Star Asia News کراچی

  • Home
  • Star Asia News کراچی

Star Asia News کراچی اسٹار ایشیا نیوز

کراچی :  تھانہ شاہ فیصل کے "ایس ۔ ایچ ۔ او" اور انکی ٹیم کی بڑی کاروائی "شاہ فیصل کالونی بند" کے قریب مبینہ پولیس دو طرف...
04/05/2023

کراچی : تھانہ شاہ فیصل کے "ایس ۔ ایچ ۔ او" اور انکی ٹیم کی بڑی کاروائی "شاہ فیصل کالونی بند" کے قریب مبینہ پولیس دو طرف سے بھرپور فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری قتل
26/04/2023

کراچی : ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری قتل

کراچی : افغان ڈاکو گرفتار
26/04/2023

کراچی : افغان ڈاکو گرفتار

22/04/2023

تمام عالمِ اسلام کو "اسٹار ایشیا نیوز" کی جانب سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو اللّٰۀ رب العالمین ہماری عبادات کو قبول فرماۓ ۔ آمین

21/04/2023
  کراچی : حکومتِ پاکستان کی جانب سے "کراچی چڑیا" گھر کو مستقل بند کرنے کا حکم ۔
17/04/2023


کراچی : حکومتِ پاکستان کی جانب سے "کراچی چڑیا" گھر کو مستقل بند کرنے کا حکم ۔

کراچی :  مردم شماری کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیعکراچی میں مردم شماری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
17/04/2023

کراچی : مردم شماری کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
کراچی میں مردم شماری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے، وفاقی ادارہ شماریات

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پر ایک بار پھر حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا پٹرول کی قیمت میں10فی لٹر اضاف...
15/04/2023

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پر ایک بار پھر حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا پٹرول کی قیمت میں10فی لٹر اضافہ کردیا گیا

کراچی : تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود میں فیکٹری  میں آگ لگنے سے فیکٹری ملبے تلے دب گئی واقع پر موجود فائرفائٹرز آگ بجھاتے ہوی...
13/04/2023

کراچی : تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود میں فیکٹری
میں آگ لگنے سے فیکٹری ملبے تلے دب گئی واقع
پر موجود فائرفائٹرز آگ بجھاتے ہویۓ گرنے والی
عمارت کے نیجے دب گیۓ جس میں سے چار نے
موقع پر دم توڑ دیا ۔

12/04/2023

کراچی : گزرشتہ روز ہونے والے واقعے کی CCTV فورٹیج ۔

کل ملک بھر میں شہادتِ یومِ علیؓ نہایت عقیدت و احترام سے منایا جاۓ گا یومِ علیؓ کے موقع پر سکیورڑی کے آنتظامات سخت
12/04/2023

کل ملک بھر میں شہادتِ یومِ علیؓ نہایت
عقیدت و احترام سے منایا جاۓ گا
یومِ علیؓ کے موقع پر سکیورڑی کے
آنتظامات سخت

کراچی : شہرِ قائد میں ڈاکو بے لگام شاہ فیصل میں واقع پل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو نقدی، م...
11/04/2023

کراچی : شہرِ قائد میں ڈاکو بے لگام شاہ فیصل میں واقع پل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم.

07/04/2023

کراچی : اختر کالونی میں لڑکی نے تیسری منزل سے چھلانگ کر خودکشی کرلی

کراچی : شاہ فیصل کالونی پولیس کا "بند" کے قریبڈاکو سے مبینہ پولیس مقابلہ ، ڈاکو موقع پر جاں بحق ڈاکو روزانہ کی بنیاد پر ...
07/04/2023

کراچی : شاہ فیصل کالونی پولیس کا "بند" کے قریب
ڈاکو سے مبینہ پولیس مقابلہ ، ڈاکو موقع پر جاں بحق
ڈاکو روزانہ کی بنیاد پر شہریوں سے لوٹ مار کرتا تھا ۔
رپورٹ : محمد آصف

کراچی ؛ لیاری آٹھ چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 بچوں کے باپ کو گولی مار کر قتل کردیا۔
07/04/2023

کراچی ؛ لیاری آٹھ چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 بچوں کے باپ کو گولی مار کر قتل کردیا۔

کراچی : سندھ حکومت 4 دن کے لیے آئی ۔جی کو اختیارات دیں اور آئی۔جی مجھ سے تعاون کریں اگر پانچوے دن کوئی چوری ، ڈکیتی ہوئی...
07/04/2023

کراچی : سندھ حکومت 4 دن کے لیے آئی ۔جی کو
اختیارات دیں اور آئی۔جی مجھ سے تعاون کریں
اگر پانچوے دن کوئی چوری ، ڈکیتی ہوئی تو میں ذمہ دار ہوں
گورنر سندھ کامران ٹسوری

06/04/2023

Star Asia News is a Pakistani News Channel HD Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top St...

