Sword of Freedom

  • Home
  • Sword of Freedom

Sword of Freedom We will become the voice of common people and raise their issues to higher authority and also help t
(1)

17/03/2024
16/03/2024

कृपया अवश्य देखें

10/06/2023

Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation - 10 June 2023

16/09/2022

ہمارے معاشرے کی بہترین عکاسی!

ایک شخص پیدل سفرپر تھا تو اسکا جوتا پھٹ گیا اس نے جوتا ایک درخت پرلٹکا دیا اور سفر پر روانہ ہوگیا کافی سالوں بعد جب واپس آیا تو اس درخت کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا آس پاس کے لوگوں سے دریافت کرنے پر پر پتا چلا کہ اس درخت پر جوتا لٹکانے سے آپ کی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں...

25/08/2022

تصویر میں دکھائی دینے والے۔۔۔🤔

27/10/2021
15/08/2021

*خواتین کا عریاں اور ٹرانسپیرنٹ لباس پہننا یا ٹائٹس پہن کر خود کو نمایاں کرنا ماڈرن ازم نہیں، بے حیائی ہے*

سابق برطانوی وزیرِاعظم ٹونی بلیئر کی بیگم کی سگی بہن لارن بوتھ کی وڈیوز قارئین نے دیکھی ہوں گی۔ ایک تقریب میں ان کی دونوں معصوم بیٹیاں ان کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ حاضرین کو بتارہی ہیں کہ "جب کافی مطالعے کے بعد میں اسلام کی طرف راغب ہوئی تو میں نے اپنی بیٹیوں کو بتایا کہ اب میں مسلمان ہونے جارہی ہوں، اس پر انھوں نے مجھ سے کچھ سوال پوچھے، ایک سوال تھا، "Mom! will you open your chest to the public?" (ماما کیا آپ مسلمان ہونے کے بعد بھی سینہ نمایاں کرکے لوگوں میں پھریں گی؟) میں نے کہا "Oh no I will cover my whole body" اس پر انھوں نے بڑے زور سے پُر مسرت نعرہ لگایا"۔ پھر وہ سامعین سے مخاطب ہوئیں "میرا حجاب میرے مسلمان ہونے کاسمبل ہے، یہ میرے لیے شرف ا ور افتخار کا باعث ہے۔ مجھے حجاب سے اس لیے محبت ہے کہ میرے اﷲسبحانۂ تعالیٰ کی خوشی اور خوشنودی اِسمیں ہے"۔
دوسال پہلے وہ پاکستان تشریف لائیں تو ان سے ملاقات بھی ہوئی، ایک محفل میں وہ پاکستانی خواتین کو بار بار کہتی رہیں کہ " پاکستانی لڑکیوں کو بتائیں کہ عریاں اور ٹرانسپیرنٹ لباس پہننا یا ٹائٹس پہن کر خود کو نمایاں کرنا ماڈرن ازم نہیں، بے حیائی ہے۔ انھیں بتائیں کہ شیطان کا پہلا حملہ عورت کے لباس پر ہوتا ہے۔

مسلم خواتین کو اپنی تہذیب اور اپنے کلچر پر فخر کرنا چاہیے، مغرب، اسلامی معاشروں سے حیاء کا سرمایہ چھین کر مسلمان لڑکیوں کو بے حیا بنانا چاہتاہے، وہ مسلمانوں کی حمیت ختم کرنے کے لیے حیاء کے قلعے کو مسمار کردینا چاہتا ہے"۔

جاپانی نو مسلمہ خولہ لکاتا حجاب کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں، " میرا حجاب میرے لیے اپنے آپ کو اﷲکے سپرد کرنے کی یاد دہانی ہے۔ حجاب پہن کر مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں اﷲ کے زیادہ قریب ہوگئی ہوں۔ جس طرح پولیس اور فوج کا سپاہی وردی میں اپنے پیشے کے تقاضوں کا خیال رکھتا ہے اسی طرح حجاب بھی مجھ سے کچھ تقاضے کرتا ہے۔ اسلام عورتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غیر مردوں سے اپنا جسم پوشیدہ رکھیں۔ اس کی حکمت سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے۔ نیم عریاں یا ہیجان انگیز لباس کا مطلب ہوتا ہے اگر آپ کو میری ضرورت ہے تو میں تیار ہوں، جب کہ حجاب واضح طور پر بتاتا ہے "میں آپ کے لیے ممنوع ہوں۔"

