ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے نا____کمال کرتا ہے ❣️
"کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا انتظار کروں، یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گے؟
ویسنی دی جیمپ
من پسند شخص کے ہوتے یہ دنیا جنت سے کم نہیں 🥰
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے جس دن سے تمہیں "جانا" تھا
اُس دن سے لیکر"انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو...!
کیونکہ تم میری دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ "ہو♥️
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔
- نجیب محفوظ
Good morning 🥰
Any chailover here?🫰❣️
وہ دوست جنکے ساتھ ہونے سے ___ہم مشہور ہوا کرتے تھے
وہ یار جنکے ساتھ وقت نہیں ہمارے ___زمانے ہوا کرتے تھے
Burj Khalifa
Dubai UAE 🇦🇪 ♥️ 😍
Just Splendid CREATION ✨️ 👌
Areey bhai bhai bhai 🤡
Naseem Shah Rulaa dia naa Bachi ko
Never try to mess with us ok 🇵🇰
ان سے بہتر انڈیا والے ہیں کم از کم پیٹھ پیچھے اوقات تو نہیں دکھاتے۔۔۔
ایک بغیرت پیچھے سے بکواس کرہا ، دوسرا آکر دھکا دے رہا
اور تیسرا جو پانی پلانے والا آرہا تھا ان کا وہ بھی بکواس کرتا ہوا گیا سامنے سے
عجیب انکی نفرت ہے پاکستان کے خلاف ہمیشہ یہی کرتے ہیں
کل انڈیا کے میچ میں ان کے چہرے سے ہنسی نہیں جائے گی
Hahahhaha
Just within a Week
😆 🤣 😂
Chas agye
#dubailife #PakVsIndia
انسانیت ہمدردی ،
غریب کا دکھ ایک غریب سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا۔🥹
#سیلاب
#karachi ❤️❤️❤️❤️
آپکی امی کہاں ہے 😒
وہ مر گٸ ہے😢😢💔😒
Tooota hua Saaz Hu Mei 💔
#dubai
#PakVsIndia