Muhammad adnan

  • Home
  • Muhammad adnan

Muhammad adnan السلام علیکم۔ میرا نام محمد عدنان ہے اور میرا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر ملتان سے ہے۔

مَااَغْنٰی عَنِیْ مَالِیَہ  ھَلَکَ عَنِّیْ سُلْطَانِیَہ اس آبدوز میں وہ لوگ موجود ہیں جو اربوں کھربوں کے مالک ہیں جنہوں ...
23/06/2023

مَااَغْنٰی عَنِیْ مَالِیَہ ھَلَکَ عَنِّیْ سُلْطَانِیَہ
اس آبدوز میں وہ لوگ موجود ہیں جو اربوں کھربوں کے مالک ہیں جنہوں نے اپنی مرضی سے کروڑوں روپے دے کر اپنے آپ کو سمندر کی لہروں کے حوالے کیا اور پھر انکا زمین والوں سے رابطہ منقطع ہوگیا پھر دنیا بھر کی سپر طاقتوں نے انکو اس تکلیف سے نجات دلانے کیلئے اپنی تمام تر طاقتوں کوششوں اور صلاحیتوں کو استعمال کیا ناکام دکھائی دئیے اس آبدوز میں سوار لوگوں کو انکا اربوں کھربوں کا مالک ہونا کسی کام نہ آیا آخر وہ کون سی ذات ہے جس کے سامنے ہرطاقتور زیرو ہے۔
وہ ہم سب کا مالک خالق حقیقی اللہ تعالیٰ کی ہستی ہے

خدارا اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں تا کہ اس شخص کا ایڈریس معلوم ہو جائے اور اس کی اللہ کی رضا کے لیے مدد کی جائے ۔اللہ اکبر...
09/06/2023

خدارا اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں تا کہ اس شخص کا ایڈریس معلوم ہو جائے اور اس کی اللہ کی رضا کے لیے مدد کی جائے ۔اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر رکشے میں اپنے لیے آکسیجن سلنڈر رکھ کر اپنے بچوں کے لیے روزی کما رہا ہے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے۔ اللہ اس شخص کا حامی و ناصر ہو ۔ اگر آپ لوگوں کا دل کر جائے تو اس پیج کو لائک فالو کر دیجیۓ گا جزاک اللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share