میرے لیے بڑی بہن کی طرح محترم لاہور کالج فارویمن کی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر بشریٰ متین صاحبہ (اﷲ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں) سے اس موضوع پر بات ہوتی رہتی تھی۔ ایک مرتبہ کہنے لگیں، "مجھ سے کچھ طالبات حیاء کے بارے میں جب کہتی ہیں، "میڈم! حیاء تو دل میں یا آنکھوں میں ہوتی ہے، اس کا لباس سے کیا تعلق ہے"تو میں انھیں بتاتی ہوں "بیٹا! کچھ لوگ بیہودہ لباس کے دفاع میں ایسی باتیں کرتے ہیں۔ حیاء کا لباس سے گہرا تعلق ہے۔ جو لڑکی اپنے جسم کے فیچرز اور اُبھار ڈھانپتی ہے وہ باحیاء ہے اور اگر کوئی لڑکی اپنے فیچرز اور خدوخال سرِ عام دکھانے میں شرم محسوس نہیں کرتی تووہ بے حیائی ہے"۔ انھوں نے بتایا کہ "میری ایک بیٹی ڈاکٹر ہے۔

ایک دن اس نے مجھے خود کہا کہ امّی میں پورے بازوؤں والی قمیض پہن کر اسپتال جایا کروں گی کیونکہ میں یہ پسند نہیں کرتی کہ وار ڈ میں مریض میرے ننگے بازو دیکھتے رہیں "۔ ڈاکٹر صاحبہ نے مزید کہا، " نئی نسل کو بے حیائی سے بچانا ہمارا بہت بڑا چیلنج ہے۔ دہشت گردی سے بھی بڑا! اس کے لیے ماؤں اور ٹیچرزکو بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا، انھیں چاہیے کہ بے حیائی کے خلاف ڈٹ جائیں اور پوری جرأت سے اس کے خلاف نفرت کا اظہار کریں۔ انھوں نے اپنے فرائض سے کوتاہی برتی تو وہ مجرم ٹھہریں گی۔
Copyed

🧡🧡🧡🧡🧡🧡💓💓💓💓💓💓*💥‏بیویاں شوہر کے لیۓ سجنے سنورنے کو تیار ہی نہیں، شوہر جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے تو وہی گرد آلود چہرا مو...
31/07/2021

🧡🧡🧡🧡🧡🧡
💓💓💓💓💓💓

*💥‏بیویاں شوہر کے لیۓ سجنے سنورنے کو تیار ہی نہیں، شوہر جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے تو وہی گرد آلود چہرا موٹا جسم بوسیدہ لباس خشکی بھرے بال لیۓ مردانہ آواز نکالتے ہوۓ منہ بنا کر غصہ میں کہتی ہے، فلاں چیز لانا بھول گۓ ہونگے، معلوم ہے مجھے، آپ سے ایک کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا ‏وغیرہ وغیرہ۔۔۔!!!*

🔥یہاں وہ شوہر آہستہ آہستہ بیوی سے دور ہونا شروع ہوجاتا ہے، پھر اسے بیوی سے زیادہ موبائل، ٹیلیوژن اور دوستوں میں دلچسپی بڑھنے لگتی ہے، ایمان اور دل میں خدا کا ڈر ہوتا ہے تو نفس پر قابو کیۓ رکھتا ہے اور کہیں ایمان کمزور، خوف خدا کم ہو ‏تو باہر خواتین سے تعلق بنا بیٹھتا ہے۔۔۔!!!

👑ہر شخص اپنی بیوی کو جوان، تر و تازہ اور خوبصورت دیکھنا چاہتا ہے، ہر شخص چاہتا ہے کہ اسکی بیوی رومانوی انداز میں گفتگو کرے، لیکن خواتین کی طرف سے جواب ملتا ہے کہ بچوں کے بعد یہ سب نہین ہوتا، بچے کون سنبھالے گا، گھر کے کام ‏کاج کون کرے گا، ان تمام معاملات میں انسان کی حالت خراب ہو ہی جاتی ہے۔۔۔!!!

