Best information center

  • Home
  • Best information center

Best information center Nothing

25/02/2021

Da yo malgre mor bemara wa deer zayat gareb d aw nan m warsara molaqat washo no sa da qisma waqya ye rata byan k d card pa baraa k d video mkhke shir k aw d PTI d hokmat d karnama ugore
Aya d kas tek we
Aw da garib dr pa dr sho aw bya ye khum 44 hazar ropi lagwale d khplaa garibe k Ko da halat we no sa fida d inasaf card na

23/12/2020

السلام علیکم۔۔۔۔۔۔

ایک بوڑھے آدمی کو اُسکی اولاد ہر روز یہ طعنہ دیتی کہ آپ نے ہمارے لئے کیا بنایا ھے ....
بابا جی یہ سن کر خاموش ہو جاتے ....
اگلی صبح پھر اسی بحث کو لیکر بچے اپنے بوڑھے باپ کا جینا حرام کرتے اور بیچارہ بوڑھا صبر کے ساتھ اپنی اولاد کے اس طعنے کو سہتا بھی اور سنتا بھی لیکن خاموش رہتا ....

جب موت کا وقت قریب آیا اور بوڑھا بستر مرگ پر لیٹ گیا تو جاتے جاتے اپنے بچوں کو ایک کاغذ دے گیا جس پر لکھا تھا
" اُس گھر کے نیچے میری عمر بھر کی جمع پونجی ھے.....بھاری خزانہ ھے.....کھود کر نکال لینا...."

یہ پڑھنا تھا کہ بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہا....
بڑے احترام سے باپ کی میت کو دفنایا....
پھر اگلے ہی دن پورے گھر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا اور کھدائی شروع کر دی ....
کھدائی کرتے انکی نظر ایک چھوٹے سے صندوق پر پڑی......جسے کھولا گیا تو اس میں ایک پرچی پڑی تھی جس پر لکھا تھا......"اگر تم سب اتنے ہی مرد ہو تو اُسی گھر کو دوبارہ بناؤ جسے میں نے اپنا خون پسینہ بہا کر تعمیر کیا تھا......تمہارے سوال کا جواب بھی مل جائیگا...."
بچے رہی سہی چھت بھی گنوا بیٹھے.....!

آج کا نوجوان ماں باپ کا خدمت گزار ہو یا نہ ہو لیکن یہ سوال ضرور پوچھتا ھے
" ہمارے والدین نے ہمارے لئے بنایا ہی کیا ھے.....؟؟"
جنہوں نے بنایا وہ بھی اذیت میں جی رہے ہیں.....!

سچ پوچھیئے تو اِیسی اولادوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیئے جیسا اُن بابا جی نے کیا....

04/12/2020

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥

مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

Asaaalm walikom bokht tim baad Back to page ,,,inshallah ab milga ap koo information aawr bokht kuch is page m ❤❤
01/12/2020

Asaaalm walikom bokht tim baad
Back to page ,,,inshallah ab milga ap koo information aawr bokht kuch is page m
❤❤

PPP ke lye our jatka
15/05/2020

PPP ke lye our jatka

05/05/2020

اب بھارت کی فوج پر ڈر کا وقت آگیا ایک کرونا کا ڈر اور دوسرا کشمیر کے مجھاہدین کا ڈر
آگے شئیر کرو اس ویڈیو کو بھارت تک پہنچاؤں
اور پیج کو لائیک کرو

01/05/2020

ٹرتا شین چائے او دا تہکال تھانہ
ٹرتا شین چائے او دا تہکال تھانہ بل سا کار خوم شتہ کنہ ؟؟

15/04/2020

کس منہ سے عمران خان کا مذاق اڑاتے ہو بے شرم لوگوں؟
عمران خان۔ کو سپورٹ کرنے والے پیج کو لائیک کرو

14/04/2020

یہ کون سے انسانیت ہے

12/04/2020

آج کورونا سے فوت ہونے والے کا جنازہ خود اپنے آنکھوں سے دیکھوں
اور ویڈیو کو آگے شئیر کرو اور لائیک کرو

11/04/2020

اے اللہ رمضان سے پہلے کرونا وائرس کا خاتمہ فرما 😢
خلوص دل سے آمین کہ کر یہ دعا کم سے کم 10 گروپس میں شیئر کریں جزاک اللہ۔
اور پیج کو ضرور لائیک کرنا

09/04/2020

یا اللہ اپ ہمارے خال پر رخم فرما یہ دنیا والے تو نمائش کرتےہے
شئیر کرو ان لعنتے اور بے شرم کو اور ساتھ میں پیج کو ضرور لائیک کرو

09/04/2020

کمبوڈیا میں پھنسے ہوئے پاکستانی حکومت سے فوری انخلا کی اپیل کرتے ہیں
اوپر ⬆️پیج کو ضرور لائیک 👍کرنا

09/04/2020

بے شک وہ جلدی مان جاتا ہے۔
اے اللہ پاک اب تو مان جا بس مان جا ہمیں معاف کردے
اوپر ⬆️لائیک 👍کرنا

08/04/2020

یا اللہ اس بیماری کو جلدی سے ختم اور تمام مسجدوں کو دوبارہ آباد کرو یا اللہ ہمیں معاف فرما ہم سے راضی ہو جا

مزید اچھی ویڈیو کےلئے ہمارا پیج لائک 👍 اور شئیر ↩ کریں

08/04/2020

کورونا کیسے ختم ہوگا ہمیں اس کے لے کیا کرنا ہوگا اچھی خبر آگئ
اگر اپ کو ہمارا ویڈیو اچھا لگا تو اوپر ⬆️ہمارا پیج ضرور لائک 👍 کرنااور شئیر ↩ کریں

07/04/2020

اچھی خبر آگئ
اگر اپ کو ہمارا ویڈیو اچھا لگا تو اوپر ⬆️ہمارا پیج ضرور لائک 👍 کرنااور شئیر ↩ کریں

03/04/2020

احساس پروگرام کے رقم کون کون لے سکتا ہے

اورُ مزید آپڈیٹس کےلئے ہمارا پیج لائک 👍 اور شئیر ↩ کریں

02/04/2020

کورونا سے فوت ہونے والے اس کیا طرح سے دفنایا جاتا ہے comment میں اپنا اپنا رائے دے اور ویڈیو کو شئیر کرو

01/04/2020

Covid-19

لوگوں میں کورونا وائرس اس طرح سے منتقل ہوجاتا ہے
ویڈیو کو آگے شئیر کریں

01/04/2020

جہاں تک ہو سکے وڈیو شیئر کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best information center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share