Lal bux bhutoo Team Balochistan

  • Home
  • Lal bux bhutoo Team Balochistan

Lal bux bhutoo Team Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lal bux bhutoo Team Balochistan, News & Media Website, .

Saffar nadeem zehri Balochistan
27/11/2020

Saffar nadeem zehri
Balochistan

16/11/2020
  kirachi
09/11/2020

kirachi

19/06/2020
سابق MPAمحترم لعل بخش بھٹو کی پارٹی کے لئے خدمات قابل تعریف عمل ہے
18/03/2020

سابق MPAمحترم لعل بخش بھٹو کی پارٹی کے لئے خدمات قابل تعریف عمل ہے

Sectry information pyo balochistan # Saffar Nadeem Zehri & dupti sectry information  pyo sindh Syeda Aqraba Fatima
03/03/2020

Sectry information pyo balochistan # Saffar Nadeem Zehri
& dupti sectry information pyo sindh Syeda Aqraba Fatima

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈاکٹر خالد جاوید جان کی رہائش گاہ آمدلاہور: چیئرمین بلاول بھٹو...
03/03/2020

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈاکٹر خالد جاوید جان کی رہائش گاہ آمد

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے ترقی پسند نمائندوں اور سول سوسائٹی کے افراد سے ملاقات کی

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویزاشرف، قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور کی بھی ملاقات

لاہور: ترقی پسند نمائندوں سے ملاقات میں بائیں بازو کی سیاست کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوئی

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عورت مارچ کے منتظمین کا تعاون کرنے کا مطالبہ

لاہور: سندھ حکومت آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یقین دہانی

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کے نمائندوں کا بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تعاون کا مطالبہ

لاہور: میں قانونی اعتبار سے پاکستان کے ینگ ڈاکٹرز کا ساتھ دوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یقین دہانی

لاہور: ملاقات میں امتیاز عالم، عابدساقی، آئی اے رحمان، نایاب گوہر جان اور تنویر جہاں شامل

لاہور: ندا علی، نگہت داد، عمار علی جان، پیٹر جیکب، فاروق طارق اور ریما عمر بھی ملاقات میں شامل

لاہور: ملاقات میں فرخ سہیل گوئندی، جلیلہ حیدر، ضیاء چاولہ، علی عثمان قاسمی اور آئمہ کھوسہ شامل

لاہور: آزاد چاولہ، طاہرہ حبیب، ریما عمر، علی جان، ٹیبی عمار، سید رضی حیدر بھی ملاقات میں شامل

لاہور: ملاقات میں ڈاکٹر سلمان، ڈاکٹر عاقب، ڈاکٹر دراب، ڈاکٹر فائق، ڈاکٹر حسن اور عرفان مفتی شامل

لاہور: پروفیسر کامران اسجد، پروفیسر نیلم حسین، آئمن بچہ، لینا اور ندا کرمانی بھی ملاقات میں شامل

لاہور: ملاقات میں فیصل میر، ضیغم عباس، اسد جمال، مزمل کاکڑ اور علی رضا ودیگر بھی شامل

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن و ایم این اے نفیسہ شاہ جیلانی، مرکزی سیکرٹری فنانس بیرسٹر حیدر زمان قریشی، سیکرٹری...
01/03/2020

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن و ایم این اے نفیسہ شاہ جیلانی، مرکزی سیکرٹری فنانس بیرسٹر حیدر زمان قریشی، سیکرٹری انفارمیشن کے پی کے و سینیٹر روبینہ خالد، سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم، سیکرٹری انفارمیشن جنوبی پنجاب و ایم این اے نواب زادہ افتخار احمد خان نے مقامی ہوٹل ملتان میں مشترکہ پریس کانفرنس کی
اس موقع پر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ملتان شہر اولیا کی سرزمین ہے اس شہر کے لوگ محبت کرنے والے لوگ ہیں جنوبی پنجاب میں آ کر بہت خوشی ہوئی یہاں آکر معلوم ہوا کہ پورے پاکستان کی طرح اس خطہ کو بھی موجودہ سلیکٹڈ حکومت نے محرمیوں کے سوا کچھ نہیں دیا حالانکہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت کے کئی اہم ممبران کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے وزیراعلی پنجاب کا تعلق بھی اس خطہ سے ہے الیکشن 2018 سے پہلے صوبہ محاز بنا کر اس خطہ کو انکی شناخت دینے کا وعدہ کیا گیا تھا اور 100 دن میں سرائیکی صوبہ بنانا تھا لیکن کئی سو دن گزر گئے یوٹرن سرکار اب راہ فرار اختیار کرنے کیلئے مختلف حیلے بہانے تلاش کر رہی ہے پاکستان کی معیشت میں اس علاقہ کا مرکزی کردار ہے پیپلزپارٹی کے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس خطہ کی عوام کی خواہشات کی دلی قدر کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس خطہ کو اپنی شناخت ملنی چاہیئے پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ اس کیلئے کام کیا ہمارے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 2008 سے لیکر جب تک اقتدار میں رہے اس خطہ کو شناخت دلوانے کیلئے کام کرتے رہے اس وقت سینٹ سے صوبہ کا بل پاس ہو گیا تھا جو کہ آج تک بھی ریکارڈ میں موجود ہے جنوبی پنجاب صوبہ ہمارے منشور کا حصہ ہے مزید کہا کہ اس وقت ملک میں اپوزیشن لیڈر نہیں ہے لیکن اپوزیشن کا بڑا کردار ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ادا کر رہے ہیں وہ سلیکٹڈ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اسمبلی میں بھی اور اسمبلی سے باہر بھی آواز بلند کرتے رہتے ہیں آج اس نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے حالت یہ آ چکی ہے کہ غریب آدمی بجلی کا بل ادا کرے یا بچوں کی فیس ادا کرے گیس کا بل ادا کرے یا بچوں کی دوائی لے کروڑوں نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے آنے والی موجودہ سلیکٹڈ حکومت نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کر دیا ہے جن میں ہزاروں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے یہ یو ٹرن سرکار میڈیا کی آزادی کو ختم کرنا چاہتی ہے میڈیا ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنا ظلم ہے

