Voice Of Havelian

  • Home
  • Voice Of Havelian

Voice Of Havelian با خبر ہر پل ہر دم

سوئی گیس۔ ایبٹ آباد۔
10/06/2024

سوئی گیس۔ ایبٹ آباد۔

پاکستانی برانڈ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو کچھ بھی گند پلا دیا جائے۔ کم از کم پینے کے قابل ہونے چاہیے۔ لیکن یہ کولڈ...
09/06/2024

پاکستانی برانڈ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو کچھ بھی گند پلا دیا جائے۔

کم از کم پینے کے قابل ہونے چاہیے۔ لیکن یہ کولڈ ڈرنگ بہت گندی کوالٹی کی ہے۔

ہم ازرائیلی پراڈکٹ کے ساتھ ساتھ ان پاکستانی پراڈکٹ کا بھی بائیکاٹ کریں گے جو گھٹیا کوالٹی کے ہوں گی۔

دام وہی لیکن کام وہ نہیں۔

بنو قابل پروگرام کے تحت ایبٹ آباد میں مفت آئی ٹی کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ ہنر مند نوجوان چاہتے ہیں تو جلد رجسٹر کریں۔ اپ...
04/06/2024

بنو قابل پروگرام کے تحت ایبٹ آباد میں مفت آئی ٹی کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ ہنر مند نوجوان چاہتے ہیں تو جلد رجسٹر کریں۔ اپنے احباب کو، بچوں کو رجسٹر کروائیں۔

- آخری تاریخ: 5 جون 2024
- عمر اور تعلیم کی کوئی پابندی نہیں
- کورس ایبٹ آباد میں کروائے جائیں گے۔

اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

رجسٹریشن لنک:
https://kp.banoqabil.pk/student/register

السلام علیکم   آج 4 بجے پریس کلب ایبٹ اباد میں  الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام نوجوانو کے لیئے مفت تعلیم کا بنو قابل پروگ...
01/06/2024

السلام علیکم آج 4 بجے پریس کلب ایبٹ اباد میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام نوجوانو کے لیئے مفت تعلیم کا بنو قابل پروگرام کے حوالے سے بریفنگ ھو گی آپ سے شرکت کی درخواست ھے یہ صدقہ جاریہ ھو گا آپ کی وجہ سے اگر ایک غریب یتیم بچے کو مفت تعلیم اور روزگار مل گیا تو سوچیں ساری زندگی آپ کو ثواب ملتا رئے گا

عبدالرزاق عباسی ضلعی امیر جماعت اسلامی ایبٹ آباد

رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

To officially register yourself in the Bano Qabil Program, please visit the following link and complete your registration:

🔗 kp.banoqabil.pk

Hurry up and get started!

28/05/2024

ایبٹ آباد میں یوم تکبیر کی نشانی غوری میزائل کو اہلیان منڈیاں سے بچھڑے ایک سال۔بیت گیا۔ جون 2023ء میں رنگ کے بہانے کینٹ والے اتار کر لے گئے۔ جو واپس نصب نہیں کیا جا رہا۔ مقامی ممبران اور وائس چیئرمین بھی خاموش۔

پاکستانی فوج ❤️
20/05/2024

پاکستانی فوج ❤️

تحصیل حویلیاں کی بیسٹ پرفارمس پر واہس چیرمین شکایات سیل ہیومن راہٹس KPKکے ڈاکٹر عثمان خان جدون تحصیل چیرمین عزیر خان کو ...
20/05/2024

تحصیل حویلیاں کی بیسٹ پرفارمس پر واہس چیرمین شکایات سیل ہیومن راہٹس KPKکے ڈاکٹر عثمان خان جدون تحصیل چیرمین عزیر خان کو بیسٹ پرفامس ایوارڈ دیتے ھوے

گرین لینڈ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ہرنو ابیٹ آباد تحصیل چئیرمین حویلیاں عزیز شیر خان افتتاح کر رہے ہیں ان کے ساتھ سردار ماجد ف...
17/05/2024

گرین لینڈ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ہرنو ابیٹ آباد تحصیل چئیرمین حویلیاں عزیز شیر خان افتتاح کر رہے ہیں ان کے ساتھ سردار ماجد فلک ناز خان عدنان جاوید ملک شاہد منصف اعوان

29/04/2024
22/04/2024

ترجمان واپڈا حویلیاں کے مطابق25اپریل اور 30اپریل کو بوجہ مینٹس بجلی صبح 9بجے سے شام 4بجے تک حویلیاں فیڈر سے بند رہے گی

22/04/2024

کم از کم بورڈ سیکٹر کو نان پرافٹ ایبل ادارہ ہونا چاہیے۔

اگر آپ کو مائگریشن سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہے تو آپ سے 1000 ایک ہزار روپے وصول کیے جاتے ہیں

کیا اس سرٹیفیکیٹ کی اتنی اجرت بنتی ہے؟

ڈاکٹر سردار جمعہ کڑلال کے دعوت ولیمہ کے موقع پر  ملک تقویم ادریس، رمیض سواتی(صدر آئی ایس ایف ہزارہ ڈویژن)، ڈاکٹر ملک کاش...
21/04/2024

ڈاکٹر سردار جمعہ کڑلال کے دعوت ولیمہ کے موقع پر ملک تقویم ادریس، رمیض سواتی(صدر آئی ایس ایف ہزارہ ڈویژن)، ڈاکٹر ملک کاشف (کوہستان)، ڈاکٹر عامر مغل(مانسہرہ)، ڈاکٹر عمران اللہ خان(شیخ البانڈی ایبٹ آباد) و دیگر احباب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

