GMN Viral Videos

  • Home
  • GMN Viral Videos

GMN Viral Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMN Viral Videos, News & Media Website, .

13/11/2023

سر سید پبلک سکول گلگت کلاس 5 کی ہونہار طالبہ وجیہہ حسن جس کا تعلق ہموچل شیر قلعہ ضلع غذر سے ہے سٹی پارک میں ہونے والے قراقرم ایجوکیشنل اکییسوِ میں تقریری مقابلے میں تمام اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔۔۔

جشن آزادی گلگت بلتستان پر گلگت میڈیا نیٹ ورک کے رپورٹنگ مقابلے میں وقار راجپوت نے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر ادارے کی جان...
09/11/2023

جشن آزادی گلگت بلتستان پر گلگت میڈیا نیٹ ورک کے رپورٹنگ مقابلے میں وقار راجپوت نے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر ادارے کی جانب نقد انعام اور حوصلہ افزائی کی گئی اس موقع پر جی ایم این آفس میں مختصر تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں سی ای او گلگت میڈیا نیٹ ورک محمد طاہر رانا ایم ڈی گلگت میڈیا نیٹ ورک۔ خالد حسین ۔ ڈائریکٹر پروگرام محمد عالم ۔ شیر عالم شیرباز محمدطفیل ، سینئر صحافی شہاب الدین غوری نے شرکت کی۔

08/11/2023

اور سنا سلیمو۔۔۔ آخر مل گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل گانا گانے والا نوجوان منظر عام پر آگیا۔

01/11/2023

گلگت میڈیا نیٹ ورک کی پانچویں سالگرہ کی رنگا رنگ تقریب

عالمی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق
29/10/2023

عالمی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

29/10/2023

گلگت سٹی پارک کرکٹ سٹیڈیم میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں RCJB کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لیا ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی CEO مارخور ٹائمز عمران شیر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور حوصلہ افزائی کی

27/10/2023

New shina song
Vacal .Ahmer saeed /. M siddique mughal.

ہنزہ:معروف کوہ پیما سرباز کی ایک اور بڑی کامیابی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن کے استعمال تب...
02/10/2023

ہنزہ:معروف کوہ پیما سرباز کی ایک اور بڑی کامیابی
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن کے استعمال تبت میں چو اویو (8,188 میٹر) کو کامیابی سے سر کیا۔
سرباز 8000 میٹر بلند 13 چوٹیوں کو سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی بن گئے۔
کوہ پیما سرباز واحد پاکستانی ہے جنھوں نے سپلیمنٹری آکسیجن استعمال کیے بغیر 8 ہزار سے بلند 10 پہاڑوں کو سر کرنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا۔

13/09/2023

اگر ضمنی انتخاب کے حتمی نتیجے کا اعلان نہیں کیا گیا تو گلگت الیکشن آفس کے سامنے، دیامر اور بلتستان میں دھرنوں کیساتھ استور سے تاریخی گلگت مارچ کرنے پر غور کریں گے۔
سابق وزیراعلی کا اہم اعلان

13/09/2023

وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی گلگت بلتستان کے صحافیوں سے گفتگو ۔اہم اعلانات

09/09/2023

پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ۔ خورشید خان ضمنی انتخابات جیت گئے۔ تازہ ترین خبر

03/09/2023

پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ،فخر گلگت بلتستان انیتا کریم کی ایک اور جیت۔ انتیا کریم نے تھائی لینڈ میں منعقد دی لینجڈ فائیٹنگ چیمپیئن شپ فائیٹ کے دوسرے راونڈ میں ہی تھائی لینڈ کی حریف کو بچھاڑ دیا۔ انیتا کریم کے مکوں اور تابڑ توڑ حملوں کا سامنا نہیں کرسکی اور دوسرے ہی راونڈ میں ہار مان گئی۔

03/09/2023

عقاب کی طرح اڑتے ہوئے خطرناک پہاڑوں سے کس طرح سلاجیت اتاری جاتی ہے اس وڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

22/08/2023

الحمد اللہ ریسکیو آپریشن کامیابی کی جانب گامزن،
آرمی کمانڈوز نے دو افراد کو ریسکیو کرلیا ہے۔

