Asif Habib

Asif Habib Pakistan's First Ai Powered 🚀📈 Knowledge based💡📚 Channel
💪
(1)

دو سوچیں دو فطرتیں دو نتیجے ملک ریاض اور مکیش امبانیدونوں کھرب پتی ہیں ایک مسلسل اپنے ملک کے لوگوں کے لیے روزگار کے وسائ...
28/11/2023

دو سوچیں دو فطرتیں دو نتیجے
ملک ریاض اور مکیش امبانی
دونوں کھرب پتی ہیں ایک مسلسل اپنے ملک کے لوگوں کے لیے روزگار کے وسائل پیدا کرنے کی کوشش کررہا رہا صنعتی انقلاب لا رہا ہے انڈسٹری کے شعبے میں روز افزوں ترقی کررہاہے نوجوانوں میں ایک متحرک اور محنت کی سوچ پیدا کرنے میں جتا ہے
دوسرا پراپرٹی ڈیلر ہے مکانات پے مکانات بنائے جارہاہے پر تعیش زندگی کے خواب دکھائے جارہاہے
باغات اجڑ گئے صنعتیں تباہ ہوگئیں لنگر خانے آباد ہوگئے بھکاریوں کی تعداد بڑھ رہی
بھکاری کسی بھی لبادے میں ہوں رہتے وہ شہر کے مہنگے ترین علاقوں میں ہیں صرف بھیک مانگنے بستیوں میں آتے ہیں
ایک طرف تخلیقی سوچ ہے جسکے نتائج پوری دنیا میں انڈین میڈ اشیاء کی شکل میں دیکھا جاسکتا ہے
سعودیہ دبی یورپین ممالک میں انڈین میڈ چیزیں آپکو ہر سٹور میں مل جائیں گی
مگر یہاں صرف تخریبی سرگرمیاں عروج پر ہیں
چند ہی سالوں میں کتنی انڈسٹریز بند ہوئیں لاکھوں مزدور بے روزگار ہوئے انہیں جگہوں پر کالونیاں بن گئی
مجال ہے کسی کی طبیعت پر کچھ اثر ہؤا ہو

Google offers a range of 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 in IT, digital marketing, data analysis, and AI/machine learning to help people up...
20/11/2023

Google offers a range of 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 in IT, digital marketing, data analysis, and AI/machine learning to help people upskill.

𝐇𝐄𝐑𝐄 𝐀𝐑𝐄 𝟏𝟖 𝐂𝐎𝐔𝐑𝐒𝐄𝐒 𝐘𝐎𝐔 𝐃𝐎𝐍'𝐓 𝐖𝐀𝐍𝐓 𝐓𝐎 𝐌𝐈𝐒𝐒 🤩🤩👇👇

📌Fundamentals of digital marketing

🔗 https://lnkd.in/gxgc7327

📌Google Project Management Professional Certificate
🔗 https://lnkd.in/g68mp5e5

📌Google Professional Workspace Administrator

🔗 https://lnkd.in/gc4Zuk9i

📌Google IT Support Professional Certificate

🔗https://lnkd.in/gfmKR3PP

📌Google IT Automation with Python

🔗 https://lnkd.in/g4T-QzaN

📌Reliable Google Cloud Infrastructure: Design and Process

🔗 https://lnkd.in/g8KEQ_rp

📌Preparing for Google Cloud Certification

🔗 https://lnkd.in/gruJZjvF

📌FireBase in a Weekend

🔗 https://lnkd.in/gGigJvc7

📌Google Tag Manager Fundamentals

🔗 https://lnkd.in/gGEuWGMq

📌Google's Python Class

🔗 https://lnkd.in/g2BnBtvH

📌Google Al

🔗 https://lnkd.in/gtntiXir

📌Google Ads Certifications

🔗 https://lnkd.in/g_vfq2HB

📌Python Basics for Data Analysis

🔗 https://lnkd.in/gy_b3sSh

📌Data Science Foundations

🔗 https://lnkd.in/gZmitDdq

📌Data Science with Python

🔗 https://lnkd.in/g-qfmm63

📌Machine Learning Crash Course

🔗 https://lnkd.in/gsGMfQfy

📌Tensorflow for Deep Learning
🔗 https://lnkd.in/gisRUtGy

Struggling with writing a perfect ChatGPT prompt?Here's the easiest Prompting Cheat Sheet to master prompting:     _____...
25/10/2023

Struggling with writing a perfect ChatGPT prompt?

