Chaghi Updates چاغی اپڈیٹ

  • Home
  • Chaghi Updates چاغی اپڈیٹ

Chaghi Updates چاغی اپڈیٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaghi Updates چاغی اپڈیٹ, Social Media Agency, .

24/11/2023

#چاغی

آئندہ عام انتخابات میں ہر سیاسی رہنما آپ کے گھر آئے گا۔

اس لیے آپ اپنے مطالبات میں ضلع چاغی کے لیے ڈرگ سنٹر کا مطالبہ ضرور کریں۔

کیونکہ چاغی میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور میں تمام سیاسی وسماجی رہنمائوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ضلع چاغی میں حکومتی سطح پر منشیات کا مرکز قائم کیا جائے۔

ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔

26/10/2023

Follow the Chaghi_Updates چاغی اپڈیٹ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDw2nX3mFXztjTqO203

مقامی اور بین الاقوامی خبروں کے لیے ہمارے نیوز چینل چاغی اپڈیٹ واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔

24/09/2023

دالبندین تبلیغی اجتماع

* دالبندین میں تین روز سے جاری تبلیغی اجتماع بخیر و عافیت دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، دعا میں لاکھوں افراد شریک تھے م...
24/09/2023

* دالبندین میں تین روز سے جاری تبلیغی اجتماع بخیر و عافیت دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا،
دعا میں لاکھوں افراد شریک تھے
ملک کے امن و سلامتی سمیت پورے امت مسلمہ کے لئے دعا کیا گیا،*

دالبندین اجتماع کے مناظر سبحان اللہ الحمد اللہماشاءاللہ اللہ پاک اجتماع کو کامیاب کرے آمین 🤲🤲
21/09/2023

دالبندین اجتماع کے مناظر سبحان اللہ الحمد اللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک اجتماع کو کامیاب کرے آمین 🤲🤲

دالبندین اجتماع کل انشاء اللہ بروز جمعہ کے دن شروع ہوگا تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں____...
21/09/2023

دالبندین اجتماع کل انشاء اللہ بروز جمعہ کے دن شروع ہوگا تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں____!! شکریہ

خوشخبری تحصیل چاغی۔۔۔کل انشاء اللہ 22 تاریخ جمعہ کے دن 7 بجے سے شام 9 بجے تک اجتماع جانے والوں کیلئے حاجی نقیب اینڈ براد...
21/09/2023

خوشخبری تحصیل چاغی۔۔۔کل انشاء اللہ 22 تاریخ جمعہ کے دن 7 بجے سے شام 9 بجے تک اجتماع جانے والوں کیلئے حاجی نقیب اینڈ برادرز پٹرولیم میں پٹرول فی لیٹر 210 روپے ہوگا۔۔۔یاد رہے یہ پیکیج صرف اجتماع جانے والوں کیلئے ہیں ۔۔۔۔۔

عباد فاروق کا تعلق چاہے جس بھی سیاسی جماعت سے ہو مگر اس کے معصوم پھول جیسے بچے کا یوں بے یارومددگار۔ اپنے والد سے ملنے ک...
18/09/2023

عباد فاروق کا تعلق چاہے جس بھی سیاسی جماعت سے ہو مگر اس کے معصوم پھول جیسے بچے کا یوں بے یارومددگار۔ اپنے والد سے ملنے کی آس لیے اس دنیا سے رخصت ہونا ہماری انسانیت کے منہ پہ طمانچہ ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون 😪😪

چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللّٰہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ❤️تبلیغی اجتماع دالبندین 22ستمبر 2023 بروز جمعہ...
18/09/2023

چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللّٰہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ❤️
تبلیغی اجتماع دالبندین
22ستمبر 2023 بروز جمعہ کو شروع ہورہا ہیں اور بروز اتوار 24ستمبر کو دعا ہوگی تمام احباب شرکت فرمائیں
جزاک اللّٰہ ❤️

ایک ماں کو اپنے اس اصلی ہیرو بیٹے پر فخر ہوگا۔یاد رہے یہ نوجوان مغرب کی اذان کے وقت لفٹ کی طرف نکل پڑا تھا۔اب تک وہی موج...
22/08/2023

ایک ماں کو اپنے اس اصلی ہیرو بیٹے پر فخر ہوگا۔
یاد رہے یہ نوجوان مغرب کی اذان کے وقت لفٹ کی طرف نکل پڑا تھا۔
اب تک وہی موجود ہے اور ایک ایک کرکے بچوں کو وہاں سے بھیج رہا ہے۔
میرے بس میں ہو تو قوم کا بڑے سے بڑا عہدہ اور اعزاز اس کے نام کر دوں

11/07/2023

ایسا لگتا ہے کہ زیادہ تر باہر کے لوگ ہیں جو سوشل میڈیا پر بیان بازی اور ویڈیوز کی شکل میں پروپیگنڈہ کرکے چاغی میں سرحدی کام کو روکنا چاہتے ہیں اور چاغی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتے ہیں۔ چمن کا ہر شہری آج اسی سرحدی کاروبار سے زکوٰۃ دے رہا ہے'
سوچ گروپ کے ایڈمنز صاحبان سے گزارش ہے کہ کاروبار سے متعلق کسی بھی پوسٹ کو منظور نہ کریں۔ شکریہ