Jey bhutoo
06/02/2020

Jey bhutoo

کشمیر یکجہتی
05/02/2020

کشمیر یکجہتی

سابق MPAلال بخش بھٹو کی کارکردگی قابل تحسین ہے
04/02/2020

سابق MPAلال بخش بھٹو کی کارکردگی قابل تحسین ہے

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ایکسپریس نیوز چینل کے پ...
04/02/2020

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ایکسپریس نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو

حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں کتنا کامیاب ہوئی؟

بدقسمتی سے پی ٹی آئی حکومت نے خود کو ایسے ٹیکے لگائے ہوئے ہیں کہ ان کو حقیقت نظر ہی نہیں آتی۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ

‏بی آئی ایس پی کے کارڈ سے شہید بی بی کی تصویر ہٹاکر قائد اعظم کی تصویر لگادی اور پی ٹی آئی فلیگ کے رنگ ڈال دیئے یہ ہے تبدیلی؟
ملک کی بیس کروڑ عوام کو آپ ٹیکہ لگادیں اور وہ اس وقت تک سوئےرہیں جب تک ملک کےحالات بہتر نہ ہوں، ورنہ عوام کو آپ کتنا درد دیں گے؟ڈاکٹر نفیسہ شاہ

بی آئی ایس پی کے کارڈ سے شہید بی بی کی تصویر ہٹاکر قائد اعظم کی تصویر لگادی اور پی ٹی آئی فلیگ کے رنگ ڈال دیئے یہ ہے تبدیلی؟
ملک کی بیس کروڑ عوام کو آپ ٹیکہ لگادیں اور وہ اس وقت تک سوئےرہیں جب تک ملک کےحالات بہتر نہ ہوں، ورنہ عوام کو آپ کتنا درد دیں گے؟
ڈاکٹر نفیسہ شاہ

کراچی میں اگر کچھ کام ہوا ہے، فلائی اوورز، انڈر پاسز، پانی کا منصوبے کا افتتاح ہوا ہے تو وہ پیپلز پارٹی نے ہی کیا ہے، اس پس منظر میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک پریس کانفرنس میں بات کہی تھی کہ کراچی کی بہتری کیلئے ہم سب ساتھ ملکر کام کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ

کوئٹہ ۔۔پیپلز یوتھ بلوچستان سیکٹریٹ میں صوبائی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان میرثناءاللہ جتک جنرل سیکرٹری عین الدین...
04/02/2020

کوئٹہ ۔۔پیپلز یوتھ بلوچستان سیکٹریٹ میں صوبائی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان میرثناءاللہ جتک جنرل سیکرٹری عین الدین کاکڑ سیکرٹری اطلاعات سفرندیم زھری نائب صدر امیرناصر کی تنظیمی امور پر گفتگو
انہوں نےکہا کہ وھ جلدازجلد ڈویژن ڈسڑکٹ سطع پر تنظیمی دوروں کا باقاعدہ شیڈول جاری کرینگے

سابق MPAسندھ لال بخش بھٹو ایک عظیم جیالا تاریخ ساز جدوجہد موجودہ وقت میں بھی پارٹی کےلیے اس ضعیف العمری میں خدمات قابل ت...
03/02/2020

سابق MPAسندھ لال بخش بھٹو ایک عظیم جیالا تاریخ ساز جدوجہد
موجودہ وقت میں بھی پارٹی کےلیے اس ضعیف العمری میں خدمات قابل تحسین قدر کی نگاھ سے دیکھتے ہیں
۔۔۔سفرندیم زھری ترجمان پیپلز یوتھ بلوچستان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lal bux bhutoo Team Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share