Muhammad Irfan Qaimkhani

  • Home
  • Muhammad Irfan Qaimkhani

Muhammad Irfan Qaimkhani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Irfan Qaimkhani, Digital creator, .

حافظ نعیم الرحمن صاحب کی زیرقیادت یکجہتی کشمیر ترازو ریلی حلقہ پی ایس 65  کے امیدوار حافظ عرفان قائم خانیNA222 کے امیدوا...
06/02/2024

حافظ نعیم الرحمن صاحب کی زیرقیادت یکجہتی کشمیر ترازو ریلی
حلقہ پی ایس 65 کے امیدوار حافظ عرفان قائم خانی
NA222 کے امیدوار انجینیر طاہر مجید
اور عوام و کارکنان کے جم غفیر سےمخاطب




30/01/2024
28/01/2024

ترازو کارواں ⚖️
پی ایس 65 ⚖️

فتح کی سمت متحد
بڑھے چلو بڑھے چلو



26/01/2024

محترم سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے جلسہ عام کے لئے این اے ۲۲۰ اور پیس ایس ۶۵ سے حافظ عرفان قائم خانی اور انجینئر حافظ طاہر مجید کی قیادت میں ریلی گامزن

26/01/2024

حیدرآباد میں آج جماعت اسلامی سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق لطیف آباد یونٹ نمبر 7 میں جلسے سے خطاب کریں گے۔۔

Reporter: Muhammad Waqas
92 News HD PLUS

24/01/2024

گیس لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کے خلاف دھرنا

Interview of Muhammad Irfan Qaimkhani Candidate of PS65 Hyderabad with GEMS TV regarding Election 2024
24/01/2024

Interview of Muhammad Irfan Qaimkhani Candidate of PS65 Hyderabad with GEMS TV regarding Election 2024

22/01/2024

حل صرف جماعت اسلامی!!!

21/01/2024


21/01/2024

ورکرز کنونشن
ترازو والے ہی مل کر بدل سکتے ہیں پاکستان🇵🇰

ہمارا عزم ہے کہ حیدرآباد کو جدید ، ترقی یافتہ ماڈل شہر بنائیں گے۔ان شاءاللہ

⚖️⚖️

بائیک ریلیترازو والے ہی مل کر بدل سکتے ہیں پاکستان🇵🇰  ⚖️⚖️
19/01/2024

بائیک ریلی
ترازو والے ہی مل کر بدل سکتے ہیں پاکستان🇵🇰

⚖️⚖️

ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار NA 219 کے ہمراہ جماعت اسلامی حیدرآباد کے نامزد اُ...
18/01/2024

ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار NA 219 کے ہمراہ جماعت اسلامی حیدرآباد کے نامزد اُمیدواران کی پریس کانفرنس

حیدرآباد متحدہ پاکستان کا چوتھا بڑا شہر تھا۔ کراچی ڈھاکہ ، لاہور ، حیدرآباد ۔ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد بھی یہ پاکستان کا تیسرا بڑا شہر تھا۔ یہاں کے بسنے والے مہاجر تعلیم یافتہ اور ہنر مند مڈل اور لوئر مڈل کلاس لوگ تھے۔ یہاں کی صنعتیں صرف حیدرآباد ہی نہیں پورے ملک کے لوگوں کو روزگار فراہم کرتی تھیں۔ یہاں زیل پاک سیمنٹ وزیر علی انڈسٹریز تلو انڈسٹریز ڈاؤلینس انڈسٹریز معیاری اور اعلیٰ جوتے بنانے کے کارخانے چوڑی کی صنعت اجرک اور مقامی گھریلو صنعت سمیت کھڈی پر کپڑا اور کھدر بنانے کی صنعت حیدرآباد کی پہچان تھی۔ آج حیدرآباد کے انڈسٹریل ایریا میں الو بولتے ہیں اور ان انڈسٹریز کی جگہ پر کھانوں کے ڈھابے بن چکے ہیں۔ وقت کیساتھ حیدرآباد کے نوجوانوں کیلئے تعلیم کے دروازے بند کئے گئے۔ انفراسٹرکچر کی تباہی جرائم کی پرورش نے حیدرآباد کو پیچھے دھکیلا۔ آج حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں شہر ہے۔ اور صورتحال جوں کی توں رہی تو اگلے پانچ سالوں میں یہ پچیسواں بڑا شہر بھی نہ ہوگا۔
حیدرآباد کی تباہی کی مکمل ذمہ داری پیپلزپارٹی کی وڈیرہ شاہی حکومت اور وڈیرہ شاہی کی پاکٹ یونین MQM کے سر جاتی ہے۔
سفر میں راہ کے آشوب سے نہ ڈر جانا
پڑے جو آگ کا دریا تو پار کر جانا
یہ اِک اشارہ ہے آفاتِ ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں کا کُوچ کر جانا
عجب ہیں رزم گاہِ زندگی کے یہ انداز
اُسی نے وار کیا جس نے بے سپر جانا