🥀اور پھر اس کا نتیجہ کچھ یوں نکلتا ہے کہ شوہر موبائل میں مصروف رہتے ہیں، دوستوں میں مصروف رہتے ہیں، آفس کام سے دھیان ہی نہیں ہٹتا، گھر دیر سے آتے ہیں۔۔۔!!!

*💢‏واضح بات ہے کہ جب بیوی کے اندر سے عبدالغفور والی فیلنگز آیئں گی تو شوہر نے موبائل اور ٹیلیوژن کو ہی ترجیح دینی ہے، دوستوں کی ہی ترجیح دینی ہے، ایسا کیسے ممکن ہے کہ سجی سنوری بیوی سے منہ موڑ کر شوہر موبائل میں گھسا رہے۔۔۔؟؟؟💢*

💍‏اگر ایک عورت اپنے کمرے کا ماحول شوہر کے لیے رومانوی بنا کر رکھے، خود کو شوہر کے لیے تیار کیۓ سج سنور کر رہے، شوہر سے گفتگو کے دوران آواز میں نرمی اپناۓ رکھے تو شوہر دوستوں میں جانا تو دور بلکہ اپنے آفس سے جلدی چھٹی لے آۓ گا۔۔۔!!!

💖یہ تو اللہ کا حکم ہے خواتین ‏اپنے شوہر کے لیے سجنی سنوری رہا کرو تاکہ شوہر کا اپنی بیوی سے دل لگا رہے، وہ کبیرہ گناہوں کی طرف نا جاۓ، اور غیر محرموں سے پردے کا حکم دیا گیا، لیکن یہاں تو مکمل الٹی گنگا بہ رہی ہے کہ گھر میں شوہر کے سامنے بیوی کے ہاتھوں میں سے پیاز اور لہسن کی سمیل آرہی ہے اور ‏کسی شادی کہ تقریب میں جاتے وقت میک اپ کے ڈبے ختم کردیے، آدھے آدھے پرفیوم اور سپرے ہوا میں اڑادیے۔۔۔!!!

🧐بعض جگہ مردوں میں بھی یہ خامیاں ہیں بیوی کے پاس جایئں تو صفائ و ستھرائ کا خیال رکھیں، خود کو چست و ایکٹو رکھیں، آنکھوں چمک رکھے، چہرے پر ‏مسکراہٹ رکھے، بالوں میں کنگھی اور ہلکی خوشبو کا استعمال بے حد ضروری ہے، ایسا نا ہو کہ باہر سے پسینے میں بھرا آۓ اور بدبو سے آس پاس ماحول خراب کردے، سر کے بالوں میں خشکی نا آنے دے، داڑھی ہے تو کنگا کیا کرے،‏صاف رکھے، مطلب بیوی کو بھی اپنا شوہر جوان، خوبصورت، ترو تازہ اور ایکٹو اچھا لگتا ہے۔۔۔!!!

✍....تمام باتوں مقصد یہ ہے میاں بیوی کی زندگی میں دونوں کا ایک دوسرے کے لیۓ سجنا سنورنا، ایک دوسرے کے لیۓ تیار ہونا، بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، اس سے ‏محبت بڑھتی ہے، بیزاریت دور بھاگتی یے، گھر کا ماحول خوبصورت رہتا ہے۔۔۔!!!

🌹بیوی کے معاملات اس لیۓ زیادہ ڈسکس کیے کہ اکثر و بیشتر بیویاں بچوں اور گھر کے کاموں میں اتنا مصروف ہوجاتی ہیں کہ شوہر کے لیۓ سجنے اور سنورنے کے لیۓ وقت نہیں نکال پاتی جس سے شوہر آہستہ ‏آہستہ بیوی سے دور ہونے لگتا ہے جیسا کہ اوپر لکھ چکا ہوں۔۔۔!!!