22/08/2023

بٹگرام میں چیئر لفٹ کا ریسکیو آپریشن انتہائی مشکل اور کھٹن ہے کیونکہ ڈولی صرف ایک رسی سے لٹکی ہوئی ہے اور ہوا بھی تیز چل رہی ہیں

ہیلی کاپٹر نزدیک جانے سے ہوا کے پریشر سے ڈولی ہلنا شروع کر دیتی ہے جس سے آپریشن کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں

اِس وقت سلنگ آپریشن کے ذریعے تمام اختیاطی تدابیر کو ملحوظ حاطر رکھتے ہُوئے ریسکیو کی کوشش کی جا رہی ہے

ریسکیو آپریشن میں سپیشل سروسز گروپ کی سلنگ ٹیم، پاکستان آرمی ایوییشن کے ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں

علاقے میں تیز ہوا کی وجہ سے آپریشن کافی مشکل ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ روشنی کا کم ہونا مزید مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے
رات کے اندھرے میں پھنسے ہووئے افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا اور ریسکیو آپریشن جاری رکھنا انتہائی کھٹن بن سکتا
ہے
تمام مصائب کے باوجود پاک آرمی پھنسے ہُوئے افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے

سیدہ فاریہ زینب بنت سید مظہر علی نے فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام اباد سے میٹرک کے سالانہ امتحانات...
17/08/2023

سیدہ فاریہ زینب بنت سید مظہر علی نے فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام اباد سے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1068 نمبرز لے کر پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے. اس سے پہلے سیدہ فاریہ کو غلطی سے دوسری پوزیشن دی گئی تھی مگر سیدہ فاریہ نے اپنے اردو اور اسلامیات کے پیپرز دوبارہ چیک کروانے کی درخواست کی تھی۔ دوبارہ پیپرز چیک ہونے کے بعد سیدہ فاریہ نے دو مضامین اردو اور اسلامیات میں مزید پانچ نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئی۔ یاد رہے گزشتہ سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سیدہ فاریہ کی بڑی بہن سیدہ نور فاطمہ بنت سعید مظہر علی نے بھی پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ان دونوں بہنوں کی 2022 اور 2023 کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا خاندان اور پورے جی بی کے لیے اعزاز ہے۔

27/07/2023

معروف ثناء خواں اور نعت خواں شیراز فاروقی شہادت حضرت امام و اہل بیت کی قربانیوں پر عقیدت کے پھول نچھاور کررہے ہیں۔

23/07/2023

گزشتہ روز تھور بلنگہ آگ لگنے کی وڈیو جی ایم این کو موصول۔ آتشزدگی کے واقعے میں 10 مکانات جل کر خاکستر ہوئے تھے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا تھا

14/07/2023

نومنتخب وزیر اعلی کا نجی ٹی وی چینل کو بحیثیت وزیر اعلی پہلا انٹرویو

07/07/2023

شندور فیسٹول 2023 کا آغاز ہوگیا۔

05/07/2023

صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد سے بذریعہ موٹر سائیکل گلگت بلتستان کے سیاحتی دورے پر آنے والے سیاح سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن سے خصوصی عقیدت کا اظہار کرنے کیلئے سنٹرل سیکٹریٹ آمد
سندھی ثقافت کی نشانی اجرک پیش کی اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے دلی محبت کا اظہار

05/07/2023

07 جولائی بروز جمعہ بعد نماز جمعہ یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کی پوری قوم یک زبان ہوکے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرنے کیلئے پورے پاکستان سمیت گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سویڈن حکومت کے خلاف احتجاج کے حوالے سے خصوصی پیغام

20/06/2023

ڈی وارمنگ کمپین کے دوران مختلف سکولوں میں مبینہ طور پر بچوں کو tablet دینے کی وجہ سے مت اثر اور بے ہو ش ھوگئے۔
نیو بیکن پبلک سکول بسین میں بچوں کی حالت غی ر ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ مجسٹریٹ اور عملہ موقعے پر پہنچ گئے م تاثرہ بچوں کو بسین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر معاشرے کے اہم طبقے کو گلگت میڈیا نیٹ ورک سلام پیش کرتا ہے۔
01/05/2023

یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر معاشرے کے اہم طبقے کو گلگت میڈیا نیٹ ورک سلام پیش کرتا ہے۔

