Shabqadar Times شبقدر ٹائمز

  • Home
  • Shabqadar Times شبقدر ٹائمز

Shabqadar Times  شبقدر ٹائمز News and information Channel
(3)

19/02/2024

تقریباً 16 گھنٹے اوشوے چی باران شروع دی ۔
د خپل محلے د یو ڈیاڑے مار ضرور خیال اوساتے زکہ چی پرون او نن د غریب ڈیاڑے قضا شوا۔
پہ دی حالاتوں کی د خپل غریب رور مدد اوکیی، سالن ، روٹی ، نقد وغیرہ۔

16/02/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naseer Ahmad Khan, Kashif Raheem, Arshid Khan, صادېق تنحا...
14/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naseer Ahmad Khan, Kashif Raheem, Arshid Khan, صادېق تنحا, Abuhuraira Abuhuraira, Malikaman Malikaman, عبدوراحیم حان

ایم این اے ملک انورتاج نے سٹام پیپر اور قران پر حلف پارٹی کو جمع کروادیا ۔۔۔۔کہ چارسدہ عمران خان کا تھا ۔۔ہے اور رہےگا۔ ...
12/02/2024

ایم این اے ملک انورتاج نے سٹام پیپر اور قران پر حلف پارٹی کو جمع کروادیا ۔۔۔۔
کہ چارسدہ عمران خان کا تھا ۔۔ہے اور رہےگا۔ ۔
Malik Anwar Taj Mna

میں حلف اٹھاکے کہتاہوں کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا ممبر ہوں اور میں تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی کے نشست جیت چکا ہوں اور ...
12/02/2024

میں حلف اٹھاکے کہتاہوں کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا ممبر ہوں اور میں تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی کے نشست جیت چکا ہوں اور یہ بات قوم کے سامنے رکھ کے کہتاہوں کہ میں کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوگالیکن اپنے بانی چیئرمین جناب عمران خان کے حکم سے وہ مجھے جو بھی کہینگے اور جس پارٹی میں شامل ہونے کا کہے گے میں بغیر سوچے سمجھے اس میں شامل ہونگا(Arif Ahmadzai)

NA 24 Result
12/02/2024

NA 24 Result

خیبرپختونخوا / صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج مکملآزاد امیدواروں کی 91 نشستیں   جے یو آئی 7 نشستوں کے ساتھ دوسرے ن...
10/02/2024

خیبرپختونخوا / صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج مکمل

آزاد امیدواروں کی 91 نشستیں

جے یو آئی 7 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر،

مسلم لیگ ن کی 5 نشستیں

پیپلز پارٹی کی چار نشستیں

جماعت اسلامی نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی 2 نشستیں

اے این پی نے ایک نشست جیتی

PK-62,63,64,65,66
09/02/2024

PK-62,63,64,65,66

Pk-66
09/02/2024

Pk-66

چارسدہ فارم 45
08/02/2024

چارسدہ فارم 45

چارسدہ میں این اے 25 اور این اے 24 پر عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ، این اے 25 پر قومی وطن پارٹ...
04/02/2024

چارسدہ میں این اے 25 اور این اے 24 پر عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ، این اے 25 پر قومی وطن پارٹی کے امیدوار قیصر جمال عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر (امیدوار این اے 25) ایمل ولی خان جبکہ این اے 24 پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عرفان عالم خان قومی وطن پارٹی کے چیئرمین (امیدوار این اے 24) آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے حق میں دستبردار، باقاعدہ اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اور قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے چارسدہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا.

Shabqadar Forward School and CollegeAdmission Open!( Nursery to 10th)
04/02/2024

Shabqadar Forward School and College

Admission Open!

( Nursery to 10th)

تحصیل شبقدر مٹہ مغل خیل سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں بچے صبح  سکول گئے تھے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آئے ہیں مہربانی کرکے...
26/01/2024

تحصیل شبقدر مٹہ مغل خیل سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں بچے صبح سکول گئے تھے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آئے ہیں مہربانی کرکے ان دونوں بچوں کے بارے میں اگر کسی کو کچھ بھی معلومات ہو تو نیچے نمبر پر رابط کرے یا اقراء پبلک سکول مٹہ تھانہ سٹاف لے آئے۔
والدین بہت پریشان ہیں۔Share کرتے جائیں
0335 9929976