انشاء اللہ
10/07/2023

انشاء اللہ

کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے ؟
05/07/2023

کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے ؟

چاغی ۔میران گیس کمپنی کی فخریہ پیشکش ۔میران گیس کمپنی اب چاغی شہر میں بھی رعایتی نرخوں پر دستیاب ۔ابوبکر میران زئی کی دک...
14/05/2023

چاغی ۔
میران گیس کمپنی کی فخریہ پیشکش ۔
میران گیس کمپنی اب چاغی شہر میں بھی رعایتی نرخوں پر دستیاب ۔
ابوبکر میران زئی کی دکان سے فی کلو 240روپے گیس حاصل کرسکتے ہیں ۔
چاغی کے عوام کو چائیے کہ وہ میران گیس کمپنی کی آفر سے استفادہ حاصل کریں۔
پروپراہیٹر ۔ابوبکر میران زئی چاغی بازار نزد تفتان اڈا
موبائل نمبر 03361837129

06/05/2023

آج اگر ہمارا سرحدی کاروبار بند ہے تو اس کی ذمہ داری 100%
چاغی میں استعمال ہونے والا سوشل میڈیا اور بے روزگاروں کا ایک تبکہ پر عائد ہوتی ہے
نہ خود کام کرتے نہ دوسرے غریبوں کو کام کرنے دیتے ہیں

Social media agency

آج کے شعور ہافتہ دور میں چاغی میں کئی اوباش لڑکے ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھتے ہیں   اسلحہ رکھنے کا یہ...
05/05/2023

آج کے شعور ہافتہ دور میں چاغی میں کئی اوباش لڑکے ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھتے ہیں
اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا کے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کو تیار ہو۔۔۔

چاغی شہر میں اکثریت اوباش لڑکے اسلحے کے نمائش میں مصروف ہیں
شخصیت اسلحے کے نمائش سے نہیں بلکہ تعلیم اور تربیت سے ہوتا ہیں
بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔
یہ جہالت ہے۔۔۔

30/04/2023

تحصیل چاغی میں لائبریری کے قیام کے لئے سوشل میڈیا ٹرینڈ کا حصہ بنئیے اور ہماری آواز بنیں ۔

20/04/2023

🔴Just for fun
باندا ناں پونشی ائید اِنت😁😜۔

معروف صحافی جیونیوز کیپٹل ٹاک کے بانی حامد میر کا چاغی میں منشیات جیسی لعنت پر وائرل ویڈیو کو اپنی ٹیوٹر اکاؤنٹ پر ٹیوٹ ...
15/04/2023

معروف صحافی جیونیوز کیپٹل ٹاک کے بانی حامد میر کا چاغی میں منشیات جیسی لعنت پر وائرل ویڈیو کو اپنی ٹیوٹر اکاؤنٹ پر ٹیوٹ کردیا اومید ہے چاغی انتظامیہ اس پر بھرپور ایکشن لے گی.

15/04/2023

اگر یہ ہماری سرحدی تجارت بند ہوئے تو اس کا زمہ داری 100% چاغی میں استعمال ہونے والے سوشل میڈیا ہے.
یاد رہے سرحدی تجارت کی وجہ سے آج چمن کے لوگ کروڑوں کی زکوٰۃ ادا کر رہے ہیں۔

Social media agency

30/03/2023
12/03/2023

مجھے بھی ایک گھڑی چائیے
😁
رولیکس کا

Social media agency

یہ_ھے_خیبرپختونخوا تصویر میں ایک مریض کا اپریشن ہوا جن پر دوائیوں سمیت دو لاکھ اسی ہزار خرچہ آیا بندہ غریب تھا ان کے صحت...
16/02/2023

یہ_ھے_خیبرپختونخوا
تصویر میں ایک مریض کا اپریشن ہوا جن پر دوائیوں سمیت دو لاکھ اسی ہزار خرچہ آیا بندہ غریب تھا ان کے صحت_کارڈ سے رقم کاٹ لی گئی اور ایک ہزار روپیہ واپسی کرایہ کے لئے بھی دیاگیاجبکہ پنجاب میں صحت کارڈ مریم نوازکی فرمائش پر بند کیا گیا ہے

15/02/2023

*انتظار کی گھڑیاں ختم خوشخبری*
*ڈسٹرکٹ چاغی کے تمام علاقے سمیت رخشان ڈویژن کے گیس ایجنسیز اور پبلک کو اطلاع دی جاتی ہے
*میران گیس پلانٹ پرائیویٹ لمیٹڈ نزد ڈھڈر دالبندین*
گیس سپلائی شروع۔سروس حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
حاجی امیرحمزہ03322590502
۔حاجی صادق 03333635454

10/10/2021

دل کو بھی غسل دیا کرو 💞
توبہ کے پانی سے 💚
مفتی طارق مسعود صاحب کے زبان سے ضرور سنے 💞

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaghi Updates چاغی اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share