گلگت میں نماز عید کے اوقات درجہ ذیل ہیں۔ 1-  مرکزی عید گاہ اہلسنت کنوداس 8:15 بجے نماز ادا کی جائے گی۔2- مرکزی عید گاہ ج...
20/04/2023

گلگت میں نماز عید کے اوقات درجہ ذیل ہیں۔

1- مرکزی عید گاہ اہلسنت کنوداس 8:15 بجے نماز ادا کی جائے گی۔

2- مرکزی عید گاہ جوٹیال اہل تشیع
7:00 بجے ادا ہوگی۔

3- مرکزی عید گاہ امامیہ اسماعیلی شاہ کریم ھاسٹل کنوداس بوقت 8:00 بجے عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

4- لالک جان اسٹیڈیم جوٹیال میں نماز عید 7:30 پر ادا ہوگی۔

5- آرمی ہیلی پیڈ سونیکوٹ میں نماز 8:00 ادا کی جائے گی۔

6- مرکزی عیدگاہ نوربخشیہ کنوداس 8:00 بجے نماز عید ادا ہوگی۔

7- جامع موتی مسجد گھڑی باغ میں نماز عید ٹھیک 7:30 پر ادا کی جائے گی۔

8- عیدگاہ نومل اہل تشیع 7:15 پر نماز عید ادا کی جائے گی۔

9- عیدگاہ نلتر بالا اہلسنت 8:15 پر عید کی نماز ادا ہوگی۔

10- عیدگاہ اہل تشیع بارگو شروٹ میں عید کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔

11- جاگیر بسین ھائی سکول گراؤنڈ میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔

14/04/2023

گلگت تحریک بیداری امت مصطفیٰ زیر اہتمام مظلومین فلسطین یمن کشمیر سے اظہار یکجہتی اور مسلمانوں کا قبلہ اول کی آزادی کے لئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد ریلی خزانہ روڈ گلگت سے نکل کر علمدار روڈ دنیور میں اختتام پزیر ہوا۔
ریلی سے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی صاحب نے لاہور سے لائیو خطاب کیا۔

24/03/2023

گلگت بلتستان کے معروف نعت خواں شیراز فاروقی کا ماں کی شان میں نیا کلام ریلیز

22/03/2023

چیلیم استور سنو لپٹ فیسٹیول میں خالد زین جٹل کی خوبصورت پیراگلائیڈنگ

17/03/2023

اسلام آباد:
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدر شی چن پھنگ کی قیادت میں، چین دنیا کو بہتر سمت میں لے جا رہا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کو دئیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ صدر شی چن پھنگ کی قیادت میں چین نے دنیا میں ایک بہتر ساکھ قائم کی ہے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ چینی صدر نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور پیش کیا جب کہ ون بیلٹ ون روڈ کا منصوبہ اس عظیم تصور کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ کسی ایک ملک کیلئے نہیں، بلکہ یہ عالمی سطح پر باہمی فوائد کیلئے متعارف کروایا گیا ہے ۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت چین کی جانب سے صنعتی شعبے میں بھی پاکستان کو بھرپور تعاون فراہم کیا جارہا ہے، جس کی بدولت ملک بھر میں خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسطی ایشیائی ریاستیں اور افغانستان بھی تجارت کیلئے سی پیک سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہے۔

02/03/2023



🗓5مارچ 2023
🕌بمقام جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور
جس میں تمام طبقات شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

گلگت اور مضافات میں آج صبح دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ایک صبح 5:37 پر جبکہ دوسرا 5:55 پر پہلے زلزلے کی شدت 6:8 ریکا...
23/02/2023

گلگت اور مضافات میں آج صبح دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ایک صبح 5:37 پر جبکہ دوسرا 5:55 پر پہلے زلزلے کی شدت 6:8 ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسرے جھٹکے کی شدت 5:00 ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا

11/02/2023

پچھلے دنوں مناور کی حدود میں بس اورکوسٹر میں تصادم کی وڈیو سامنے آگئی۔

07/02/2023

شتیال کے قریب بس گہری کھائی میں جا گری۔۔ افسوس ناک حادثہ ۔۔۔ جانی نقصان کا خدشہ ۔۔مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMN Viral Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share