The_VoiceofPakistan

  • Home
  • The_VoiceofPakistan

The_VoiceofPakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The_VoiceofPakistan, Media/News Company, .

30/08/2023
30/08/2023

A.Y.S ❤️🇵🇰

After 4 year Hassan Nawaz met his sister Maryam Nawaz Sharif at London Heathrow airport.
06/10/2022

After 4 year Hassan Nawaz met his sister Maryam Nawaz Sharif at London Heathrow airport.

*⭕‏1700 کنٹینرز اسلام آباد پہنچا دیے گے لانگ مارچ سے پہلے حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی*
06/10/2022

*⭕‏1700 کنٹینرز اسلام آباد پہنچا دیے گے لانگ مارچ سے پہلے حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی*

Before the initiation of the Session, Hon. Speaker NA Raja Pervez Ashraf received & held a meeting with the President of...
06/10/2022

Before the initiation of the Session, Hon. Speaker NA Raja Pervez Ashraf received & held a meeting with the President of 🇵🇰 Dr. Arif Alvi & Chairman Senate Muhammad Sadiq Sanjrani.

The President of Pakistan Senate of Pakistan PTV News Radio Pakistan Government of Pakistan Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan Directorate of Electronic Media and Publications - Government of Pakistan Associated Press of Pakistan Press Information Department Islamabad

یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے تمام موبائل فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں کو یو ایس بی سی کنکشن (ٹائپ سی)کے ذریعے چارج کرنے کے قابل...
06/10/2022

یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے تمام موبائل فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں کو یو ایس بی سی کنکشن (ٹائپ سی)کے ذریعے چارج کرنے کے قابل ہونے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

یورپ میں برسوں سے عوامی سطح پر یہ شکایات کی جارہی تھی کہ مختلف ڈیجیٹل اسمارٹ ڈیوائسز کے لیے کئی طرح کے چارجر خریدنا ان کی مجبوری بن گئی ہے، اس سے جہاں ایک جانب اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے وہیں الیکٹرانک کچرا بھی بڑھتا ہے۔

27 یورپی ممالک (یورپی یونین ) کی مشترکہ پارلیمنٹ نے کئی ماہ کی بحث کے بعد ایک قانون کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے جس کے تحت تمام موبائل فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں سمیت تمام اسمارٹ اور ڈیجیٹل ڈیوائسز کی چارجنگ کا معیار یکساں ہوگا اور تمام مصنوعات کے چارجر لازماﹰ USB-C (ٹائپ سی) قسم کے ہوں گے۔

یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے مطابق نئے قانون کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔ اس قانون پر عمل درآمد سے یورپی یونین کے شہریوں کی مجموعی طور پر سالانہ 25 کروڑ یورو کی بچت ہوگی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ میں نئے قانون کی منظوری کے بعد ایپل، سام سنگ، ہواوے اور ایمیزون جیسے اداروں کو اپنی مصنوعات کی چارجنگ کے حوالے سے تبدیلی کرنا ہو گی۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کی ہے . ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں محمد عامر ن...
05/10/2022

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کی ہے . ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد وسیم اکرم کی کال آئی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل مجھ سے مشورہ لے لیتے لیکن مجھے یقین ہے تم نے جو کچھ کیا ہے سوچ سمجھ کر کیا ہوگا .