ہمارا عزم ہے کہ حیدرآباد کو جدید ، ترقی یافتہ اور ماڈل شہر بنائیں گے۔ان شاءاللہ

⚖️⚖️

16/01/2024

Digital creator

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن”اہل فلسطین“اور”تحریک مزاحمت ح م اس“ سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کے لیے شاہر...
14/01/2024

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن”اہل فلسطین“اور”تحریک مزاحمت ح م اس“ سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کے لیے شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”غزہ ملین مارچ“ کی قیادت کررہےہیں۔

اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے 100 دن اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کوہ نور چوک پہنچے۔فلسطینیوں کی پشتبا...
13/01/2024

اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے 100 دن اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کوہ نور چوک پہنچے۔

فلسطینیوں کی پشتبان ۔۔۔ جماعت اسلامی پاکستان⚖️

ڈاکٹر معراج الھدی صدیقی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار برائے قومی اسمبلی 219 ورکرز کنونشن سے مخاطب ہیں
12/01/2024

ڈاکٹر معراج الھدی صدیقی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار برائے قومی اسمبلی 219 ورکرز کنونشن سے مخاطب ہیں

12/01/2024
Vote 4 Youth Vote For TarazuVote for Muhammad Irfan Qaimkhani
12/01/2024

Vote 4 Youth
Vote For Tarazu
Vote for Muhammad Irfan Qaimkhani

انجینیر طاہر مجیّدصاحب امیدوار برائے قومی اسمبلی 220 پی ایس 65 کے ورکرز کنونشن  سے مخاطب ہیں
12/01/2024

انجینیر طاہر مجیّدصاحب امیدوار برائے قومی اسمبلی 220 پی ایس 65 کے ورکرز کنونشن سے مخاطب ہیں

12/01/2024
عرفان قائم خانی امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 65 کے ورکرز کنونشن میں ورکرز و کارکنان سے مخاطب ہیں اس بار ...
12/01/2024

عرفان قائم خانی امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 65 کے ورکرز کنونشن میں ورکرز و کارکنان سے مخاطب ہیں
اس بار ووٹ صرف ترازو کا

عبدالقیوم شیخ نائب امیر جماعت اسلامی حیدرآباد  پی ایس 65 میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں کارکنان سے خطاب فرمارہے ہیں
12/01/2024

عبدالقیوم شیخ نائب امیر جماعت اسلامی حیدرآباد پی ایس 65 میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں کارکنان سے خطاب فرمارہے ہیں

حل صرف جماعت اسلامی 🌹✌🏻
16/05/2022

حل صرف جماعت اسلامی 🌹✌🏻

14/05/2022

17 سال بعد جماعت اسلامی اس شہر کو ایک اور "بابائے کراچی" دینے جا رہی ہے۔

The face behind Haq Do Karachi movement and the real struggle for the rights of people of Karachi Hafiz Naeem ur Rehman ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Irfan Qaimkhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Irfan Qaimkhani:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share