Lifafa News

Lifafa News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lifafa News, Media/News Company, .

21/02/2021

‏موٹروے پولیس کا الیکشن کمیشن آفس فون ، اگر دھند ختم ہو گئی ہے تو کیا لاہور سیالکوٹ موٹروے کھول دیں ؟

21/02/2021

‏الیکشن عملے کے اغوا کی وجہ سے اوپننگ سرمنی سادگی سے منائی گئی ہے، انتظامیہ

21/02/2021

‏2023 کا الیکشن عمران اسماعیل کے نئے ترانے پر لڑیں گے ، اسد عمر

20/02/2021

‏ضمنی انتخابات کا بدلہ مزید مہنگائی کر کے لیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان

17/02/2021

‏کل ہونے والے تینوں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو ووٹ نہ دے کر عوام نے اپوزیشن کو مسترد کردیا۔ شبلی فراز

28/12/2020

‏گیس کو صرف شوں شوں کی آواز سننے کے لئے استعمال کیا جائے ، محکمہ سوئی گیس

28/12/2020

‏بڑا بہادر بنا پھرتا ہے ٹھنڈے پانی سے نہانے سے ڈرتا ہے، محکمہ سوئی گیس

21/10/2020

‏کام سے زیادہ چھٹیاں لینے پر نیب کا سندھ پولیس کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ، ذرائع

17/10/2020

‏میں بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے جلسے میں یاد کیا ، عثمان بزدار

15/10/2020

‏اپوزیشن کی سیاست ختم ہو چکی ہے ، آج پارلیمنٹ کے بارے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازم اپوزیشن کے بیانیے کی حمایت کرنے کی بجائے اپنا احتجاج خود کر رہے ہیں، شبلی فراز

15/10/2020

‏حکومت کارکنوں کو گرفتار کرنے کی بجائے گجرانوالہ شہر کی سب دیگیں گرفتار کر لے تو جلسہ خود بخود ناکام ہو جائے گا ، بریفنگ

04/10/2020

‏ن لیگ کی کل کی فلاپ ریلی میں جتنے لوگ تھے اس سے زیادہ عمران خان نے معاون اور ترجمان رکھے ہوئے ہیں ، فیاض چوہان

03/10/2020

‏وزیر اعظم کا معاون خصوصی اور ترجمانوں کی گنتی کرنے کے لیے نیا معاون خصوصی رکھنے کا فیصلہ،

02/10/2020

‏کرونا ریزلٹ مثبت آنے پر ٹرمپ کی ڈاکٹروں سے اپیل، میں نئیں بچنا مینوں لاہور لے جاؤ ۔ ذرائع

27/09/2020

نیا پاکستان میں فلم کی شوٹنگ
فلم کا نام: پولیس والا غنڈہ

25/09/2020

‏تمام دوائیاں غریبوں کی پہنچ سے دور رکھیں، طبعیت ذیادہ خراب ہو تو ورلڈکپ بانوے کی جھلکیاں دیکھیں🙏😂😂

09/09/2020

‏آئی جی پنجاب کو دفتر میں چائے کے ساتھ زیادہ بسکٹ کھانے پر تبدیل کیا گیا ہے جو ہماری کفایت شعاری مہم کو ناکام بنا رہے تھے ، وزیر اعلی پنجاب

09/09/2020

‏وعدے کے مطابق پنجاب پولیس میں ہر کچھ ماہ بعد تبدیلیاں لا رہے ہیں ، عثمان بزدار

07/09/2020

‏پہلی دفعہ آموں کو اخباروں میں لپیٹ کر پیٹی میں ڈالنے کی اجازت میں نے ہی دی تھی، روف کلاسرہ

06/09/2020
06/09/2020

‏میں نے اپنی رپورٹس دیکھی ہے جس کے بعد میں نے خود کو سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، نواز شریف