06/04/2023

سٹار ایشیا نیوز کی آفیشیل اینڈ رائیڈ ایپلیکیشن ۔ سٹار ایشیا نیوز لائیو دیکھئے،

اسرائیلی فوج کا فسلطینی مسلمانوں پر ظلم رسیوں سے باندھ دیا اور قرآن پاک کی بھی بے حرمتی ، یہ واقعی شرم سے ڈوب مرنے کا مق...
06/04/2023

اسرائیلی فوج کا فسلطینی مسلمانوں پر ظلم رسیوں سے باندھ دیا اور قرآن پاک کی بھی بے حرمتی ، یہ واقعی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے امتِ مسلمہ کے لیے ۔

05/04/2023

کراچی :قومی کرکٹر "رومان رئیس" کی جانب سے ہرسال کی طرح مسافر اور راہگیروں کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا۔۔ RRK foundation

کراچی : سی ٹی ڈی پولیس کی شاندار کاروائی , ناگن چورنگی کے چھاپہ مار کر 17 افرار کے قتل میں مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار
05/04/2023

کراچی : سی ٹی ڈی پولیس کی شاندار کاروائی , ناگن چورنگی کے چھاپہ مار کر 17 افرار کے قتل میں مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں افطار کے وقت ڈاکوؤں کی انٹری معمول۔کھارادر اور اطراف میں لوٹ مار کا بازار گرم، اہل علاقہ تنگ، DG رینجرز سندھ س...
04/04/2023

کراچی میں افطار کے وقت ڈاکوؤں کی انٹری معمول۔
کھارادر اور اطراف میں لوٹ مار کا بازار گرم، اہل علاقہ تنگ، DG رینجرز سندھ سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل۔

کراچی : مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری ایک پولیس آفسر نے دی تھی!!
01/04/2023

کراچی : مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری
ایک پولیس آفسر نے دی تھی!!

||watch Live News🔴
31/03/2023

||watch Live News🔴

Star Asia News is a Pakistani News Channel HD Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top St...

کراچی : نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کا گودھرا میں گٹکا ماوا فروش اور رہائشی مکان میں قائم فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشنر...
31/03/2023

کراچی : نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کا گودھرا میں گٹکا ماوا فروش اور رہائشی مکان میں قائم فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
رپورٹ : آصف الیاس

31/03/2023

*نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کا گودھرا میں گٹکا ماوا فروش اور رہائشی مکان میں قائم فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن*

کارروائی کے دوران 17 ملزمان گرفتار جس میں 10 گٹکاماوا فروش، 4 غیرقانونی پیٹرول کی فروخت جبکہ 3 ملزمان کچی شراب کی فروخت میں ملوث ہیں

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوئے 500 کلو چھالیہ، 600 پیکٹ تیار گٹکاماوا، تمباکو، چونا، ڈرم، کمپیوٹرائزڈ کانٹا و دیگر سامان سمیت 50 بوتل غیرقانونی پیٹرول اور 8 بوتل کچی شراب برآمد کر لی

گرفتار ملزمان میں *طاہر* ، *اسامہ* ، *اقبال* ، *مظہر* ، *قائم* ، *شفیع* ، *فہیم* ، *نعمان* ، *عمران* ، *عقیل*، *اسلم* ، *وقاص* ، *اظہر* اور *سیف اللہ* شامل ہیں

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

*کرائم رپوٹر آصف الیاس*

کراچی کے علاقے سائٹ  ایریا نورس چورنگی کے قریب پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے راشن اور دو ہزار بانٹے جارہے تھے جہاں اچانک سے ع...
31/03/2023

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے راشن اور دو ہزار بانٹے جارہے تھے جہاں اچانک سے عوام کا ہجوم بڑھ گیا اور کمپنی مالکان نے گھبراہٹ میں آکر کمینی کے باہر جو پانی پڑا تھا اس میں کرنٹ چھوڑ دیا ۔۔ جس کی وجہ سے 6 عورتیں 4 مرد اور تین نچیاں جاں بحق۔

سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں 4 اپریل بروز منگل شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
30/03/2023

سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں 4 اپریل بروز منگل شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کراچی :کورنگی میں اسکول اور کالج کی لڑکیوں کے ساتھ نازیباں حرکت کرنے والے شخص کا ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے سافٹ و...
30/03/2023

کراچی :کورنگی میں اسکول اور کالج کی لڑکیوں کے ساتھ نازیباں حرکت کرنے والے شخص کا ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے لاک اپ کر دیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیوٹی اور ٹیکسیس جمع کروانے کے لیے 2 دن کا وقت آگے کردیا۔
30/03/2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیوٹی اور ٹیکسیس جمع کروانے کے لیے 2 دن کا وقت آگے کردیا۔

کراچی: لٹیرے رمضان میں بھی آزادجوڑیا بازار میں نامعلوم افراد افطار کے وقت دکانداروں اور گاہکوں کا جیب صاف کرکے فرار، مار...
29/03/2023

کراچی: لٹیرے رمضان میں بھی آزاد
جوڑیا بازار میں نامعلوم افراد افطار کے وقت دکانداروں اور گاہکوں کا جیب صاف کرکے فرار، مارکیٹ میں خوف۔
رپورٹ: آصف الیاس

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Asia News کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share