Here's the easiest Prompting Cheat Sheet to master prompting:

__________

If you want more posts like this, give me a follow.

15/10/2023

🔹کیا آپ کے پاس ایسی پوشیدہ تکالیف ہیں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا؟
ان کو ایسی پوشیدہ نیکیاں بنالیں جن کو اللہ کے سوا کوئی نہ جانے
🔹آپ کی وہ بیماری جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے خفیہ صدقہ کریں جسے اللہ کے سوا کوئی نہ جانے
🔹 آپکی وہ فکر جو آپ کے دل پر چھائی ہے جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے پوشیدہ استغفار کریں جسے اللہ کے سوا کوئی نہ سنے
🔹بے چینی جو آپ کو لاحق ہے جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے رات میں دو رکعتیں پڑھیں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہ دیکھے
🌷اسی طرح ہر پوشیدہ چیز کے ساتھ معاملہ کریں جو آپ کو تکلیف دے اور آپ پر چھا جائے اور جسے اللہ کے سوا کوئی نہ جانتا ہو،
ان کے لیے ایسی چھپی نیکیاں کریں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہ جانے،
اللہ تعالی پر اور اسکی طرف سے کشادگی اور رحمت پر یقین رکھیں۔

‏ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں مختصر رکھیں الفاظ،توقعاتاور لوگ۔
14/10/2023

‏ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں مختصر رکھیں
الفاظ،
توقعات
اور لوگ۔

‏کسی انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا آپ کی  مرضی ہے لیکن کوشش کریں جس کے ساتھ بھی چلیں، جب تک بھی چلیں مخلص ہو کے چلیں !
13/10/2023

‏کسی انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا آپ کی مرضی ہے لیکن کوشش کریں جس کے ساتھ بھی چلیں، جب تک بھی چلیں مخلص ہو کے چلیں !

Do you want a website for your business?Contact Now: 0346 1777957
12/10/2023

Do you want a website for your business?
Contact Now: 0346 1777957

12/10/2023

" تم جہاں کہیں ہو وہ ( اللّٰہ ) تُمہارے ساتھ ہے! ۔ " 🌸🧡
سورۃ الحدید ( آیت نمبر 04 )

معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں… ہجوم سے مع...
11/10/2023

معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں… ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے

"کامیاب انسان وہ ہے جو اپنے لیے ایک راستہ منتخب کرتا ہے اور اس پر جم جاتا ہے"
11/10/2023

"کامیاب انسان وہ ہے جو اپنے لیے ایک راستہ منتخب کرتا ہے اور اس پر جم جاتا ہے"

کیا آپ کو پتہ ہے؟پوری دنیا میں نوے فیصد کاروبار فیس بک کو اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔آپ بھی سوشل می...
11/10/2023

کیا آپ کو پتہ ہے؟
پوری دنیا میں نوے فیصد کاروبار فیس بک کو اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
آپ بھی سوشل میڈیا کی طاقت سے پھیلائیں اپنے کاروبار کو پاکستان کے کونےکونے میں
آپ کا بزنس
Food items
Real estate
Clothing brand
Restaurant
Beauty parlour
حتیٰ کہ آپ کا کوئی تعلیمی ادارہ ، آنلائن ا کیڈمی یا کسی بھی
قسم کا کاروبار ہےتو ہم کریں گے آپ کے بزنس کی مارکیٹنگ اتنے بہتر انداز سے کہ آپ کے پاس آئیں گے لاتعداد کسٹمرز اور سٹوڈنٹس
کسٹمرز بڑھانے کے ساتھ ساتھ ہم سے رابطہ کر کے آپ اپنے فیس بک پیج کے فالورز بھی بڑھا سکتے ہیں
آن لائن دنیا میں اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے آج ہی ہماری خدمات حاصل کریں نہایت ہی مناسب قیمت پہ۔۔۔
ہماری ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں

10/10/2023

ایک عقلمند شخص کبھی بھی وہ سب نہیں بولتا جو وہ سوچتا ہے ۔ لیکن وہ ہر اس چیز کے بارے میں ضرور سوچتا ہے ، جو اسے کہنا ہوتی ہیں ۔
( مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ )

10/10/2023

گردن میں سریا ڈلنے کا نام “خود اعتمادی” نہیں ہوتا، “احساس کمتری” ہوتا ہے۔

10/10/2023

عوام گئی تیل لینے 🥺

واپڈا کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ
‏گریڈ 17 کے افسران کو ماہانہ 450 فری یونٹس کی بجائے 16 ہزار روپے ملیں گے
‏گریڈ 18 کو 600 یونٹس کی بجائے 22 ہزار
‏گریڈ 19 کو 880 یونٹس کی بجائے 38 ہزار
‏گریڈ 20 کو 1100 یونٹس کی بجائے 47 ہزار
‏گریڈ 21 اور 22 کو 1100 یونٹس کی بجائے 56 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے.

09/10/2023

‏بارہ کمپنیاں، بارہ کہانیاں
‏شروع ان چار سے کرتے ہیں.
‏1. اپنے وقتوں میں دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی نوکیا نے اینڈرائیڈ سافٹ وئیر کو کوڑے کے ڈبے میں پھینک دیا
‏2. دنیا کی صف اول کی کمپنی یاہو نے گوگل خریدنے کی استطاعت رکھتے ہوئے بھی، آخری لمحات میں ڈیل ریجیکٹ کردی
‏3. کوڈک نے کیمرے کی دنیا میں دنیا بھر کا چودھری ہونے کی وجہ سے، ڈیجیٹل کیمرے کو ناں کردی
‏4. فلموں کے سب سے بڑے کاروباری بلاک بسٹر نے نیٹ فلیکس کو خریدنے سے انکار کردیا
‏ان چار انکاروں نے اکیسویں صدی کا کارپوریٹ منظرنامہ بدل دیا. سبق کیا سیکھے؟
‏1. خطرہ مول لینے میں کوئی حرج نہیں ہے
‏2. وقت سے پہلے اپنے آپ کو بدل لیا چاہیے
‏3. اگر وقت کے بعد بدل بھی لیا جائے، تو سانپ نکل چکا ہوتا ہے اور لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں. تبدیلی صرف بروقت فائدہ دیتی ہے اور سجدہ سہو ادا نہیں کیا جاسکتا
‏آگے چلتے ہیں :
‏1. فیس بک نے انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو خرید لیا
‏2. گریب نے جنوب مشرقی ایشیاء میں اوبر کو خرید لیا
‏سبق کیا سیکھے؟
‏1. اتنے تگڑے ہوجاؤ کہ تمہارا حریف تمہارا حلیف بن جائے
‏2. چوٹی پر پہنچ جاؤ تو اپنے حریفوں کے ساتھ کھیلنا شروع کردو
‏3. اپنے آپ کو مسلسل ایجاد کرتے رہو
‏مزید آگے چلتے ہیں :
‏1. کرنل سیکنڈز نے 65 برس کی عمر میں کے ایف سی کی بنیاد رکھی
‏2. جیک ما، کسے کے ایف سی نے ملازمت دینے سے انکار کر دیا تھا، علی بابا کی بنیاد رکھی اور 55 برس کی عمر میں ریٹائرڈ ہوگیا
‏کیا سیکھا؟
‏1. عمر کچھ ہندسوں سے سوا کچھ بھی نہیں
‏2. لگے رہو منے بھائی، پہنچ ہی جاؤ گے
‏چلیے، اس سے بھی آگے چلتے ہیں :
‏پتا ہے کہ دنیا کی مہنگی ترین گاڑی لیمبورگینی کس نے ایجاد کی؟
‏ایک 'ٹریکٹر ڈرائیور' فریکسیو لیبورگینی نے جو فراری کمپنی کے مالک اینزو فراری کے توہین آمیز رویے کی وجہ سے غصے میں آگیا تھا. خیر تب وہ صرف ٹریکٹر بناتا تھا اور فراری اس نے صرف شو مارنے کے لیے رکھی ہوئی تھی. دونوں میں یہ جھگڑا 10 لیرے کے کلچ کی وجہ سے شروع ہوا تھا.
‏یہ بھی کوئی سیکھنے کی بات ہے؟
‏1.ہاں، کبھی بھی کسی کی توہین مت کرو
‏2.کبھی بھی کسی کو اپنے سے کمتر مت سمجھو
‏3.اپنا وقت، بہترین جگہ پر صرف کرو
‏4.اور کبھی بھی ناکام ہونے سے مت ڈرو.