*✨مختصر سی بات ہے فارغ آج کل کوئ بھی نہیں، جہاں خواتین کے پاس کام کے انبار لگے ہوتے ہیں وہاں مرد بھی دن بھر کمانے ‏واسطے اپنی جان جلاتا ہے، وقت نکلتا نہیں ہے، وقت نکالنا پڑتا ہے، اور ایک دوسرے کے لیۓ سجنا سنورنا تو اس رشتے کے لیے انتہائ ضروری ہے، اگر اس کے لیے دونوں میں سے کسی کو فرصت نہیں ملتی تو ‏معذرت کے ساتھ عرض یہ ہے کہ اپنی ازدواجی زندگی میں مسائل کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔۔۔!!!🌿*

21/07/2021

زمینی فرشتہ❤

سمجھنے والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کام...
15/07/2021

سمجھنے والوں کے لیے زبردست مثال ہے -

ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ!! Copyed

حضرت بایزید بسطامی ؒ نے اپنی والدہ کا ایک واقعہ بیان فرمایا، کہ میں نے والدہ سے عرض کی کہ امی جان مجھے میرے حققوق معاف ف...
10/07/2021

حضرت بایزید بسطامی ؒ نے اپنی والدہ کا ایک واقعہ بیان فرمایا، کہ میں نے والدہ سے عرض کی کہ امی جان مجھے میرے حققوق معاف فرماٸیے گا ، میں رب کی جستجو میں جانا چاہتا ہوں ، والدہ نے فرمایا بیٹا اجازت ہے جاٸیں ،
لکھتے ہیں میں انجان جنگلوں کی طرف نکل پڑا ، وہاں رب کے حضور عبادت ریاضت میں مصروف ہوگیا، وقت گزرتا گیا ، 12 سال گزرنے کے بعد کہیں سفر کیلۓ نکلا راستے میں بسطان سے گزر ہوا رات کا وقت تھا سوچا ماں کو ملتا جاٶں ، گھر کے دروازے پر پہنچا تو خیال آیا بوڑھی ماں سوٸی ہوگی جگانا مناسب نہیں انتظار کرتا ہوں، صبح ہونے میں کافی وقت باقی تھا ، لہذا میں گھر کے دروازے کے ساتھ ٹک لگا کر بیٹھ گیا انتظار کرنے لگا ،کب ماں جاگے کہ میں ماں سے ملاقات کروں ، کافی انتظار کے بعد گھرسے باہر نالی سے آتا پانی دیکھاٸی دیا میں سمجھ گیا کہ ماں تہجد کیلۓ اٹھ گیٸں ہیں ، وضو کررہی ہیں ، میں نے اٹھ کر دروازہ کھٹکھٹایا
تو فوراً اندر سے ماں کی آواز آٸی بیٹا با یزید آرہی ہوں ، میری حیرت سے آنکھیں کھلی رہ گیٸں کہ 12 سال بعد بغیر کسی آواز دیۓ دروازہ کھٹکھٹایا تو ماں نے پہچان لیا ، ماں نے
دروازہ کھٹکھٹانے کے انداز سے پہچان لیا کہ میرا بیٹا بایزید ہے ، اندر گیا ماں کو گلے مل کر رونے لگ گیا ، ماں نے میری حالت دیکھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے عرض کی ،
میرے رب ابھی تک تو نے میرے بیٹے کو اپنے قُرب سے نہیں نوازا ، تو میرے اندر کے جو دروازے بند تھے وہ سب کھل گۓ ، صرف ایک رب کے حضور ماں کی فریاد کے بعد مجھے وہ سب کچھ ملا گیا جو 12 سال جنگلوں کی خاک چھانے نہیں ملا ۔

ماں کی کتنی بڑی شان ہے وقت کے ولیوں نے بھی اس ہستی کی وجہ سے اتنے بڑے ولی ہونے کا شرف حاصل کیا ۔ سبحان الله ، اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو ضرور شیٸر کیجٸے گا شکریہ ۔

28/06/2021

*نوجوان نسل کو قادیانیوں سے بچا لیجئے*

رسول اللہ کے دین کی خاطر 5 منٹ اس پوسٹ کو دے دیں
پاکستان میں ایمان کے لٹیرے:

�یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سنٹروں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ھیں۔

