Baloch Students Magazine

  • Home
  • Baloch Students Magazine

Baloch Students Magazine Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch Students Magazine, Magazine, .

‏بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نو منتخب مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی کے اراکین کا تقریب حلف بردار و بلوچی دیوان بولان میڈیکل ...
13/10/2023

‏بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نو منتخب مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی کے اراکین کا تقریب حلف بردار و بلوچی دیوان بولان میڈیکل کالج میں منعقد ہوا تھا

‏ذاکر مجید کو گمشدہ ہوئے 14 سال مکمل ہو چکے ہے  مگر اُس کے بازیابی کے لیے ابھی بھی کوئی پیشرفت نہیں ہوا ہے.‎
18/09/2023

‏ذاکر مجید کو گمشدہ ہوئے 14 سال مکمل ہو چکے ہے مگر اُس کے بازیابی کے لیے ابھی بھی کوئی پیشرفت نہیں ہوا ہے.

‏مستونگ : 24 اگست 2023 کو پاکستانی سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں منگچر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان اعجاز بلوچ کی لاش خضدار برآم...
18/09/2023

‏مستونگ : 24 اگست 2023 کو پاکستانی سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں منگچر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان اعجاز بلوچ کی لاش خضدار برآمد.

11/09/2023

State backed death squads in Balochistan:

Death squad is spread in all over balochistan where these death squad easily genocide the Baloch people under the authority of Pakistani army. The Pakistani army is supporting the death squad by providing deadly weapons to continue the terrorism in Balochistan. Pakistan considers itself itself a democratic and law abiding country and perceives that it has a strong constitution but in this country there is no check and balance on serious matters like death squad.
In balochistan, Death squad publicly murder, disappears and forcefully abducts the baloch people and forcefully takes properties in their possession with the help of death squad. Further, these death squads also keep illegal smuggling in Balochistan but there is no law to stop them.
Day by day, these death squads are being stronger. About these death squads, the constitution of Pakistan is slient and judicial authority is not ready to take suo moto action against.
In 2014, in Tootak district khuzdar, a large number of mass grave was discovered and the grave was of Baloch missing persons who were disappeared and subsequently, were extrajudicially killed and burried by death squads. The death squad is one of the major problem in Balochistan where the Baloch are facing multiple challenges and difficulties. Due to the supporter of death squad, the Pakistani military has done multiple illegal operations in the Balochistan.
In 2019, in district Turbat, a place named Danok, these death squas attacked and killed a mother names Maliknaaz infront of her unaged daughter. The death squad doesn't fear from law and supreme authorities ,the Pakistani authority is not ready to take any legal action against them. These death squad are becoming more dangerous and a big threat day by day to public peace, welfare and dignity of Baloch.
After a week, these death squads tried to attack the house of Sara atkthar mengal while the Pakistani army didn't taken action against them in the reason that these death squads belong to the army itself and working for their especial purposes.

Saba Baloch

Plz join tomorrow protest for safe recovery of Noshad Baloch.
09/08/2023

Plz join tomorrow protest for safe recovery of Noshad Baloch.

‏*گاۓ چارہ گوادر سے کھاتی ہے اود دودھ لاہور میں دیگی۔**چائنا پاکستان گوادر یونیورسٹی لاہور۔**لاہور کے بچے پڑھیں گے تب گو...
04/08/2023

‏*گاۓ چارہ گوادر سے کھاتی ہے اود دودھ لاہور میں دیگی۔*
*چائنا پاکستان گوادر یونیورسٹی لاہور۔*
*لاہور کے بچے پڑھیں گے تب گوادر ترقی کرے گا۔*
*ہمیں لاہور کے بچوں کو پڑھانا ہے۔*

shoaib Baloch s/o Ayoub Baloch was forcefully Abducted by pakistani forces on 8 feb 2023 from panjgoor kudabadan and sti...
04/08/2023

shoaib Baloch s/o Ayoub Baloch was forcefully Abducted by pakistani forces on 8 feb 2023 from panjgoor kudabadan and still he is in pakistani forces.

The FC abducted Noshad Baloch son of Mir Dad on 31st july of 2023  who is the resident of Absor Turbat We demand the imm...
04/08/2023

The FC abducted Noshad Baloch son of Mir Dad on 31st july of 2023 who is the resident of Absor Turbat We demand the immediate release of Noshad Baloch.

