں اوٹھا رھے تھے کہ ئے کام نہ کیا جائے اس سے قبائلی علاقوں میں انارکی اور امن وأمان کی فضا خراب ھو سکتی ھے قبائل کو اعتماد میں لیا جائے اکثریتی قبائل اس چیز کو نیں جانتے اور بہت سارے لوگ أئ ڈی پیز ہیں جو کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں دہشتگردی کے جنگ سے قبائلی علاقے اور قبائلی اقوام بری طرع سے متاثر ہیں جہاں پر ترقیاتی کام ھونے چاہئے وہاں پر گورنمینٹ انظمام کر کے قبائلی روایات اور قبائل کی أزادی کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور قائدأعظم محمدعلی جناح کے ساتھ قبائل کےکئے گئے معاھدے کی کلم کلا خلاف ورزی کرتے ہیں اور تمام تر مراعات اور وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس کے خلاف أفریدی قبائل درہ أدم خیل سے انظمام نا منظور نوجوانوں اور مشرانوں کی أوازیں اوٹھنا شروع ھو جاتھی ھے اور أہستہ أہستہ دیگر قبائلی علاقوں تک پہل رہی ھے اور انشاءاللہ اکثریت قبائل بیدار ھو چکے ہیں اور انظمام کا مطلب بھی سمج چکے ہیں کہ ئے انظمام تو غلام ابن غلام نظام ھے جس کو قبائل سرے سے مسترد کرتے ہیں اور لانت بیجتے ہیں اس فرسودہ نظام پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اطلاع عام……ملگرو احتياط ضرورى دے15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی ت...
25/07/2023

اطلاع عام……ملگرو احتياط ضرورى دے

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں
ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں
گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے تو ایک پودا جو دیہات میں عام ہے جس کو "اَک" کہتے ہیں اُسکے پَتوں سے دودھ نکلتا ہے، اُس دودھ سے سانپ کے کاٹنے والی جگہ پر ہلکا مساج کریں اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں

تحریر: ڈاکٹر حمنہ احمد

26/06/2023

Kb tk ye zulm sahenge hm kb tk hm bardasht krenge aj esa in k sat hva h kal apke sat hoga kal mere sar hga hmne awaz othani h hmne rokhna h ye ghonda gardi h ye badmashi h....we need justice🏴🏴

درہ آدم خیل کے بربادی پر ھماری پرنٹ میڈیا ھمیشہ خاموش ہوتا ہے. لیکن اپنے زاتی مسلے پر ناجائز مسلہ جائز سمجھ کر برمالہ تن...
14/09/2022

درہ آدم خیل کے بربادی پر ھماری پرنٹ میڈیا ھمیشہ خاموش ہوتا ہے. لیکن اپنے زاتی مسلے پر ناجائز مسلہ جائز سمجھ کر برمالہ تنقید کرتے ہیں.کیا ان کو لفافی کہنا درست نیں جو اپنے اس پیشے کا ناجائز استمال کرتے ہیں اور اپنی زاتی رنجش کو صحافت کے استمال میں لاتے ہیں
گزشتہ روز درہ آدم خیل کے سینئر صحافی وزیر خان نے ایک اخباری بیان میں اپنے اپکو عام شہری ظاہر کر کے بیان دیا تھا کہ میرے بھائی کا باہر ملک سے کچھ رقم آئی تھی. جس میں غلطی سے اپنا نامکمل نام لکھا تھا. جس میں نام کا آخری لفظ آفریدی نہیں لکھا گیا تھا. جسکی بنا پر حبیب بینک کیشر نے رقم دینے سے انکار کیا. بات جب منیجر کو پہنچی تو منیجر خان محمد نے بھی بینک اصول اور قانون کے مطابق وزیر خان کو نام درست کرنے کا کہا.
زرائع کے مطابق حبیب بینک منیجر خان محمد بھی قوم شیراکی مزیدخیل کا رہایشی ھے. اور وزیر خان بھی قوم شیراکی عمل خیل کا رہایشی ھے. ایک دوسرے کو بلکل برابر جانتے بھی ھے. لیکن یہاں بات قانون اور اصول کا ھے.
لیکن وزیر خان نے قانون اصول اور وطن داری بھول کر اپنے صحافت کا ناجائز استعمال کر حبیب بینک منیجر کے خلاف بیان دیا. بدقسمتی سے ایک صحافی کو بھی یہ نہیں معلوم کہ اسطرح بینک جیسے زمہ دار ادارے کا کیا اصول اور قانون ہوتا ہے. اور پھر اپنے بیان میں خود بھی لکھتا ہے کہ میرے بھائی کا نام نامکمل تھا.

