GB Media Cell

  • Home
  • GB Media Cell

GB Media Cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB Media Cell, TV Channel, .

16/01/2021
گلگت بلتستان اسمبلی ٹیکنو کریٹ اور خواتين کی مخصوص سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان۔
24/11/2020

گلگت بلتستان اسمبلی ٹیکنو کریٹ اور خواتين کی مخصوص سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان۔

24/11/2020
بشو سکردو بلتستان کا خوبصورت منظر۔
17/09/2020

بشو سکردو بلتستان کا خوبصورت منظر۔

ایک ٹیچر نے 6 مہینے بعد سکول داخل ہوتے ہی سجدہ شکر ادا کیا کہ سکول کھل گئے، گھر میں  بیوی کی باتیں سن سن کر  تقریباً پک ...
17/09/2020

ایک ٹیچر نے 6 مہینے بعد سکول داخل ہوتے ہی سجدہ شکر ادا کیا کہ سکول کھل گئے، گھر میں بیوی کی باتیں سن سن کر تقریباً پک چکے تھے.....
کہتے ہیں 8 گھنٹے بیوی سے دور رہو پھر ملو تو خوشی بھی ملتی ھے عزت بھی، لیکن 24 گھنٹے ساتھ رہ رہ کر بوریت بھی ہوتی ہے. اور ایک آدھ بار آپس میں لڑائی بھی....

17/09/2020

گرلز ڈگری کالج سکردو میں داخلہ نہ ملنے سے 200 سے زائد غریب طالبات کا مستقبل کھٹائی میں پڑنے کا خطرہ۔

چندہ ویلی سکردو بلتستان
17/09/2020

چندہ ویلی سکردو بلتستان

بھارت سمیت پاکستان کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کو ذلت آمیز شکست!!‏پارلیمنٹ میں  بل منظور۔ بل کے حق میں 200 ووٹ پڑے جبکہ 190 نے...
16/09/2020

بھارت سمیت پاکستان کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کو ذلت آمیز شکست!!‏
پارلیمنٹ میں بل منظور۔ بل کے حق میں 200 ووٹ پڑے جبکہ 190 نے مخالفت میں ووٹ دے کر بھارت کا مکمل ساتھ دیا۔

استور: مشیر اطلاعات، سیاحت و ثقافت ثمینہ بیگ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت استور کے سیاحتی پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ ...
16/09/2020

استور: مشیر اطلاعات، سیاحت و ثقافت ثمینہ بیگ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت استور کے سیاحتی پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں

آپ تمام دوستوں سے گزارس کی جاتی۔اس بندے نے 9 ستمبر کو میری دوکان سے ایک دن کیلے کرائے کا DSLR کیمرہ لے گیا تھا۔جسکا  مال...
16/09/2020

آپ تمام دوستوں سے گزارس کی جاتی۔اس بندے نے 9 ستمبر کو میری دوکان سے ایک دن کیلے کرائے کا DSLR کیمرہ لے گیا تھا۔جسکا مالیت 130000کریب ہے۔ابھی تک لاپتہ ہے اور میرے نمبر بھی بلیک لسٹ میں دالا دیا ہے آپ تمام دوستوں سے گزارس ہے یہ بندہ جہاں بھی دکھیں کونٹک نمبر -03459600226 -05811450018-03464441773 ان نمبرس پہ اطلاع دے ۔اطلاع دینے والے کو نقد 10000 روپے انعام دیا جاے گا۔نیز اطلاع دینے والے کا نام خوفیہ رکھا جاے گا۔

باغیچہ سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم نے اپنی مدد آپ کے تحت موٹر سائیکل انجن سے گاڑی بنا لی ہے اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ شہریار ...
15/09/2020

باغیچہ سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم نے اپنی مدد آپ کے تحت موٹر سائیکل انجن سے گاڑی بنا لی ہے اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ شہریار شیرازی نوجوان کی حوصلہ افزائی کرنے خود باغیچہ پہنچے اور گاڑی چلا کر افتتاح کیا
محمد قاسم نے کئی ماہ کی محنت سے سی ڈی 70 کے انجن سے گاڑی بناکر سب کو حیرت میں ڈال دی ہے
نوجوان میکینک محمد قاسم کے مطابق انہیں موٹر سائیکل انجن سے گاڑی بنانے کا خیال کئی سال پہلے آیا تھا لیکن وسائل کی کمی کے باعث بنانے میں وقت لگا لیکن اب سب کی دعاوں اور اپنی دن رات محنت سے گاڑی سڑک پر لانے کی قابل ہوگئی ہے گاڑی ایک لیٹر پیٹرول سے تقریبا ستر کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہے۔

قراقرم ڈس ایبلٹی فورم گلگت بلتستان کا اہم اجلاس۔معذوروں کے مسائل پر غور و حوض۔انشاءاللہ بہت جلد معذور افراد کے مسائل کے ...
14/09/2020

قراقرم ڈس ایبلٹی فورم گلگت بلتستان کا اہم اجلاس۔معذوروں کے مسائل پر غور و حوض۔انشاءاللہ بہت جلد معذور افراد کے مسائل کے حل کے لئے لائحہ عمل طے کرینگے۔اجلاس میں فیصلہ

دس ہزار روپے کا نیا نوٹ جاری کر دیا...
14/09/2020

دس ہزار روپے کا نیا نوٹ جاری کر دیا...

11/09/2020

*پلاٹ برائے فروخت 8مرلہ قیمت 36لاکھ روپے۔
رابطہ نمبر 03441184895*
*جگہ کرسمہ تھنگ اولڈینگ سکردو*

09/09/2020

نیوز الرٹ۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے حکم پر ڈسپلے سنٹرز جو کہ آج 9 ستمبر کو بند ہونا تھا اس کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 12 ستمبر 2020 (رات 12 بجے ) تک تمام ڈسپلے سنٹرز کھلے رہیں گے۔
ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سکردو

08/09/2020

ایم ڈی نیٹکو کے امیدواروں کے انٹرویو کا نتیجہ غائب۔
اداروں کی کارکردگی کا یہ عالم ہے۔خدا خیر کرے۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا جاری کردہ فارم 15 بہت ذیادہ طویل۔عام آدمی فارم 15 کو  سمجھنے سے قاصر۔فارم 15 کیا ہے؟؟؟ عوام...
08/09/2020

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا جاری کردہ فارم 15 بہت ذیادہ طویل۔
عام آدمی فارم 15 کو سمجھنے سے قاصر۔
فارم 15 کیا ہے؟؟؟ عوام کو اب تک پتا ہی نہیں۔
الیکشن کمیشن عوام کو آگاہی دینے میں مکمل ناکام۔
بڑی تعداد میں ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ۔
حکومتی عملہ ہر حلقے میں جاکر ووٹوں کی اندرج کو یقینی بنائیں۔
گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ

آخر ہم مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں؟؟؟
08/09/2020

آخر ہم مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں؟؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share