08/10/2023

اس ویڈیو کو اس لیئے نہیں شیئر کیا گیا کہ یہ آپ کو انٹرٹینمنٹ مہیا کرے بلکہ اگر آپ دھیان سے سنیں تو اس میں کئی ایک میسجز ہیں ، ہمارے وہ بچے جو انٹرنیٹ کو محض تفریع کیلئے استعمال کرتے ہیں شاید ان کا بھی دھیان انٹرنیٹ کی دنیا میں کچھ کر گزرنے والوں کی طرف ہو جائے اور وہ بھی پرنا کی طرح گوگل یا کسی اور بڑے ادارے میں اپنی جگہ بنا پائیں ۔ آپ کو معلوم ہے ہماری عظیم شاعرہ پروین شاکر کے صاحب زادے مراد ٹیسلا میں کام کرتے ہیں ۔ انٹرنیٹ پے سیکھنے کیلئے بھاری فیسوں کی محتاجی نہیں ۔ دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی یو ٹیوب آپ کی پہنچ میں ہے۔ بے شک آپ شروعات میں چھوٹی چھوٹی چیزیں سیکھیے مگر یہ سیکھنے کی عادت پکی کرلیں تو کچھ ہی عرصے میں آپ کچھ بڑا سیکھ لیں گے ۔

06/10/2023

ہر انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا وہ آپکی مرضی ہے لیکن کوشش کریں جس کے ساتھ بھی چلیں جب تک بھی چلیں مخلص ہو کے چلیں !

06/10/2023

ہر جمعہ" امن ہے، ہر صبح امید ہے! آپ کی سلامتی اور امید ہمیشہ آپ کی دعائیں قبول ہو۔ جمعہ مبارک۔

05/10/2023

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش حتی کے آخرت کی کامیابی کی فکر بھی سب دب کر مرجاتے ہیں

04/10/2023

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں.
زندگــی اندازوں یــا وہموں پــر نہیــں
‏اللہ پاکـــ پر یقیـــن کرتــے ہوئے گزاریــں
‏ یقیناً آســـان اور مطمئــن لگے گــی♥️‏🤲🏻

30/09/2023

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر، ان کو بدنام کئے بغیر، ان سے حسد کئے بغیر، ان سے الجھے بغیر، ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے. 🦋💓

آپ یہ تحریر ضرور پڑھیں عیدِ میلادالنبی کے با برکت موقعہ پر  پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کی شخصیت کا وہ  پہلو جو...
26/09/2023