محمد عامر نے بتایا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے میری بابر سے بات چیت ہے لیکن اتنی نہیں کہ میں اپنی ذاتی باتیں ان سے شیئر کرسکوں تاہم عماد وسیم سے زیادہ اچھی بات چیت ہے . ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے سے متعلق سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں واپسی کا ابھی تک کوئی ارادہ یا امید نہیں ہے، اس وقت کو مختلف لیگز کی کرکٹ اور فیملی کے ساتھ انجوائے کررہا ہوں، چیزیں اتنی آگے نکل چکی تھیں کہ آسانی سے نہ آسکتا ہوں نہ جاسکتا ہوں، میں نہیں کہہ سکتا کہ میں واپس آرہا ہوں، میں نے فیصلہ شوق سے نہیں بہت سی چیزیں کو دیکھتے ہوئے لیا تھا .
وقار یونس کی جانب سے دیے گئے منفی بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فاسٹ بولر کا کہنا تھا وہ میرے بڑے ہیں مجھے ان سے ذاتی مسئلہ نہیں صرف میرے لیے ان کے بیان سے مسئلہ ہے، میں نے اس وقت سوچا تھا کہ عزت سے بڑی کوئی چیز نہیں اگر آپ کو مینجمنٹ پسند نہیں کررہی توسسٹم سے یا مینجمنٹ سے لڑائی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں لہٰذا میں نے سوچا بجائے عزت خراب کرنے کے میں سائیڈ لائن ہوجاؤں .
چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سلیکشن پر بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ یہ سلیکٹر جب سے آئے ہیں ہر سیریز میں 3 سے 4 نئے کھلاڑی شامل کیے جاتے ہیں جبکہ 6 سے 7 کھلاڑی باہر جاتے ہیں جو کہ کہیں بھی نہیں ہوتا، پہلے کے کھلاڑی کھیل کر آتے تھے نہ کہ پی ایس ایل کے ایک دو میچز کے ذریعے کھلاڑیوں کو منتخب کیا جاتا تھا لیکن دوسرے ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا .
عامر نے چیف سلیکٹر کو مینشن کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نئے کھلاڑیوں کو چانس دیا جائے لیکن عوام کی خواہشوں پر ٹیمز نہیں بنتی . شاہین سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے بھارت سمیت دیگر کھلاڑیوں کی مثال دی اور کہا کہ شاہین کو تینوں فارمیٹ میں لگاتار کھلایا جارہا ہے وہ ابھی ینگ ہے کھیل رہا ہے لیکن جب 26 سال کی عمر سے آگے نکل جائے اس کی بات مجھ سے تب کی جائے تاہم شاہین پاکستان کے لیے بہت اچھا کھیل رہا ہے .

جمیعت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات۔
05/10/2022

جمیعت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات۔

امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے 70ارب روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک متاثرین کو پیسے...
05/10/2022

امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے 70ارب روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک متاثرین کو پیسے ملے اورنہ ہی پانی نکلاہے ،سندھ ایک جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس کھڑے ہوئے پانی کی وجہ سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں . امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سکرنڈ میں قائم الخدمت ٹینٹ سٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر متاثرین سے ملاقات بھی کی .

میڈیا سے بات چیت میں سراج الحق نے کہاکہ اسلام آباد میں ایک ڈرامہ لگا ہوا ہے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں آئی ایم ایف کے غلام ہیں انکی جنگ اپنے مفادات کی ہے نا کہ عوام کی یا کشمیر کی یا کسی کو روزگار دینے کی نہیں ہے یہ لڑائی سو فیصد مافیاز کی لڑائی ہے میرا سندھ کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا تیسرا دورہ ہے میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ ہماری مرکزی و صوبائی حکومت اپنی زمہ داریاں نبھانے میں سو فیصد ناکام رہی ہیں عالمی میڈیا نے بھی یہ چیز دکھائی کہ پاکستانی حکومت نے زمہ داری پوری نہیں کی اور جو امداد آ رہی اسکی تقسیم کی زمہ داری بھی ان افراد کی لگائی جن پر پہلے ہی خورد برد کے الزامات ہیں نیب کیسز ہیں لیکن ہم نے اپنی صوبائی قیادت کو آگاہ کر دیا کہ عوام تک انکے حقوق نہیں پہنچے تو جماعت اسلامی انکے حقوق کی لڑائی لڑے گی .
انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار ہو یا کوئی دوسرا وزیر خزانہ یہ سب ورلڈ بینک کے ایجنٹ ہیں یہ سب این آر او کے نتیجے میں وزیر بنے ہیں . اس موقع پراسداللہ بھٹو ، محمد حسین محنتی اورممتاز سہتوسمیت دیگررہنما بھی ہمراہ تھے . ٹینٹ سٹی کے دورہ کے دوران الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سندھ کے انچارج کنور راشد مکرم نے انہیں ٹینٹ سٹی کے بارے میں بریفنگ دی اس سے قبل انہوں نے درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید منیر شاہ سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت بھی کی .

چیئرمین عمران خان کی ساہیوال سے تعلق رکھنے والے اراکین و عہدیداران سے ملاقات
05/10/2022

چیئرمین عمران خان کی ساہیوال سے تعلق رکھنے والے اراکین و عہدیداران سے ملاقات

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The_VoiceofPakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share