Hazara Cricket

  • Home
  • Hazara Cricket

Hazara Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Cricket, .
(3)

07/08/2022

Mitchell Abbotabad ⭐💥♥️

05/06/2022

Fakhre Hazara ⭐
Sultan Mehmood Batting In Kala Khan Super League Attock 💥

05/06/2022

Fakhre Hazara ⭐
Sajawal Riaz Batting In Kala Khan Super League Attock 💥

تیسرا عبدالستار اینڈ عبد الصمد میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ🗓️ 25 26 27 جون کو باڑیاں کرکٹ گراؤنڈ پٹن کلاں میں کھیلا جائے گایوسی...
29/05/2022

تیسرا عبدالستار اینڈ عبد الصمد میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
🗓️ 25 26 27 جون کو باڑیاں کرکٹ گراؤنڈ پٹن کلاں میں کھیلا جائے گا
یوسی پٹن کلاں کی تاریخ کے سب سے بڑے انعام ایک لاکھ 70 ہزار کے ساتھ 💥
ڈسٹرکٹ ابیٹ آباد کا پلئیر ڈسٹرکٹ ابیٹ آباد کی کسی بھی ٹیم میں کھیل سکتا ہے 📢
کشمیر کی تمام ٹیم اس ایونٹ میں کھیل سکتی ہے📢
انٹری فیس صرف 5 ہزار روپے 📢

12/05/2022

چھوٹی عمر میں اپنے علاقے کے لئے بہت بڑا کام کرنے والا یہ کم عمر لڑکا جس کی وجہ سے ھمارے علاقےکے لوگ باہر ممالک میں اور پاکستان کے ہر کونے میں اپنے علاقے کی کرکٹ اور اور اپنے سٹار پلیئر کی گیم دیکھتے ہے ۔ککمنگ بوئی ۔دلولہ۔اور پٹن میں یہ واحد نوجوان ہے جس نے سوشل میڈیا پر اپنے علاقے کے پلیئر کو پروموٹ کیا ہے ۔
اس بھائ کے لئے کوئی جملہ ۔

10/05/2022

First Jahanzeb Abbasi & Shahbaz Memorial Cricket Tournament
Village Level + 1 PK 36 + 1 All Pakistan Open
Total Prize :- 120K
Organizers :- Shahbaz Xi Kukmang & United Friends Sanja
فائنل مقابلہ | آخری جنگ
شہباز الیون ککمنگ ( عادل سوہاوہ ، اکرام بکوٹ ، فیصل فیاض ، ذیشان فیاض )
بمقابلہ
پٹن یونائیٹڈ ( کبیر قریشی ، دانش قریشی ، راشد قریشی ، محسن قریشی )

08/05/2022

First Jahanzeb Abbasi & Shahbaz Memorial Cricket Tournament
آج کے دن سٹارز پلئیرز ان ایکشن ہوگے
مچل ابیٹ آباد ، عدیل ریلوے ، حمزہ جدون ، معاویہ ساجد ، کبیر قریشی ، میری مردان ، سجاول ریاض ، عادل سوہاوہ ، اکرام بکوٹ ، چھوٹا عمری ، میرو مری ، طیب عباسیاں ، عدنان فوجی ، فادی ایبٹ آباد ، سیفی جدون ، فواد پٹن ، جمشید منڈی بہاوالدین
ان ایکشن ہوگے
Live Action On Hazara Cricket

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share