آپ یہ تحریر ضرور پڑھیں
عیدِ میلادالنبی کے با برکت موقعہ پر
پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کی شخصیت کا وہ پہلو جو شاید کافی مسلمانوں سے پوشیدہ ہے
ایک انوکھی کنسلٹنسی Consultancy سروس
بے روزگاری اور کم سرمائے کا رونا رونے والوں کے لیے
یہ تحریر آج آپ کو اپنے پیارے نبی ﷺ کی اک نئ معاشرتی اور معاشی حکمت عملی کے ماہر کی حیثیت سے روشناس کرواۓ گی
ایک دفعہ ایک صحابی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آئے اور کچھ امداد کے طالب ہوئے
اس کا واضح مطلب معاشی مجبوریوں کا حل بھی در نبوت سے ملتا تھا جبھی اس نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پہ حاضری دی اور آپ نے اس کی بات کو غور سے سننے کے بعد ان سے دریافت فرمایا۔
” تمہارے پاس کوئی چیز بھی ہے“؟
وہ بے چارے اتنے غریب و نادار تھے کہ جواب میں انہوں نے عرض کیا” میرے پاس صرف ایک ٹاٹ ہے، جس کے ایک حصہ کو اوڑھ لیتا ہوں اور دوسرے کو بچھاتا ہوں۔ اس کے سوا ایک پیالہ بھی ہے، جس میں پانی پیتا ہوں۔“
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ جاؤ اسی پیالے اور ٹاٹ کو لے آؤ۔
اس کا مطلب کسی کام کی بنیاد رکھنے کے لئے لازمی ہے کہ اس میں جس قدر ہو سکے ذاتی سرمایہ لگایا جائے تاکہ وہ کاروبار پھل پھول سکے--اب چاہے وہ سرمایہ کم ہی کیوں نہ ہو اسی میں ہی ترقی کا راز چھپا ہے
بالاخر وہ صحابی اپنا ٹاٹ اور پیالہ لے کر آئے، دیکھنے والوں نے دیکھا اور دنیا دنگ رہ گئی کہ نبی صلی الله علیہ وسلم خود اس پیالہ اور ٹاٹ کو اپنے ہاتھ میں لے کر، اس کا نیلام کرنے کھڑے ہو گئے اور پکارنے لگے۔
من یشتر ھذین؟ ان دونوں کو کون خریدتا ہے ؟؟
ایک صاحب نے کہا:
انا آخذھما بدرھم․
میں لیتا ہوں ایک درہم میں--'
اس کا مطلب اگر اشیاء کو بیچنے کی نوبت آئے تو آواز لگانا ، پکارنا ، صدا دینا ، متوجہ کرنا تجارت کا حصہ ہے اور پیغمبر کے اسی عمل سے منڈی کی تجارت کا جواز ملتا ہے اور صحابی کا ان اشیاء کے لئے قیمت پہ راضی ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ نیلام ہونے پہ اگر کسی شے کی قیمت آپ کو سمجھ آرہی ہو تو بغیر چھوئے جیسے ہے جہاں ہے کی بنیاد پہ خریدا جا سکتا ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی الله علیہ وسلم نے پھر حاضرین کو مخاطب کیا:
من یزید علی درھم؟ ایک درہم پر اضافہ کون کرتا ہے؟
اور لوگوں کو اس طرف توجہ دلوائی بالآخر دو درہم پر بولی ختم ہو گئی--
اس سے یہ ظاہر ہوا کہ اگر آپ کو پروڈکٹ کی قیمت زیادہ مل رہی ہو تو آپ بیچ سکتے ہیں ، خریدار دیکھنا چاہئے ، اگر قیمت بڑھتی نظر آئے تو فروخت کرنے میں مضائقہ نہیں
بالآ خریدار کو ٹاٹ اور پیالہ دے دیا گیا اور دو درہم جو قیمت میں وصول ہوئے تھے وہ حاجت مند انصاری کے حوالے کرکے ارشاد فرمایا
"ایک درہم سے اناج خریدکر اپنے گھر والوں کودو اوردوسرے درہم سے ایک کلہاڑی خرید کر میرے پاس لے آو "
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پیغمبر کائنات سرمائے کی کمیت کے مطابق مشورہ بھی دیا کرتے تھے ، اور مشورہ میں انویسٹمنٹ اور انویسٹر کی گھریلو ضروریات کو بھی مدنظر رکھا کرتے تھے --
بزنس کنسلٹنٹ کی حیثیت سے معاشیات کے طالب علم کو سیرت کے اس پہلو سے ضرور واقف ہونا چاہئے
حضرت انس رضی اللہ عنہ جو اس روایت کے راوی ہیں، فرماتے ہیں کہ جس وقت انصاری صحابی نے کلہاڑی لاکر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کو دی تو آپ صلی الله علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس میں دستہ ڈالا
اس سے صاف ظاہر ہے کہ پیغمبر بزنس کی بنیاد رکھنے والے بھی ہیں ، ان کی ذات ستودہ صفات نے نہ صرف بزنس کی طرف توجہ دلائی بلکہ اس کے لئے کاروبار بھی تجویز فرمایا اور کاروبار کے آغاز کے لئے اپنے مبارک ہاتھوں سے بنیاد بھی رکھی اور فرمایا
"اس کلہاڑی کو لے جاؤ اور لکڑیاں کاٹ کاٹ کر لاؤ اور اس کو بیچو اور پندرہ روز کے بعد پھر مجھ سے ملنا "
وہ چلے گئے اور پندرہ دن بعد جب خدمت مبارک میں حاضر ہوئے تو وہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے کہہ رہے تھے
" ان پندرہ دنوں میں دس درہم آمدنی ہوئی، جس میں سے چند درہم کے تو کپڑے خریدے گئے اور چند درہم کا غلہ مول لیا گیا"
اس کا مطلب کہ پیغمبر دوعالم ایک مشاق کنسلٹنٹ کی حیثیت سے فیڈ بیک پراسس بھی لیتے تھے تاکہ اندازہ ہوسکے کہ بزنس کس نہج پہ جا رہا ہے اور کس طرح کے اخراجات ہو رہے ہیں ؟؟ کیپیٹل کتنا ہے؟؟ اور اس کا مصرف کہاں ہوا ہے ؟؟
انصاری صحابی کی یہ بات سن کر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا چہرہ مبارک دمک اُٹھا اور فرمایا:
” یہ بہتر ہے اس سے کہ تم قیامت کے روز بھیک کا داغ اپنے چہرے پر لگائے ہوئے آؤ"
اس آخری بات سے پیغمبر نے تجارتی عمل کی تعریف کی ہے کہ بلا رنگ ونسل اور حیل وحجت خریدو اور بیچو اور جو حاصل ہو اسے اپنے مصرف میں لاو ، شرم اور جھجھک کو ایک طرف رکھتے ہوئے چھوٹے سے چھوٹا بزنس بھی کرنا پڑجائے تو پیچھے مت ہٹو بلکہ میدان عمل میں کود پڑو یہی کامیابی کی معراج ہے
کاروباری اسرارو رموز کا علم اور تجربہ حاصل کر لینے کے باوجود میں نے بزنس کنسلٹنسی کا یہ سنہرا اصول
نبئ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس سے سیکھا ہے
آپ ﷺمیرے روحانی استاد ہیں آپ دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ کاروباری معاملات میں آپ ﷺ کی اتباع کریں آپ ﷺ سے بڑھ کر کاروباری معاملات میں کوئ اور گائیڈ ہو ہی نہیں سکتا

