#مٹھیال چوک میں ایک بہن اپنے بھائی کی لاش کو رکھ کے گرمی میں احتجاج کر رہی ہے میرا دوسرا بھائی قتل ہوگیا ۔
میں انتظار کر رہی ہوں #انصاف کا۔۔۔۔۔۔
جہاں اپنا پولیس اور اشرفیہ کا فاہدہ ہوتا ھے گرفتاریاں ہوجاتی ہیں۔۔۔۔
مگر کیا اس بہن کے دونوں بھائیوں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاےگا؟
اور اس بہن کا کہنا ھے کہ میرا پہلے بھائی کا قاتل سر عام گھومتا رہا ہمیں دھمکیاں دیتا رہا اور آخر اس نے وہی کر دیکھایا جو وہ کہتا رہا آج ہمارے دوسرے بھائی کو قتل بھی کردیا۔۔۔۔۔۔ کیا سوشل میڈیا پر بھی اس بہن کی آواز کوئی نہیں اٹھائے گا ۔
یا ہم عمران خان اور نواز شریف کے حق میں بولتے رہے گے؟
کون بنے گا اس بہن کا سہارا؟
کون کون آواز اٹھائے گا؟
کیا اس بہن کو انصاف ملے گا؟
ڈی پی اٹک تو خیر بہت بڑا آدمی ہے وہ اس بہن کی دادرسی کو نہیں آئے گا لیکن ہم بسال۔ مٹھیال ۔کاہل والے بھی اس بہن کے احتجاج میں شریک نہیں ہوئے جس ہم کو شریکِ ہونا چاہئے تھا ۔
یہ بات یاد رکھوں اللّٰہ مظلوم کے ساتھ چلنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ آواز بلند نہ کرنے والے لوگ خود ایک نہ ایک دن ایسے لوگوں کے شکار ہو جاتے ہیں اللّٰہ پاک کی لاٹھی بہت بے آواز ہے ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when بن کاہل۔ رتی کسی ۔چونترہ بھٹیوٹ۔ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.