بہت سے واقعات ایسے سامنے آئے ھیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاس فیلوز سے دوستی کے نتیجے میں ربوہ کی سیر کو چل پڑے اور پھر انہی کے ھاتھوں شکار ھو گئے اور اپنا ایمان لٹا بیٹھے۔�Y مون مارکیٹ اقبال ٹاؤن میں ایک ادارے میں پڑھنے والا شہزاد نامی نوجوان اپنے 2 قادیانی کلاس فیلوز کی دعوت و تبلیغ سے متأثر ھو کر قادیانی ھو گیا۔ مگر بفضلِ تعالیٰ ختم نبوت کا لٹریچر اور ویب سائٹ وزٹ کرنے کے بعد قادیانیت پر لعنت بھیج کر مسلمان ھو گیا۔ �پنجاب میڈیکل کالج Pmc فیصل آباد میں قادیانی لڑکے لڑکیوں کی گذشتہ سال تبلیغی سرگرمیاں انتہائی عروج پر پہنچ گئی تھیں۔
قادیانی لڑکیاں اپنے ھاسٹلوں میں باقاعدہ نوٹس بورڈ لگا کر احمدی درس قرآن کے نام سے پروگرام کرتی تھیں۔
قادیانیوں نے Pmc کے سامنے رھائشی سکیم میں ایک دس مرلے کا مکان لے رکھا ھے جہاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کو کھلانے پلانے کے بہانے لے جایا جاتا ھے پھر ان کو وھاں عیاشی کروائی جاتی ھے اور ساتھ 20 ھزار روپے ماھوار وظیفہ کی پیشکش کی جاتی ھے اور اس کے عوض مطالبہ یہ ھوتا ھے کہ بے شک آپ اندر سے مسلمان رھیں مگر ھمارا بیعت فارم پُر کر کے وظیفہ حاصل کر سکتے ھیں۔
یہاں کے بہت سے مسلمان لڑکے لڑکیوں کی ایمان لٹنے کی داستانیں انتہائی افسوسناک اور ھولناک ھیں۔
اور اس سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ انہیں روکنے والا کوئی نہیں۔
�لاھور کا عثمان قادیانیوں سے تعلقات کی بناء پر ان کے اس دجل و فریب میں آ گیا کہ مرزا قادیانی کے بارے میں استخارہ کر لیا جائے پھر وہ استخارہ کر کے ھمیشہ کے لئے مرتد ھو گیا اور اپنے دوستوں عزیزوں کو مرزائی بنانے کے لئے دن رات کوشاں رھتا ھے۔
�اچھرہ کے معروف ٹھیکیدار کا بیٹا اعلیٰ تعلیم کے لئے لندن گیا۔
وھاں سے ایک قادیانی خاندان نے اس سے رشتے کے لئے رابطہ کیا۔ جب ٹھیکیدار صاحب نے قادیانیت کی بنیاد پر انکار کیا تو انہوں نے بتایا کہ تمہارا بیٹا یہاں آ کر ھمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا اور اب وہ ھمارے عقیدے پر ھے اور ھماری مرضی سے چلے گا۔ اب ھم اس کی شادی کر رھے ھیں ھم تو صرف تمہیں دعوت دے رھے ھیں کہ تم شادی میں شریک ھونا چاھتے ھو تو ھو جاؤ۔ �جوانی کے ھتھیار سے مسلمان لڑکیوں اور لڑکوں کے ایمان کی لوٹ مار :
�ایک شخص فون پر رو رھا تھا۔ اور روتے ھوئے بتا رھا تھا کہ میری بیٹی پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتی ھے وہ قادیانی ھو گئی ھے اور لاکھ سمجھانے کے باوجود اس نے مرزائی لڑکے سے شادی کر لی ھے۔ (معلوم ھوا ھمیں اولاد کے اعمال کے ساتھ عقائد کی نگرانی بھی کرنی چاھئے۔ ادارہ )
�بوڑھی اماں ابھی ھم سو رھے ھیں:
�چوھدری کالونی سمن آباد کا جلیل پیسے اور نوکری کی لالچ میں سمن آباد کی قادیانی جماعت کے ھاتھوں مرتد ھوا اور اپنی بیوی کو بھی قادیانی بنا لیا۔
اس کی ماں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتی ھے کہ کوئی ھے جو میرے اس بیٹے کا ایمان بچا لے میں انتظار میں ھوں۔
(لیکن بھوڑی اماں ! ابھی ھم سو رھے ھیں جلیل کے ساتھ نظر آنے والے 5،7 نوجوان وہ ھیں جو قادیانی ھو چکے ھیں اور انہوں نے ابھی تک اپنے گھروں میں بتایا بھی نہیں ھے۔
�ربوہ سے خوبصورت لباس اور میک اپ کر کے نکلنے والی خوبصورت لڑکیاں ٹرینوں اور بسوں میں سوار سرگودھا سے فیصل آباد کے روٹ اور ارد گرد کے دیہاتوں میں پھیل جاتی ھیں اور جوانی کے ھتھیاروں سے لیس ھو کر دعوت ارتداد دیتی ھیں اور سینکڑوں لوگوں کو شکار کر چکی ھیں۔ افسوس ان سینکڑوں لوگوں کا شکار روکنے والا کوئی نہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں قادیانی لڑکیوں کی تبلیغی جماعتیں اسی طرح نکلتی ھیں۔