06/09/2020

‏عمران خان کا بہترین کراچی پیکج کا اعلان ساتھ ساتھ بارش کی دعا مانگنے والو پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی منظوری، کامران خان

03/09/2020

‏بھنگ کو کاشت کرنے کی اجازت اس لیے دی گئی کہ اس کا رنگ ہمارے جھنڈے کی طرح سبز ہوتا ہے. زرتاج گل وزیر

23/08/2020

جھوٹ پہ جھوٹ

23/08/2020

‏صحافی: مریم نواز اور نوازشریف کو این آر کس نے دیا ؟
شہزاد اکبر؛ محکمہ زراعت سے پوچھیں۔🤔🤔

21/08/2020

‏کامران خان کا پروگرام وہ واحد جگہ ہے جہاں موجودہ وفاقی حکومت اچھی کارگردگی دیکھا رہی ہے۔

‏اور اس کاروائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ 55 روپے کلو ملنے والی چینی 110 روپے کلو ہو گئی۔ بےشرمی کے یہ مینار اس میں بھی فخر مح...
18/08/2020

‏اور اس کاروائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ 55 روپے کلو ملنے والی چینی 110 روپے کلو ہو گئی۔ بےشرمی کے یہ مینار اس میں بھی فخر محسوس کر رہے ہیں۔

05/08/2020

‏اظہر علی نے سکور بورڈ کا نقشہ بدل کر خود کو ناٹ آوٹ کر لیا ، ذرائع

24/07/2020

‏کلبھوشن اگر رہا ہونے کے لیے نہ مانا تو ہم عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ حکومت

18/07/2020

‏اگر قلفی والی ریڑھی بغیر بجلی کے قلفیاں جما سکتی ہے تو ہمارے فریزر یہ کام کیوں نہیں کر سکتے، وزیر سائنس فواد چوہدری نے سر پکڑ لیا ، ذرائع

17/07/2020

‏ہم چیک کر رہے تھے کہ دنیا ہماری باتوں کو سریس بھی لیتی ہے یا نہیں ، وزیر ہوا بازی

12/07/2020

‏معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے ٹائیگر فورس ملک بھر کی دوکانوں سے قسمت پڑیاں خریدے گی اور جیتنے والی انعامی رقم ملکی خزانے میں جمع کروائے گی ، عثمان ڈار

‏اگر دوسرے صوبے NFC پر نہیں مان رہے تو انھیں GFC فین دے دو😁😁😁
12/07/2020

‏اگر دوسرے صوبے NFC پر نہیں مان رہے تو انھیں GFC فین دے دو

😁😁😁

12/07/2020

‏پب جی کو بند کرکے ملک کے بچوں نشانے خراب کیے جارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

‏بیوی: جب سے ہماری شادی ہوئی ہے آپ مجھے بلکل توجہ نہیں دیتے۔ شوہر: میں نے تمیں پہلے ہی بتا دیا تھا مجھے شادی شدہ عورتوں ...
12/07/2020

‏بیوی: جب سے ہماری شادی ہوئی ہے آپ مجھے بلکل توجہ نہیں دیتے۔

شوہر: میں نے تمیں پہلے ہی بتا دیا تھا مجھے شادی شدہ عورتوں میں بلکل دلچسپی نہیں۔

12/07/2020

‏اگر اپوزیشن نے ایسے ہی عوام کو مایوس کیا تو عوام انہیں کبھی اپوزیشن کے لیے ووٹ نہیں دے گی ، شبلی فراز

04/07/2020

‏پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر عوام کا گھبرانے سے صاف انکار۔ اے آر وائی نیوز

04/07/2020

‏عمران خان صاحب نے کہا ہے ان کے پاس میرے علاؤہ کوئی چوائس نہیں ہے۔ عثمان بزدار

04/07/2020

‏پی آئی اے کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی، حکومت کا جمعہ کے روز یورپ کو بدعائیں دینے کا فیصلہ۔ ذرائع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lifafa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share