‏پنجگور انتظامیہ اور ڈگری کالج کی جانب سے  طلباء کو لیٹریری ایجوکیشنل فیسٹیول کی اجازت نہ دینا شعور ترقی و کتاب دشمنی کی...
04/08/2023

‏پنجگور انتظامیہ اور ڈگری کالج کی جانب سے طلباء کو لیٹریری ایجوکیشنل فیسٹیول کی اجازت نہ دینا شعور ترقی و کتاب دشمنی کی ثبوت ہے۔ آج اسٹوڈنٹس نے ڈگری کالج کی گیٹ کے سامنے بک اسٹال لگاکر کتاب کلچر کو پروان چھڑایا ہے.

نو آبادیاتی نفسیات – شہید کمبر چاکر    نو آبادیاتی نفسیاتتحریر: شہید کمبر چاکر( یہ تحریر شہید کمبر چاکر کے ڈائری سے لی گ...
06/01/2023

نو آبادیاتی نفسیات – شہید کمبر چاکر


نو آبادیاتی نفسیات

تحریر: شہید کمبر چاکر
( یہ تحریر شہید کمبر چاکر کے ڈائری سے لی گئی ہے اور پہلی بار شائع کی جارہی ہے)

جیسے جیسے نوآبادیاتی نظام مضبوط اور توانا ہوتا جاتا ہے، ویسے نوآبادیاتی عوام کے اندر انسانیت ختم ہوتا جاتا ہے۔ اپنے اقدار، روایات ، تاریخ ، زبان ہرشے سے وہ بیزاری کا اظہار کرتا ہے ، نفرتوں کے دیواریں بلند ہوتے جاتے ہیں ، نوآبادیاتی عوام جو اپنے بہادری ،شجاعت ، مہمان نوازی اور میارجلی پر نازاں تھے اب اُن سب سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔

نوآبادیات اپنے ہزاروں سالہ عظیم تاریخ ، رسم و رواج ، زبان غرض ہر چیز کو کل کے بنے ہوئے استعماری طاقت سے کم تر ، حقیر ، کمزور اور غیرمہذب سمجھتا ہے ، نوآبادیاتی انسان کی شکل میں جانور بن جاتا ہے۔ بےحس ، بُزدل ، غیرمہذب وہ آج بھی لڑتا ہے مگر اپنے لوگوں سے ، نوآبادیاتی نظام میں مقامی لوگوں کا یہ حال، استبدادی طاقت، تشدد کے زریعے کرتا ہے۔ تشدد کے زریعے مقامی لوگوں کی انسانیت ختم ہو جاتی ہے اور وہ جانور بن جاتے ہیں ، انہیں اپنے زمین ، زبان ، تاریخ ، عوام ، روایات سے بےپناہ محبت ہوتی ہے لیکن تشدد کے خوف سے وہ اس کا اظہار نہیں کر پاتے ، مقامی لوگوں کے رہن سہن اور رواج کو قبضہ گیر غیرمہذب قرار دیتا ہے، اُنکے تاریخ اور زبان کو فرسودہ کہہ کر مقامی لوگوں کو اُس سے دور رہنے کو کہا جاتا ہے ، مقامی لوگوں کو ترقی دینے اور مہذب بنانے کا کہہ کر اُن سے وابسطہ ہر چیز کو چھین کر اپنے مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

لینن کہتا ہے کہ استبدادی طاقت پولیس اور فوج کی مدد سے مقامی لوگوں کو دباتا اور کُچلتا ہے۔

بظاہر ان کا مقصد ملک میں امن امان بحال کرنا ہے لیکن دراصل یہ لوگوں کے حقوق دبانے ، جوڑتوڑ اور بزور طاقت غلام رکھنے کا عمل ہوتا ہے۔

دنیا میں جینے کا حق اُنکو ہے جن کے پاس قوت ہو۔ کمزور قوموں کو ہمیشہ طاقت کے ذریعے کُچلا جاتا ہے۔ دنیا میں وہی قومیں باقی رہ سکتے ہیں جو اپنا دفاع کرسکتے ہیں ۔
بلوچی میں کہتے ہیں
ہیرانی تمن ویران انت
سیت گون شکلیں جنگان انت