�ٹریول ایجنٹ یا کفار کے ایجنٹ
�کچھ بد قسمت ٹریول ایجنٹ مسلمانوں کو قادیانیت کی بنیاد پر باھر بھیجنے کی ترغیب دے کر بیعت فارم پُر کرواتے ھیں، پھر قادیانی ظاھر کر کے بیرون ممالک کا ویزہ لگواتے ھیں اور چند روپوں کی خاطر ان کا ایمان ضائع کر دیتے ھیں۔یہ بہت سے لوگوں کو مرتد کر کے باھر بھجوا چکے ھیں۔
�قادیانیوں کے دنیا بھر میں اجتماعات منعقد ھوتے ھیں اور جمعہ کے دن بھی ان کا ھر علاقے میں اجتماع ھوتا ھے۔
ان اجتماعات میں وہ مسلمانوں کو لازمی لے کر آتے ھیں۔
ان اجتماعات میں شرکت کرنے والے مسلمان کچھ عرصہ بعد قادیانیت کا حصہ نظر آتے ھیں۔
��رفاھی کاموں کی آڑ میں مرزائیوں کی تبلیغی سر گرمیاں:
�قادیانی سماجی بہبود اور این جی اوز کے ذریعے اپنے خاص مقاصد کے حصول کے لئے ھر اس جگہ پہنچ جاتے ھیں جہاں کوئی قدرتی آفت، مصیبت یا حادثہ پیش آتا ھے۔
حادثات میں لوگوں کا مال، گھر بار، جانوں کا نقصان تو پہلے ھی ھو چکا ھوتا ھے۔
اوپر سے ان مظلوموں کی اس مصیبت اور پریشانی کا فائدہ اٹھاتے ھوئے ایمان کے ڈاکو اپنے ارتدادی ھتھیاروں کے ساتھ وھاں حاضر ھو جاتے ھیں۔ اور جو جو لوگ ایمان بیچنا چاھیں ان کو اچھی خاصی مراعات دی جاتی ھیں۔ بے سہارا لوگوں کی کفالت کر کے ان کو اپنے دائرے میں شامل کرتے ھیں۔
�اوجڑی کیمپ (1988ء) میں قادیانیوں نے بھرپور کام کیا۔
2005ء بالا کوٹ میں آنے والے زلزلے میں جہاں تمام مسلمان ان کی امداد کے لئے سر گرم تھے وھاں قادیانی بھی ارتدادی سرگرمیوں کو پھیلانے کے لئے بھرپور کام کر رھے تھے اور ایمان لٹانے والوں کو مراعات کی پیشکش کر کے ورغلایا جاتا رھا اور متعدد مسلمانوں کو قادیانی بنایا گیا ۔آج ربوہ میں پٹھان مربّی بننے کی تربیت لیتے نظر آتے ھیں اور پٹھانوں کے علاقوں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تعداد تشویش ناک ھے۔ اس وقت سوات اور گردو نواح کے مصیبت زدگان مسلمان بھائیوں میں تبلیغ اور بیعت فارم بھروانے کے لئے قادیانی بھرپور سر گرم عمل ھیں اور ان کی بہت سی ’’این جی اووز‘‘ وھاں اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کام کر رھی ھیں۔ �اسی طرح عیسائیوں کی طرح مرزائی بھی ایسے علاقوں کا انتخاب کرتے ھیں جہاں کے مسلمان غریب ، جاھل اور بے دین ھوتے ھیں جیسا کہ سندھ کے پسماندہ علاقے ھیں۔ وھاں مسلمانوں کے سوا ھر مذھب بڑی تیزی سے اپنی طبع آزمائی کر رھا ھے۔
�بیواؤں اور یتیموں کی امداد کے ذریعے بھی قادیانی مسلمانوں کا ایمان لوٹتے ھیں۔ ایک گھرانے کا کفیل مسلمان فوت ھو گیا۔ اس کی بیوہ اپنے تین بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت نہ کر سکی اور سکول سے انہیں اٹھا لیا۔ ان بچوں میں سے ایک بچے کا کلاس فیلو بچہ قادیانی تھا۔ اس قادیانی بچے کے باپ نے موقع کو غنیمت جانا اور بیوہ کی مالی امداد شروع کر دی۔ بچوں کی تعلیم جاری کروانے کے علاوہ خرچہ کی ذمہ داری بھی اٹھائی اور بیوہ کو مزید مستقل مالی امداد بہم پہنچانی شروع کر دی۔
آج وہ بیوہ مع خاندان اس شخص کی تبلیغ سے قادیانی ھو چکی ھے۔ اور ظاھر ھے اس کے بچے بھی قادیانی ھی بنیں گے۔
(اللہ محفوظ رکھے۔
آمین)�نوٹ:
*اس طرح کے واقعات بہت زیادہ ھیں۔ جہاں بھی کوئی گروپ ، جماعت فتنہ قادیانیت کے خلاف کام کر رھی ھے ان سے رابطہ کرنے پر بہت سے واقعات مل سکتے ھیں۔ ھر یونیورسٹی ، کالج اور ھسپتال میں ایسے واقعات رونما ھوتے رھتے ھیں۔ �اس موضوع پر محترم محمد متین خالد حفظ اﷲ کی کتاب ’’قادیانیت ایک *’’دھشت گرد تنظیم ‘‘*
کا مطالعہ بھی فائدہ مند رھے گا۔ مسلمانوں کو چاھئے کہ وہ دینی اور رفاھی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
اور اس کام کو اتنا پھیلائیں کہ مسلمانوں کو ان مرتدوں کے جال میں پھنسنے کا موقع ھی نہ ملے۔
منقول