تلاش گمشدہ
18/04/2024

تلاش گمشدہ

03/04/2024

ترجمان واپڈا حویلیاں کے مطابق 132k.v لائن ٹوٹنے کی وجہ سے کوکل فیڈر اور ملحقہ علاقوں کی بجلی بند ہے دس بجے تک بجلی بحال ہوجائےگی

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا اپنے تحصیل چیرمین کو فنڈز نہ جاری کرنے پر ایبٹ آباد کی اہم تحصیل کے تحصیل چیرمین ...
29/03/2024

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا اپنے تحصیل چیرمین کو فنڈز نہ جاری کرنے پر ایبٹ آباد کی اہم تحصیل کے تحصیل چیرمین کا تحصیل نظامت سے مستعفی ہونے کا امکان
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شیر خان

چمنکہ گاؤں میں زہریلے سیب کھانے سے جان کی بازی ہار جانے والے دو بچے حقیقی بہن بھائی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی😓 اللّه و...
29/03/2024

چمنکہ گاؤں میں زہریلے سیب کھانے سے جان کی بازی ہار جانے والے دو بچے حقیقی بہن بھائی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی😓
اللّه والدین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

29/03/2024

اقبال روڈ پر 12 دانوں کی لکڑی کی بنی ہوئی ایک تسبیح گر گئی ہے۔ اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03115631565

عدالت نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔
27/03/2024

عدالت نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔

ہریپور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
25/03/2024

ہریپور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔

ڈی۔ایس۔پی۔ ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد کیڈٹ نذیر کو اضافی چارج سرکل حویلیاں سونپ دیا گیارپورٹ حویلیاں پریس کلب
25/03/2024

ڈی۔ایس۔پی۔ ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد کیڈٹ نذیر کو اضافی چارج سرکل حویلیاں سونپ دیا گیا
رپورٹ حویلیاں پریس کلب

حویلیاں: صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کے اپنے ہردلعزیز دوست خالد خان طورو کے گھر آمد۔ ظاہر شاہ طورو نے خالد خان طورو ...
24/03/2024

حویلیاں: صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کے اپنے ہردلعزیز دوست خالد خان طورو کے گھر آمد۔

ظاہر شاہ طورو نے خالد خان طورو کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کیا۔

پارکنگ کے تنازعہ پر جھگڑا: ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کے باہر فائرنگ سے عدنان اکرام جاں بحق۔
24/03/2024

پارکنگ کے تنازعہ پر جھگڑا: ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کے باہر فائرنگ سے عدنان اکرام جاں بحق۔

حویلیاں؛ کا اعزاز  پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن فرزند حویلیاں امجد خان 23 مارچ یوم پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی  پریڈ کی...
24/03/2024

حویلیاں؛ کا اعزاز پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن فرزند حویلیاں امجد خان 23 مارچ یوم پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ کی سیکنڈ کمانڈ کررہے تھے جو حویلیاں کے لیے اعزاز کی بات ہے گروپ کیپٹن امجد خان گورنمنٹ غاذی داود شاہ سکول نمبر 1حویلیاں کے طالب علم رہ چکے ہیں یونین کونسل ناڑہ گاوں میرابالا سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم سے وابستہ رہ کر زیور تعلیم سے ہزاروں طلبا کو آراستہ کرنے والے ماہر تعلیم ملک داود خان کے فرزند گروپ کیپٹن امجد خان پاک فضائیہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں 23 مارچ یوم پاکستان پریڈ اسلام آباد میں حویلیاں کے سپوتوں ۔۔گروپ کیپٹن امجد خان جو اس پریڈ کی سیکنڈ کمانڈ کررہے تھے
حویلیاں کے ایک اور سپوت خانزادہ خان جو پریڈ میں خیبر پختون خواہ پولیس کی نمائندگی کررہے تھے ان کی بھی شمولیت حویلیاں کے لیے باعث افتخار ہے

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان محلہ قصاب کے رہائشی نثار احمد جو گزشتہ روز اعظم خان روڈ پرگولی لگنے سے ناحق جاں بحق ہ...
23/03/2024

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان محلہ قصاب کے رہائشی نثار احمد جو گزشتہ روز اعظم خان روڈ پرگولی لگنے سے ناحق جاں بحق ہونےوالے کی رہاہش گاہ آمد
اور اس غریب شخص کی ناحق جان ضایع ہونے
پر اس کی بھرپور
مذمت کی انھوں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کی
رپورٹ حویلیاں پریس کلب

23/03/2024

کیا نسوار سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں

محسن ایبٹ آباد سے

افسوس ناک خبرہر دلعزیز ڈی پی او  آصف گوہر صاحب انتقال کر گئے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
18/03/2024

افسوس ناک خبر
ہر دلعزیز ڈی پی او آصف گوہر صاحب انتقال کر گئے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ایم پی اے افتخار احمد خان جدون کی پی ٹی ائی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے اسلام اباد مرکزی سیکرٹر...
13/03/2024

ایم پی اے افتخار احمد خان جدون کی پی ٹی ائی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے اسلام اباد مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات انٹرا پارٹی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور سینٹ الیکشن اور پارٹی کی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا انکے ہمراہ خانویز خان جدون اور طاہر نزیر خان بھی موجود ہیں
رپورٹ حویلیاں پریس کلب

13/03/2024

ایبٹ آباد، حویلیاں اور گردونواح زلزلے کے جھٹکے

گائوں نگری بالا ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی آمینہ زاہد نے 7 سال کی عمر میں ٹیکساس امریکی میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ...
13/03/2024

گائوں نگری بالا ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی آمینہ زاہد نے 7 سال کی عمر میں ٹیکساس امریکی میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
13/03/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Havelian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Havelian:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share