جنگی جنوں میں مبتلا سامراجیوں کو مسلح لڑائی کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔

‏you take you risht dont beg the
‏you den,t buy then with tears but with blood
نوآبادیاتی طاقتیں ایسی زبان استعمال کرتی ہیں جس میں مقامی لوگ جانور ، درندے اور غیر مہذب افراد کی طرح پہچانے جاتے ہیں، وہ مقامی لوگوں کے لباس ، روایات کا مزاق اُڑاتے ہیں جس کا مقصد انہیں غیرانسانی ثابت کرنا ہوتا ہے ۔

مقامی لوگ آبادکاروں کے ہتھکنڈوں میں جکڑے جانے کے بعد احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ احساس مقامی لوگوں کیلئے زہر قتل ثابت ہوتی ہے، کیونکہ یہ احساس عزت نفس کو مجروح کرتا ہے اور مقامی لوگ خود اپنی نظروں میں گِر جاتے ہیں اور اکثر ایک دوسرے کے ساتھ نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اُنکے درمیان نسلی نفاخر ، مذہبی اور علاقائی چپقلش اور تشدد کو جنم دیتا ہے ، جس کے نتیجھے میں باغیانہ خیالات اور احساسات جنم لیتے ہیں۔

جیسا کہ کہتے ہیں
‏Decolonigatias is always a violent phenomenon

دانشوروں کا قول ہے کہ تشدد کو تشدد کے زریعے ہی ختم کی جاسکتی ہے، اگر ہم اس قول کے پس منظر میں جائیں تو ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ دنیا میں استعماری قوتوں نے اپنی نوآبادیوں کو بچانے کیلئے تشدد کا ہتھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی نظر ہمیں ویت نام میں ملتی ہے کہ غیر مُلکی امریکی غاصبوں نے شمالی ویت نام کے ایجنٹوں کے ذریعے جنوبی ویت نام پر تشدد کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کی ، لیکن جب تشدد کا جواب تشدد سے دیا گیا تو استعماری قوتوں کو پسپا ہونا پڑا۔

اس کے علاوہ انگریز بادشاہ نے دنیا کے بہت بڑے حصے پر تشدد کے ذریعے حکمرانی کی اور اُسکا جواز یہ پیش کیا گیا کہ ملکہ کا تاج قانون ، پارلمنٹ اور مختلف اداروں کا حوالہ دیا گیا کہ اُنکو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے قوموں پر حکمرانی کریں جب کسی نے نوآبادیاتی نظام، تشدد اور بیرونی حکمرانوں کیخلاف احتجاج کیا تو دیسی باشندوں کو تشدد کے ذریعے کُچلا گیا۔

سری لنکا میں 23 سال تاملوں کی جدوجہد کو قانون اور پارلیمنٹ کے نام پر کچلا گیا لیکن مشرقی تیمور میں تیموری عوام نے اپنے آزادی کو حاصل کرنے کیلئے انڈونیشیا کیخلاف تشدد کا جواب تشدد سے دیا ، تو وہ اُس میں کامیاب ہوئے ، لیکن اپنے اس پر تشدد جدوجہد میں 2 لاکھ مشرقی تیموری فرزندوں نے قبرستانوں کو آباد کرکے اپنے 10 لاکھ ہم وطنوں کو ایک خوشحال اور آزاد مشرقی تیمور دیا ۔

دنیا میں ایک واضح اصول ہے کہ منفی رجحان کو Negation کے ذریعے ہی ختم کیا جاسکتا ہے، اگر ہم ایک غلام قوم کی حیثیت سے دیکھیں تو ویت نام کے انقلابی ہوچی منہ نے کہا کہ ” جو ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے اُسے آخری ویتنامی کے لاش سے گزرنا پڑیگا”

ہمیں ایک نوآبادیاتی نظام کے نظر میں دیکھا جائے کہ ایک استعماری قوت اپنے ایجنڈوں کے ذریعے 1948 سے بلوچستان میں تشدد کے ذریعے حکمرانی کر رہا ہے ، استعماری قوتیں ہمیشہ تشدد کا سہارہ لیتے رہے لیکن نام نہاد بلوچ قوم پرستوں کی حکومت جو نیپ کے حکومت کی صورت میں آئی تھی اُسے 6 مہینوں کے بعد ختم کرکے بلوچ عوام پر تشدد کا سلسلہ شروع کیا گیا ، پاکستان کے وجود سے لیکر آج تک کوئی ایسا دور نہیں جب بلوچ قوم پر تشدد نہ کی گئی ہو ، تشدد سے مُراد بلوچ کو دبانا ، بلوچ قومی روایات ، تاریخ ، زبان ( بلوچی اور براہوئی ) کو ختم کرکے اسکی جگہ پاکستانی سوچ کو مسلط کیا گیا۔