26/01/2024

✅✅✅✅✅✅چارسدہ(شبقدر ٹائمز )ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے کرایہ نامہ جاری کردیا ہے۔جس کے مطابق چارسدہ سے تخت بھائی اور ہری چند کیلئے۔85 روپے کرایہ۔رجڑ سے تخت بھائی تک۔80 روپے۔چارسدہ سے تنگی اور ڈھکی 70 ۔چارسدہ تا امیر آباد 60 روپے۔چارسدہ سے شیرپاؤ عمرزئی تامندنی 45 روپے۔چارسدہ سے عمرزئی 35 روپے۔عمرزئی سے تنگی 30 روپے۔چارسدہ سے ترنگزئی۔عمرزئی سے امیر آباد 25 روپے۔عمرزئی سے اخون ڈھیری 20 ۔چارسدہ سے اُتمانزئی 20 ۔عمرزئی سے شئیرپاؤ اور رجڑ سے پلٹو چوک 15 ۔عمرزئی سے اخون ڈھیری اور چارسدہ سے رجڑ 10 روپے ۔چارسدہ سے پشاور 85 ۔چارسدہ سے بخشو 65 ۔چارسدہ سے خزانہ وادیزئی 60 ۔چارسدہ سے شاہ عالم 55 ۔چارسدہ سے گھڑی حمزہ وناگمان 50 روپے۔چارسدہ سے گل بیلہ 35 ۔چارسدہ سے ترناب نواں کلے 30 ۔چارسدہ سے کوٹ ترناب 20 روپے ۔چارسدہ سے پشاور روڈ ٹی ایم اے جنرل بس سٹینڈ تک 10 روپے کرایہ وصول کیا جائیگا۔اس کے ساتھ ساتھ چارسدہ سے خرکئی 50 روپے۔چارسدہ سے نحقی ۔سُکڑ 45روپے۔چارسدہ سے امباڈھیر 40۔چارسدہ سے دولت پورہ 35 روپے۔چارسدہ سے کھنڈرے35 ۔سردریاب سے خرکئی 30۔ سردریاب سے گل آباد،نحقی،چارسدہ سے سردریاب اور سردریاب سے سُکڑ تک 25 روپے کرایہ۔سردریاب سے امباڈھیر 15۔سردریاب ست کھنڈرے اور سردریاب سے گل آباد تک 10 روپے کرایہ وصول کیا جائیگا۔چارسدہ سے نوشہرہ 85 ۔چارسدہ سے خویشگی پایان وبالا 55 روپے۔چارسدہ سے ڈھیری زرداد 50۔نستہ چوک سے دوسہرہ چوک 45 ۔چارسدہ سے ترلاندی 35۔چارسدہ سے نستہ 25 ۔چارسدہ انٹرچینج اور چارسدہ سے ماجوکی پیپر ملز 20۔نستہ چوک سے شیر بہادر کلے 15۔چارسدہ چوک سے عمر آباد تبلیغی مرکز اور گورنمنٹ گرلز کالج تاجو بی بی تک 10 روپے کرایہ لیا جائیگا۔رجڑ سے مفتی آباد /سپین جماعت ۔15 ۔چارسدہ سے چترال موسی کلے 25۔چارسدہ سے عظیم خان پُل 35 ۔چارسدہ سے گل آباد 45 ۔رجڑ سے تخت بھائی 80۔چارسدہ سے تخت بھائی تک 90روپے کرایہ ہوگا۔چارسدہ سے مردان 90 ۔چارسدہ سے سلیم خان 55 ۔چارسدہ سے منگا درگئی 45 ۔چارسدہ سے سرڈھیری گل آباد 35۔چارسدہ سے سرڈھیری 30۔چارسدہ سے جوڈیشل کمپلیکس 20 روپے کرایہ لیا جائیگا۔اس حوالے سے باقاعدہ ریجنل ٹرانسپورٹ سیکرٹری اتھارٹی سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ تمام تر تعلمی اداروں ،سکول کالج یونیورسٹی بشمول دینی مدارس کے طلباءوطالبات معذور افراد اور ساٹھ سال سے زائد افراد سے نصف کرایہ وصول کیا جائیگا۔زائد سواریوں کو نہیں بٹھایا جائیگا،سواریوں کی عزت کی جائیگی اور اُن سے بدسلوکی کرنا قانونی جرم ہوگی۔سٹاپ سے سٹاپ تک کرایہ صرف10 روپے لیا جائیگا۔اس کرایہ نامہ کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔ٹریفک پولیس اس کرایہ نامہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔یہی کرایہ نامہ ہر گاڑی پر واضح چسپاں ہوگی۔کسی بھی شکایات کی صورت میں ٹی ایم اے افسران اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر چارسدہ سے اس نمبرات پر رابط کیا جاسکتا ہے۔091-9220137۔۔۔۔۔091-9220079✅✅✅✅✅
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Admission opens.......
25/01/2024

Admission opens.......

23/01/2024
انتقال پر ملال۔ ( تحصیل شبقدر )ممتاز اور جید شخصیت مولانا عبد السمیع صاحب وفات پاگئے ہیں ۔ مرحوم مولانا عبد الواسع جان ،...
21/12/2023

انتقال پر ملال۔ ( تحصیل شبقدر )
ممتاز اور جید شخصیت مولانا عبد السمیع صاحب وفات پاگئے ہیں ۔ مرحوم مولانا عبد الواسع جان ،حافظ عبد الرفیع جان ، اور عبد النافع جان کے والد جبکہ زاہد قیوم اور عابد قیوم کے چچا تھے
مرحوم کا نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ بوقت دو 2 بجے دوپہر بتاریخ 22 دسمبر 2023 کو مقبرہ کتوزائی میں ادا کی جائیگی ۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Times شبقدر ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Times شبقدر ٹائمز:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share