04/12/2020
آج وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان ۔گورنر امان اللہ خان یاسین زئی ۔ صوبائی وزراء سردار صالح بھوتانی ۔ میر محمد عارف محمد حسنی ۔ نور محمد دمڑ ۔ مٹھا خان کاکڑ نے روجھان جمالی پہنچ کر سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر ان کے بیٹے میر فرید اللہ خان جمالی ۔ میر شاہنواز خان جمالی صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی سے تعزیت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اس کے علاوہ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے جے ڈبلیو پی کے رہنما نوابزادہ میر گہرام بگٹی میر عبدالغفور لہڑی صوبائی وزیر میر محمد خان لہڑی. سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی میر محمد آمین عمرانی میر عاصم کرد گیلو سردار سخی شاہنواز خان عمرانی سردار محمد جان پندرانی سابق صوبائی وزیر میر جعفر مندوخیل میر شوکت خان بنگلزئی سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے بھی میر ظفر اللہ خان جمالی انکے بیٹوں سے تعزیت کی