جس طرح استعماری طاقت ہمیں تشدد کے ذریعے غلام بناکر ہماری آزادی کو سلب کرکے صرف تشدد کے ذریعے حکمرانی کرتا ہے ۔ جس تشدد کے ذریعے استعماری طاقتوں نے مقامی لوگوں کو غلام بنا رکھا ہے ، جب دیسی باشندے استبدادکے جواب میں تشدد ، مقامی لوگوں کا قبضہ گیرطاقت کیخلاف تشدد کا عمل ان کے انسانیت کو بحال کرتی ہے۔

ظلم و جبر اور تشدد میں پسے ہوئے محکوم لوگوں کیلئے خوشحالی ، برابری اور آزادی کا جگمگاتا سحر نوآبادکاروں کی گلتی ،سڑتی لاشوں سے ہی طلوع ہو سکتا ہے اور ظلم و جبر کی مضبوط زنجیروں کو آگ ہی ختم کرسکتی ہے۔

کہتے ہیں کہ مرنے کیلئے تیار ہو جاؤ یا مارنے میں سبقت لے جاؤ ، تشدد ہی تشدد کے زخموں کو مندمل کرسکتا ہے ۔

دی بلوچستان پوسٹ: اس تحریر میں پیش کیئے گئے خیالات اور آراء لکھاری کے ذاتی ہیں، ضروری نہیں ان سے دی بلوچستان پوسٹ میڈیا نیٹورک متفق ہے یا یہ خیالات ادارے کے پالیسیوں کا اظہار ہیں.

01/09/2022

صحافی: آزاد بلوچستان کے لئے جو بیرون ممالک سے امداد مل رہی ہے وہ کہاں چھپا رکھی ہے؟
راہشون : آزاد بلوچستان کے لئے بیرون ملک سے ملنے والی امداد میرے دل میں ہے وہ ایک خواہش ہے جو نظر نہیں آیا کرتی
اب تک صرف خواہش کی حد تک محدود ہے جس دن یہ کام مکمل ہوگا آپ لاہور میں بیٹھے ہوں گے تو وہاں سے بھی آپ کو نظر آہیگی

بارش و سیلاب کے با عث بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ، بی ایس او کا بڑے پیمانے پر ریلیف اقدامات کا مطالبہ ۔
24/08/2022

بارش و سیلاب کے با عث بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ، بی ایس او کا بڑے پیمانے پر ریلیف اقدامات کا مطالبہ ۔

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات بالاچ قادر نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت انسانی المیہ سے گزرہا ہے لیکن نیشنل میڈیا میں ان مسائل کو اجاگر نہی....

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادر، مرکزی کمنٹی اراکیں اور زونل رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس ک...
24/08/2022

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادر، مرکزی کمنٹی اراکیں اور زونل رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رے ہیں

Welcome back Scholar Hafeez Baloch...!!!
30/06/2022

Welcome back Scholar Hafeez Baloch...!!!

29/06/2022
بولان میڈیکل کالج مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، طلباء کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔ بی ایس اوبلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی...
27/06/2022

بولان میڈیکل کالج مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، طلباء کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔ بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومتی عدم توجہی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے بلوچستان کا سب سے بڑا میڈیکل کالج بی ایم سی مسائل کا گڑھ بن چکا ہے۔ ادارے میں طلباء کے تعلیمی وضائف، ویلفئیر فنڈز سمیت دیگر تعلیمی اخراجات کے بجٹ کو خرد برد کیا جارہا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کے طالبعلم گزشتہ 8 دنوں سے اپنے مطالبات کیلئے کالج میں دھرنا دے بیٹھے ہیں جبکہ انتظامیہ اور حکومت اس پر مکمل خاموش ہے۔ بی ایم سی اکیڈمک بورڈ کی فعالی، ہاسٹلز سہولیات، ماہانہ وضائف، اسٹوڈنٹس ویلفئیر و دیگر مطالبات کیلئے طالبعلم احتجاج پر ہیں لیکن انتظامیہ ہٹ دھرمی سے کام لیکر ان مسائل کوحل کرنے سے قاصر ہے۔