وزیر خان ھمارے ایک ایڈمن کا انتہائی قریبی دوست بھی ھے. لیکن تنقید اس پر اسلئے کیا کہ آپ نے کبھی درہ آدم خیل کے ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے اور وہاں کوئی ایمرجنسی طبی ادویات نہ ہونے پر وہاں کا اچانک دورہ نہ کیا اور نہ کوئی آواز اٹھایا.
اسطرح بجلی لوڈشیڈنگ اور 15 سال سے گیس ڈرامہ بازی پر نہ مقامی سیاسی لوگوں کے خلاف آواز اٹھایا اور نہ سرکار کے خلاف آواز اٹھایا.
بس درہ آدم خیل کا ایک برائے نام الیکٹرک اور پرنٹ میڈیا موجود ھے. آپ لوگ جاو خیبر ایجنسی جمرود کا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا دیکھو. وہاں کے صحافیوں نے پولیس اور انتظامیہ کا ناقص کارکردگی پر انکا کپڑے نکال دیئے.
وزیر خان خود اس وقت تین عہدوں پر فائز ھے. گورنمنٹ ہائی سکول شیراکی میں pt پوسٹ پر بھی ھے. صحافی بھی ھے. اور بلجبر فاٹا انضمام کو توقیت دینے والا DRC پولیس نظام کا قوم شیراکی سے ممبر بھی ہے.
وزیر خان کو چاہئے کہ دوبارہ اپنے درہ آدم خیل کے لوگوں پر اسطرح بے جا اور غیر اصولی تنقید سے گریز کریں.
حبیب بینک کے خان محمد کے بھائی یار محمد نے آواز درہ آدم خیل کو بتایا کہ خدا قسم ایک بار ھم حبیب بینک کو اینکونٹ کے مسلے میں گیا تھا. تو وہاں کافی لوگ آکر لاین لگا تھا. تو میں نے اپنے بھائی خان محمد کو فون کر کے کہا کہ بھائی صاحب لوگ کافی زیادہ ھے. میں سیڑھیوں میں کھڑا ھوں زرا مجھے آگے کر کے فارغ کریں. تو بھائی کو منیجر خان محمد نے کہا کہ یہ سیڑھیوں میں کھڑے سارے ھمارے بھائی ھے. آپ بھی اسکے ساتھ کھڑا رہو. یار محمد نے کہا کہ میں خود اس لائن میں ایک گھنٹہ اپنے باری کا انتظار کیا.
اسطرح ایک بار لوگوں کے لائن میں منیجر خان محمد نے اپنا داماد بھی کھڑا کر کے ڈیڈھ گھنٹہ اس پر اپنی باری کا انتطار کیا تھا.
بدقسمتی سے اگر اسطرح اصول پسند کوئی غیر مقامی آفیسر ہوتا ہے تو ھم اسکا تعریف کرتا ہے. لیکن اگر اپنے ہوتے ہیں تو انکو گرا دیتے ہیں..
ھماری اس پوسٹ کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وزیر خان کو تنقید کا نشانہ بنا دو. بلکہ اسکو اپنے زمہ داری کا احساس دیتا ہوں. کہ آپ ایک زمہ دار شخص ھے. آپ اسطرح زاتیبیانات سے گریز کریں.

11/08/2022

عبدالرحمن بابا نصیت نہ ڈک شعرونہ کہ سوک پرے پوہیگی نو دغہ یو سو منٹہ ویڈیو اوگورے او زان پرے پوھ کڑے یو زبردست نصیحت دے پکے

درہ آدم خیل قوم شیراکی میں گزشتہ ایک ہفتے میں 6 آفراد مختلف واقعات قتل ہو کر پورا درہ آدم خیل کو ہلا کر رکھ دیا تھا. آج ...
29/07/2022

درہ آدم خیل قوم شیراکی میں گزشتہ ایک ہفتے میں 6 آفراد مختلف واقعات قتل ہو کر پورا درہ آدم خیل کو ہلا کر رکھ دیا تھا. آج بروز جمعہ قوم شیراکی نے مشترکہ طور پر باشخیل مدرسے پر 3 بجے ختم القرآن اور صدقے کا احتمام کیا گیا ہے. اس دعائے خیر پروگرام میں سوشل میڈیا کے زریعے پورے درہ آدم خیل کے علماء کرام اور عام و خاص کو دعوت دے دیا ہے.
پروگرام میں قوم بوستی خیل کو بھی خاص دعوت دے دیا ہیں. کیونکہ قوم بوستی خیل نے غیرت بانڈہ کے پہاڑ میں قوم شیراکی کے 4 آفراد قتل ہونے کے بعد قوم بوستی خیل نے قوم شیراکی کی مقتول آفراد کی لاشوں کو لانے میں کافی مدد کیا تھا. جس پر قوم شیراکی نے پہلے بھی قوم بوستی خیل کا شکریہ ادا کیا تھا.
اللہ تعالیٰ سےدعا کہ قوم شیراکی کے ساتھ پورے درہ آدم خیل میں آمن اور خوشحالی دوبارہ لوٹ کر اس قوم کو دوبارہ اسطرح دردناک واقعات سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fata News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fata News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share