Plz Help and Shre everyone ان کاُنام نور خانُ ان کا بیٹا ۵ سالُ سے گھر سے نکل گیا تھا وجہ یہ ہے کے دو بھائیوں میں لڑائ ہو جاتی ہے تو باپ چھوٹے بیٹے کو کہتا بڑے سے معافی مانگو تو اس وجہ سے باپ نے تھوڑا ڈانٹا اور ڈار کی وجہ سے بیٹا گھر سے چلا گیا اج ۵ سال ہو گے ہیں یہ اس کا والد پانچ سالوں سے مسلسل ہر روز ہر دن لاہور کی سڑکوں اور مارکیٹوں اپنے بیٹے کو ڈھونڈ رہا ہے اپ لوگ خود سوچیں پانچ سال سے ہر دن تلاش میں ہیں جب وہ کہیں جاتے ہوں گے تو ہر کسی کو دیکھتے ہوں اور جب یہ گھر سے گیا تھا اس کی شادی کو کچھ دیر ہوئ تھی اب اس کی ایک بیٹی بھی اور اس لڑکے کو یہ بھی نہیں پتا اور اس کیُ بیٹی باپ کا انتظار کر رہی ہے سب دیکھنے والوں سے درخواست ہے اسے جتنا ہوُسکتا سئیر کریں شاید اپ کی چھوٹی سی کوشش سے کسی باپ کو بیٹا اور بیٹے کو باپ مل سکے اگر بیٹا خود یہ پوسٹ دیکھے وہ اپنے والد سے رابطہ کرے وہ بہت پریشان ہے
30/08/2024
WHO IS THE NEW CAPTAIN ..?| |Public reaction| PAK vs Bang Test series
29/08/2024
SHAHEEN AFRIDI DROPPED | PAKISTAN VS BANGLADESH 2ND TEST SQUAD | PAK MEDIA
23/08/2024
Pakistan vs Bangladesh. Rawalpindi Test. PAK vs Ban Tes series Reaction Pakistani Media.
23/08/2024
Pakistan vs Bangladesh. Rawalpindi Test. PAK vs Ban Tes series Reaction Pakistani Media.
ARSHAD NADEEM WIN GOLD MEDAL | NEERAJ CHOPRA WIN SILVER MEDAL | PAK MEDIA
08/08/2024
AFGHAN Cricketer Nay Ki Match Fixing | Cricket Updates
08/08/2024
SRI LANKA 🇱🇰 WHITEWASHED INDIA 🇮🇳 | WHY INDIA LOSS AGAINST SL | PAK MEDIA
13/12/2023
رشین سمیت دیگر کئی زبانوں میں گانا گانے والا میوزک کمپوزر ۔۔۔
گزشتہ 30 سالوں سے اندرون اور بیرون ممالک کے سنگرز کو گانے کمپوز کر کے دے رہا ہوں ۔۔۔ مزید جانئیے اس ویڈیو میں
Be the first to know and let us send you an email when Inside Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.