ترجمان نے اپنے بیان کے آخر میں کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر طلباء کے مطالبات کو تسلیم کرکے کالج پر قابض کرپٹ مافیا کے خلاف کاروائی کرےبصورت دیگر شدید احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔

12/06/2022
Doda Elahi, who has a liver operation a week ago on 29 has been operated with liver operation. He was ill and on bed res...
09/06/2022

Doda Elahi, who has a liver operation a week ago on 29 has been operated with liver operation. He was ill and on bed rest at the time of abduction. We have serious concerns regarding his health.

کراچی: پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک اور بلوچ طالب علم جبری طور پر لاپتہبلوچستان:کیچ کے تحصیل ت...
08/06/2022

کراچی: پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک اور بلوچ طالب علم جبری طور پر لاپتہ

بلوچستان:کیچ کے تحصیل تمپ سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی میں ایم اے سوشیالوجی کے طالب علم کلیم اللہ کو گذشتہ رات گلستان جوہر میں گھر سے جبری طور لاپتہ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ انہیں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد ان کے متعلق کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہے۔

Family of Zakir Majeed Baloch is going to organise a protesting rally for the safe release of missing student leader Zak...
07/06/2022

Family of Zakir Majeed Baloch is going to organise a protesting rally for the safe release of missing student leader Zakir Majeed on the eve of Baloch missing persons day in front of Quetta press club.

بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے لوگ اپنے تعلیمی اسناد نکالنے میں انتہائی پریشانی اور زہنی دباؤ میں مبتلا ہیں۔بی ایس او، ت...
14/05/2022

بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے لوگ اپنے تعلیمی اسناد نکالنے میں انتہائی پریشانی اور زہنی دباؤ میں مبتلا ہیں۔
بی ایس او، تربت زون

بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے اس وقت بلوچستان میں تعلیمی بورڈ ایک ہے اور وہ بھی کوئٹہ مں موجود ہے بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے لوگ اپنے تعلیمی اسناد نکالنے میں انتہائی پریشانی اور زہنی دباؤ میں مبتلا ہیں دو ہزار دس سے لیکر آج دن تک یہی بات کہا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں مزید تین تعلیمی بورڈ تشکیل دینگے مکران بورڈ، جھلاوان بورڈ، اورنصیر آباد بورڈ مگر یہ مسلئہ جوں کا توں ہے اور آئے روز دور دراز کے علاقوں کے طالبعلم دردبدر ہیں اور یہ ایک سنجیدہ مسئلہ حل طلب ہے مگر حکومت خواب خرگوش میں مگن ہے، مکران میں بلوچستان بورڈ کا برانچ ہے مگر اس کے پاس نہ اختیارات ہیں اور نہ تعلیمی اسناد دے سکتے ہیں، ہر سال تین یا ساڈھے تین کروڈ روپے امتحانی پیس کے مد میں مکران سے بلوچستان بورڈ کے اکاؤنٹ میں جار رہے ہیں ان پیسوں سے مکران بورڈ بخوبی سے چل سکتا ہے جو بلوچستان بورڈ میں جا رہے ہیں اور بلوچستان بورڈ نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے جو بلوچ طالبعلموں کے لئے نا قابل قبول ہے بلوچستان کے پچھلے حکومت نے مکران بورڈ کی منظوری بھی دی تھی مگر کچھ کرپٹ مافیا کے لوگوں نے دانستہ طور پر اس مسلئہ کو ردی کی ٹھوکری میں پھینک دی ہے تاکہ ان کا کرپشن کا سلسلہ بند نہ ہو حکومت وقت مکران بورڈ کی جلد سے جلد مسئلے کو انقلابی بنیادوں پہ حل کرے بصورت دیگر ہم شدید احتجاج کرینگے۔

گزشتہ دات کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا تربت کے رہائشی گزین بلوچ بازیاب ہوگئے۔
12/05/2022

گزشتہ دات کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا تربت کے رہائشی گزین بلوچ بازیاب ہوگئے۔

Feroz Baloch S/O Noor Bakhsh, a student of Arid university Rawalpindi, was disappeared yesterday (11-5-2022) in Rawalpin...
12/05/2022

Feroz Baloch S/O Noor Bakhsh, a student of Arid university Rawalpindi, was disappeared yesterday (11-5-2022) in Rawalpindi city at evening.
Feroz Baloch is basically from Absor Turbat Kech.