26/09/2023

🔹کیا آپ کے پاس ایسی پوشیدہ تکالیف ہیں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا؟
ان کو ایسی پوشیدہ نیکیاں بنالیں جن کو اللہ کے سوا کوئی نہ جانے

🔹آپ کی وہ بیماری جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے خفیہ صدقہ کریں جسے اللہ کے سوا کوئی نہ جانے

🔹 آپکی وہ فکر جو آپ کے دل پر چھائی ہے جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے پوشیدہ استغفار کریں جسے اللہ کے سوا کوئی نہ سنے

🔹بے چینی جو آپ کو لاحق ہے جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا،
اس کے لیے رات میں دو رکعتیں پڑھیں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہ دیکھے

🌷اسی طرح ہر پوشیدہ چیز کے ساتھ معاملہ کریں جو آپ کو تکلیف دے اور آپ پر چھا جائے اور جسے اللہ کے سوا کوئی نہ جانتا ہو،
ان کے لیے ایسی چھپی نیکیاں کریں جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہ جانے،

اللہ تعالی پر اور اسکی طرف سے کشادگی اور رحمت پر یقین رکھیں۔

25/09/2023

کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا

"According to Psychologists, there are four types of Intelligence: 1) Intelligence Quotient (IQ)2) Emotional Quotient (E...
24/09/2023

"According to Psychologists, there are four types of Intelligence:

1) Intelligence Quotient (IQ)
2) Emotional Quotient (EQ)
3) Social Quotient (SQ)
4) Adversity Quotient (AQ)

1. Intelligence Quotient (IQ): this is the measure of your level of comprehension. You need IQ to solve maths, memorize things, and recall lessons.

2. Emotional Quotient (EQ): this is the measure of your ability to maintain peace with others, keep to time, be responsible, be honest, respect boundaries, be humble, genuine and considerate.

3. Social Quotient (SQ): this is the measure of your ability to build a network of friends and maintain it over a long period of time.

People that have higher EQ and SQ tend to go further in life than those with a high IQ but low EQ and SQ. Most schools capitalize on improving IQ levels while EQ and SQ are played down.

A man of high IQ can end up being employed by a man of high EQ and SQ even though he has an average IQ.

Your EQ represents your Character, while your SQ represents your Charisma. Give in to habits that will improve these three Qs, especially your EQ and SQ.

Now there is a 4th one, a new paradigm:

4. The Adversity Quotient (AQ): The measure of your ability to go through a rough patch in life, and come out of it without losing your mind.

When faced with troubles, AQ determines who will give up, who will abandon their family, and who will consider su***de.

Parents please expose your children to other areas of life than just Academics. They should adore manual labour (never use work as a form of punishment), Sports and Arts.

Develop their IQ, as well as their EQ, SQ and AQ. They should become multifaceted human beings able to do things independently of their parents.

