23/04/2024
السلام علیکم یہ دو بچے مصریال چوک سے ملے ہیں بچی کا نام(1) نادیہ بی بی دختر اشتیاق شاہ بعمر 10/ 11 سال تقریبا(2) علی شاہ ولد اشتیاق شاہ بعمر چار پانچ سال جو کہ اپنے چچا مظہر شاہ کے گھر راولپنڈی ائے تھے اور بتاتے ہیں کہ مصریال چوک میں چچا سے بچھڑ گئے ہیں اپنے چچا کا نام مظہر شاہ والد کا نام اشتیاق شاہ اور گاؤں کا نام سنڈے سر جوکوھستانی موڑ اور چٹا بٹا کے نزدیک ہیں بالاکوٹ روڈ مانسہرہ کا ایڈریس بتاتے ہیں اگر کوئی جانتا ہو یا ان کے علاقے سے واقف ہو تو شیئر کریں اور لواحقین ملنےکی صورت میں تھانہ نصیرا باد راولپنڈی رابطہ کریں 22.04.2024 نزاکت خان سب انسپیکٹر تھانہ نصیر اباد راولپنڈی 0519330977 03005282740