کراچی ایف ایس سی کےطالبعلم وحید بلوچ لیاری سے لاپتہ تفصیلات کے مطابق وحید بلوچ ولد رمضان علی لیاری کلری کراچی سے رات کول...
12/05/2022

کراچی ایف ایس سی کےطالبعلم وحید بلوچ لیاری سے لاپتہ تفصیلات کے مطابق وحید بلوچ ولد رمضان علی لیاری کلری کراچی سے رات کولاپتہ کیا گیا ہے ایف ایس سی پاس طالبعلم ہے۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے لے گئی۔

جامعہ کراچی کے 2 طالب علم عرفان بلوچ اور قمبربلوچ مبینہ طور پر لاپتہ کراچی یونیورسٹی میں بائیو کیمسٹری کے طالب علم عرفان...
12/05/2022

جامعہ کراچی کے 2 طالب علم عرفان بلوچ اور قمبربلوچ مبینہ طور پر لاپتہ کراچی یونیورسٹی میں بائیو کیمسٹری کے طالب علم عرفان بلوچ ولد عبدالرشید کو گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع اس کے فلیٹ سے لاپتہ کیا گیا۔ ان کا تعلق بلوچستان کے میناز، بلیدہ سے تھا۔ اورجامعہ کراچی میں بی ایس ایگریکلچر کے طالب علم قمبر سلیم کو گزشتہ رات کراچی سے لاپتہ کردیا گیا۔ قمبر کا تعلق میناز، بلیدہ، کیچ، بلوچستان سے تھا۔

MPhil scholar Gazain Muslim s/o Allah Baksh resident of Turbat was taken away by Pakistan’s Counterterrorism Department ...
12/05/2022

MPhil scholar Gazain Muslim s/o Allah Baksh resident of Turbat was taken away by Pakistan’s Counterterrorism Department from his room in A-One City, Quetta last night.

Kaleemullah S/O Muhammad  Sharif  residents of Absor  Turbat ,who is studying at  University of Turbat ,Department of Ba...
10/05/2022

Kaleemullah S/O
Muhammad Sharif residents of Absor Turbat ,who is studying at University of Turbat ,
Department of Balochi (MA 1st semester) was abducted by the Pakistani forces and intelligences on 25/ 4/ 2022. Forces entered in the house of kaleemullah at 4am and took him with them forcefully. Student of university of Turbat is missing from 15 days. We demand the recovery of Mr kaleemullah shareef.

سہیل بلوچ کو 1 فروری 2022 کو حیدرآباد سے لاپتہ کیا گیا انسانی حقوق کے تنظیموں سیاسی و سماجی کارکنوں سے اپیل ہے کے سہیل ب...
10/05/2022

سہیل بلوچ کو 1 فروری 2022 کو حیدرآباد سے لاپتہ کیا گیا انسانی حقوق کے تنظیموں سیاسی و سماجی کارکنوں سے اپیل ہے کے سہیل بلوچ کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں

خوش خبر :  لاھور سے لاپتہ طالب علم بیبگر امداد بازیاب ہوگئے۔
10/05/2022

خوش خبر : لاھور سے لاپتہ طالب علم بیبگر امداد بازیاب ہوگئے۔

07/05/2022

پنجگور شاپک کیچ کے طالبعلم شاہ بیگ بلوچ کی رہائی کیلئے عوام کی بڑی تعداد سٹی تھانہ پنجگور سامنے جمع، جھوٹی ایف آئی آر کے...
06/05/2022

پنجگور شاپک کیچ کے طالبعلم شاہ بیگ بلوچ کی رہائی کیلئے عوام کی بڑی تعداد سٹی تھانہ پنجگور سامنے جمع، جھوٹی ایف آئی آر کے بغیر رہا کرنے کا مطالبہ-

تربت ٹو کویٹہ جانے والی مسافر بس سے ایک مسافر کو وشبود ایف سی جیک پوسٹ سے اتار کر لے گئے مسافروں کا احتجاج
06/05/2022

تربت ٹو کویٹہ جانے والی مسافر بس سے ایک مسافر کو وشبود ایف سی جیک پوسٹ سے اتار کر لے گئے مسافروں کا احتجاج

Human rights violations: the enforced disappearances in Balochistan from 2020 to 2021.By Saba Baloch - May 6, 2022Baloch...
06/05/2022

Human rights violations: the enforced disappearances in Balochistan from 2020 to 2021.