Finally, do not prepare the road for your children. Prepare your children for the road."

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 🥺?تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ 🙇✓
22/09/2023

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 🥺?
تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ 🙇✓

21/09/2023

دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی, جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے منع کر دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں۔،
دوستوئیفسکی

Study in Italy with 100% Scholarship programs for graduate & masters students, admissions open for session 2024.Contact ...
21/09/2023

Study in Italy with 100% Scholarship programs for graduate & masters students, admissions open for session 2024.
Contact now: 0346 1777957

21/09/2023

ارشادِ ربانی ھے :-
"کہہ دو میرے ان بندوں سے جنھیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پہ قدرت رکھتا ھوں"
(القرآن 35:1)

19/09/2023

ناقابل برداشت لمحوں میں دل کو صبر آ جانا اس بات کی دلیل ہے کہ
اللہ تمہیں اس آزمائش کے ذریعے اپنے قریب کرنا چاہتا ہے۔۔۔!!

19/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

*صبح بخیر*

اے رب العالمین آپ ہماری اچھی اور بری تقدیر بنانے پر قادر ہیں- زندگی، موت اور رزق کی تقسیم بھی آپ کے حکم سے عمل میں آتی ہے- اے رب العزت ہم آپ سے اچھی زندگی اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے-سلامتی و عافیت والی زندگی عطاء فرما-حلال پاکیزہ طیب زرق عطاء فرما-

*آمین یا رب العالمین*

17/09/2023

کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔
وَالضُّحٰى (1)
دن کی روشنی کی قسم ہے۔
وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)
اور رات کی جب وہ چھا جائے۔
اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔
ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے
وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)
اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔
اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟
تو مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ان شاءاللہ

جنہیں ہم نے کچرا اور بوجھ سمجھ کے علیحدہ کیا تھا یا وہ جوپاکستان سے آزادی کا دعوی کرتے ہیں !وہ تو آج G 20 گروپ میں بحثیت...
15/09/2023

جنہیں ہم نے کچرا اور بوجھ سمجھ کے علیحدہ کیا تھا یا وہ جوپاکستان سے آزادی کا دعوی کرتے ہیں !
وہ تو آج G 20
گروپ میں بحثیتِ آبزرور شامل ہو چکے ہیں
مطلب دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کا حصہ بننے کے قریب پہنچ چکے ہیں
اور ہم ابھی تک بھکاری کے بھکاری ہی بنے بیٹھے ہیں
اس کی وجہ آپ کو معلوم ہے ؟!

15/09/2023

ڈالر 297 ہو گیا لیکن اس کا اثر ابھی تک کسی بھی چیز پر نہیں ہوا کسی بھی لوکل یا امپورٹڈ مال کی قیمت ہولسیل یا ریٹیل میں نہیں گری جبکہ ڈالر بڑھتے ہوۓ ہر 10 روپے اضافہ کے ساتھ مال مہنگا کیا جاتا تھا

You better lose the game with grace, rather than choosing cheap ways to win it.
15/09/2023

You better lose the game with grace, rather than choosing cheap ways to win it.

اپنے وقت کا بادشاہ پین۔ 😊آپ نے جب اسے پہلی بار خریدا، اس کی کیا قیمت تھی ؟
14/09/2023

اپنے وقت کا بادشاہ پین۔ 😊
آپ نے جب اسے پہلی بار خریدا، اس کی کیا قیمت تھی ؟

14/09/2023

Mubarik ho Aap ko Tension hi khatam hoi INDIA say final khailna per jata.
Ayee humsub mil k bijli k bilo k tension laitay hain dobara say :D

14/09/2023

اللّٰہ ہم سب کو دوسروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں خوش ہونے کی توفیق دیں۔

Visit www.loveydovey.pk :)

13/09/2023

اگر میں آپ کو ایک چائے کی پیالی پر دعوت دوں تو آپ مجھ سے کس موضوع پر گفتگو کرنا چاہیں گے؟

Address


Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 13:00 - 22:00
Sunday 18:00 - 20:00

Telephone

+923461777957

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Habib:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Asif Habib

I am Asif Habib

Passionate Web Developer, IT Consultant, Online Trainer, Social Media Marketer & Photographer.Having 20 years experience in IT field. You need to learn skills first. Check form link to select your skills set.

https://bit.ly/2ycLzTX