*اپنا جائزہ لیجئے*🖤💜💙

*جو شخص اللّٰہ کے لیئے کام کرتا ھے، پھر اس کو پرواہ نہیں ھوتی کہ کوئی ایک شخص اس کے ساتھ ھے یا دس❗ اس کے لیئے اصل چیز اللّٰہ کی رضا ھوتی ھے اور اس پیغام کو ہر بندہ مسلمان تک پہنچا دیں* 🕋❤

13/05/2021

تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل سے عید مبارک، اللہ پاک سب کو صحت و تندرستی، فضل و کرم عافیت عطا فرمائے، رحمتیں برکتیں آسانیاں عطا فرمائے، جو اس دنیا سے چلے گئے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
آمین

30/03/2021

ڈاکٹر اسرار احمد کی عمران خان کے بارے 20 سال قبل کی گئی پیشن گوئیاں

موجودہ ملکی حالات دیکھ لیں اسٹیٹ بینک ملکی خزانے اور وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے بل پاس کرانا کشمیر اسٹیٹس بدلنا ملکی معیشت کو 5 سے منفی سے نیچے لیجانا اور مولانا کا بیان سن لیں ساری گیم سمجھ آجائے گی

اللہ پاک پاکستان کو بری نظروں سے بچائے آمین

1995 vs 2020
28/01/2021

1995 vs 2020

04/05/2020

قادیانیوں کے بارے میں ڈاکٹر اسرارِ احمد کا اک اور بیان ملاحظہ فرمائیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sword of Freedom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share