By Saba Baloch - May 6, 2022

Balochistan, Pakistan’s western province, connecting in its eastern border Iran and south Afghanistan, is the largest province of Pakistan and is well known of its mineral recourses. Notwithstanding, the people in this region (Baloch) aren’t safe enough as to their lives. The agencies are involved in voilating the human rights in Balochistan. The voilation occurs through disappearances,extra-judicial killing, r**e and torture etc. Whoever raises such an issue against such injustice, the state and the factors leading such injustice abduct the person. Engineers, doctors, teachers, students, journalists and people from all walk of lives are taken to unknown places known as the torture cells. The forces abduct people, keep them in unknown locations for saveral days, weeks, or at times for years as well. Later, they are released after saveral and multiple punishments as to tortures and mistreatments and sometimes their mutilated bodies are found. In Balochistan, the enforced disappearances and discovery of mutilated bodies are a major problem and the worst human rights voilation. The armed forces seem to be involved in it. By the forces, thousands of men, women, and children have been forcefully disappeared, r**ed and tortured and after that, their mutilated bodies have been thrown to different locations. In Balochistan, human rights voilation has become a norm. The state and its armed forces along with the agencies have habitually trampled on the human rights violation of the baloch people in the name of security and territorial integrated and the balochs have never felt safe in here. Disappearances of people of balochistan are the most burning issue in the country, due to this issue the situations in balochistan is in its worth.

The innocent people were picked up during the military operations and then they were murdered and their dead bodies were thrown away. In contrary, the state version is that these victims were involved in militants groups, whereas, in reality they are just innocent and neutral resident of Balochistan holding its identity.

According the Constitution of Pakistan 1973, every citizen of Pakistan is suppose to have freedom of speech, freedom of life and saveral other rights, while no such law is being followed by such factors and kill and dump policy is in its peak. A large number of baloch political activists, students, journalist have gone missing in Balochistan by Intelligence services. Torture, killing of the innocents and the illegal detention of any person is against the International laws and is voilation of human rights. The services blame foriegn intelligence agencies for the extra judicial killing and disappearances. The State has taken a serious stand and blamed foriegn agencies that they are engaged in whipping up terrorism in this region.

The forces themselves are doing the embarrasing acts such as sexual abuse, torture, disappearances and extra judicial killing. Since 2005, Human Rights Organizations have recorded numerous serious human rights voilation by the security forces, including extra judicial ex*****on, torture and enforced disappearances.

Enforced Disappearance In Balochistan In 2020:
Throughout the year 2020, the humanitarian situation in Balochistan remained grim like the previous years. Human rights violations such as acts of enforced disappearances, extrajudicial ex*****ons, forced displacement, torture, fake encounters, military operation and collective punishment continued in the pretext of national security. The police turned a blind eye to those incidents knowing the all powerful military was involved. The human rights council of Balochistan reports received of enforced disappearance of 480 people, out of whom 32 were later released. A total of 177 people were killed.

Enforced Disappearance In Balochistan 2021:
At least 472 people were forcibly disappearance by military and its secret agencies ( MI, ISI). 80 were later released while whereabouts of 392 are still unknown. The abducted include 3 woman, 12 children (age 7-15) and 38 students. 366 people were killed extrajudicially in Balochistan in the year 2021 in which 177 bodies were in beyoned recognition state and could not identified. 50 people were killed by frontier corps, 50 mutilated bodies were also recovered in 2021. 47 people were killed by police Counter Terrorism Department in fake encounters, 21 out of 47 whom were identified were all enforced disappeared persons and had been in the custody of military for for months and years. CTD also framed several enforced disappared persons in fake cases.
41 people were killed by baloch militants groups in 2021 as compare to the year 2020.

