رانا مبارک سروہی میڈیا آفس سروہی نیوز نیٹورک سے گفتگو میں اپنے رقبہ موضع بھنگوپر تحفظات کا اظہار کررہے ہیں
رپورٹ رپورٹر سرعام
Sarohe Younger Media per son
کسان سے حکومت سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کر صدر کسان شورکوٹ
کیمرہ مین چوہدری آصف کے محمد زاہد سروہی سرعام اے آر وائی شورکوٹ
سروہی نیوز نیٹ ورک شورکوٹ
شورکوٹ بیوہ ٹیچر کسم پرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور کر دی گئی احکام بالا اور خواتین وزیر اعلیٰ مریم نواز انصاف دلائیں
شورکوٹ سرکار کے خرچ سے بھل صفائی نام پہ پلاٹس کی بھرتی کیلئے تین ہزار فی ٹرالی فروخت کی جا رہی ھے جوکہ نہر کی بھل صفائی گار اور گند کی بجائے روڈ کاٹ اعلی مٹی جو کہ آدھے نہر کنارے کاٹ مٹی فروخت کی جا رہی ھے شہزاد اصغر نثار کے پلاٹس کی بھرتی شروع ھے پچاس پلاٹس کی بھرتی باالعوض قریب پچیس لاکھ کروائی جاچکی ہے ٹیم سرعام کے پوچھنے پر کہ کس افسر کے حکم پر مٹی بیچی جا رہی ھے تو پتہ چلا بیلدار مشتاق شاہ قریشی بھل صفائی کے نام پر سرکاری مشینری استعمال کرکے نہر کا اور روڑڈ کا بیڑا غرق کرکے مٹی فروخت کرنے کا کاروبار شروع کئے ھوئے ہیں عوام کی شکایت کے باوجود اعلیٰ احکام کی خاموشی عقل سے بالا تر ھے اور چیخ رہی ھے دن دیہاڑے سرکاری عملہ بھل صفائی کی بجائے مٹی فروخت کررہا ھے کون کون ملوث ھیں جلد ان چہروں کو عوام اور احکام کےسامنے لایا جائے گا
0300 6503583

شورکوٹ 20 گھگھ آبادی دہہہ کے رقبہ میں حقوق عطائےملکیت کے باوجود مقامی زمینداروں کے اشارے پر غریب اور مہنگائی کی ستائی عوام کے گھر مسمارکردیئے رمضان کے ماہ مقدس میں بطخوں اور مرغیوں کو بھی ملبہ تلے دبا دیا جج کے سٹے پیش کرنے کے باوجود مطلقہ عملہ عدالت کے حکم کی توہین کرتے ہوئے خود جج خود جلاد بن گئے موقع پر آئے روز محکمہ مال کے عملہ نے مصنوعی آقاؤں سے نذرانہ لے کر غریبوں کی زندگی اجیرن کردی متاثرین نے اعلیٰ احکام سے پرزور استدعا کی گئی ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیاجاوے جبکہ متاثرین کی فوتگی ھوگئی تھی متاثرین مصروف تھے مگر سرکار کے ٹھکیداروں نے ماہ مقدس میں غریبوں کے گھر گرادیئے جانور بھی زخمی کئے متاثرین کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو ہم اپنے اہل وعیال سمیت کمشنر آفس ریونیو بورڈ تک اجتماع کریں گے بصورت دیگر خود اپنی زندگی ختم کر لیں گے تاکہ جب تک قبر میں نا گئے تو محکمہ مال کے ٹھیکدار جن پر درجنوں رشوت کی ایف آئی آریں ہیں جینے نہیں دیں گے
کوٹھی برائے فروخت ڈیمانڈ 60 لاکھ کھلی گلی پارک سکول کے نزدیک ٹاٹل پتھر لگا ہوا فریش پہلی رہائش خریدار ہی کرے گا دلچسپی رکھنے سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
03006503583