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون نے پنجگور کے حالیہ محکمہ تعلیم کے انکشافات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔        بل...
05/05/2022

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون نے پنجگور کے حالیہ محکمہ تعلیم کے انکشافات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور کے تعلیمی نظام کو تباہ کرنے میں کسی نے بھی کوئی قصر نہیں چھوڑا ہے چاہے وہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہو یا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دیگر آفیسر ہو ۔ انکا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد پانچ سال پہلے محکمہ تعلیم میں بطور جے ای ٹی ،جے وی ٹی،ای ایس ٹی اور ایس ایس ٹی بھرتی ہوئے ہیں لیکن وہ سالوں سال اپنے ڈیوٹی سے دستبردار ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ انکو محکمہ تعلیم کی طرف سے کھلی چھوٹ حاصل ہے۔
گھوسٹ ٹیچرز بلکل قومی مجرم ہیں انکو قوم کسی صورت نہیں بخشتا بہت ہوگیا ہے گھر میں آرام کرنے اور مفت میں حرام تنخواہیں لینا اب نا کہ صرف ان گھوسٹ ٹیچرز کو بلکہ ان تمام آفیسرز کو جو ہر مہینے انکے تنخواہوں میں سے کمیشن لیتے تھے وہ سب اس قومی جرم میں برابر کے شریک ہیں چاہے وہ ایجوکیشن ڈائریکٹر ہو یا ایجوکیشن سیکرٹری ہو وہ قوم کے جواب دہ ہیں۔ پنجگور میں سینکڑوں جوان اے ڈی ای،ایس ایس ٹی کرچکے ہیں لیکن وہ اسکے باوجود بیروزگار ہیں کیونکہ انکے پاس نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی سیاسی سفارش۔
ڈپلومہ ہولڈرز قابل جوانوں کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے میرٹ کے بالکل برعکس سابقہ کرپٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ،ایجوکیشن سیکریٹری اور ایجوکیشن ڈائریکٹر نے اپنے من پسند لوگوں کو اقربا پروری،سفارش اور کرپشن کے بنیاد پر گھوسٹ ٹیچرز کی شکل میں بھرتی کرکے قوم پر مسلط کیے گئے ہیں جو کہ قابل مذمت عمل ہے ھم اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہر فلیٹ فارم پر انکے خلاف آواز بلند کرتے رہینگے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مزکورہ میرٹ کی پائمالی اور محکمے میں موجود کرپٹ افیسران کی وجہ سے پنجگور میں تعلیمی نظام شدید متاثر ہوا ہے جس کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن احتجاج سمیت قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
آخر میں ترجمان نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھم ارباب اختیار خاص کر وزیر اعلیٰ،وزیر تعلیم اور ایجوکیشن سیکریٹری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد ازجلد ان گھوسٹ ٹیچرز کو معطل کرکے انکے خلاف قانونی کارروائی شروع کریں۔

ترجمان:
(بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون)

تربت: لاپتہ بلوچ افراد کی عدم بازیابی اور ملک کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کی ٹارگٹ ہراسمنٹ کیخلاف کیچ کے اسٹوڈنٹس کی ...
03/05/2022

تربت: لاپتہ بلوچ افراد کی عدم بازیابی اور ملک کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کی ٹارگٹ ہراسمنٹ کیخلاف کیچ کے اسٹوڈنٹس کی جانب سے عیدالفطر کے پہلے دن صبح تربت چوک پر مظاہرہ.

Release Our Beloved Ones...!!!
03/05/2022

Release Our Beloved Ones...!!!

اچھی خبر:کراچی میں سے لاپتہ ہونے والے نجیب رشد بازیاب ہوگئے.
03/05/2022

اچھی خبر:
کراچی میں سے لاپتہ ہونے والے نجیب رشد بازیاب ہوگئے.

There will be a peaceful walk and a one day protesting camp on Shaheed fida chowk turbat on the eve of Eid for the safe ...
02/05/2022

There will be a peaceful walk and a one day protesting camp on Shaheed fida chowk turbat on the eve of Eid for the safe recovery of enforcedly disappeared baloch students and systematic harassment of baloch students.
Time: 9:30
Date: 3 May 2022
Venue: Form press club to Shaheed fida chowk Turbat

02/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Students Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share