پاکستان ایف سی بلوچستان نے امریکی ڈرون مار گرایا۔ ڈرون بلوچستان کے افغان باڈر کے قریب پرواز کررہا تھا ایف سی بلوچستان نے بروقت کاروائی کرکے ڈرون گرادیا جس پر نیٹو فورس شدید برہم پاکستان افواج نے بھی واضح کردیا اگر دوبارہ کبھی بھی ڈرون آیا تو مار دیا جائے گا
سلام ایف سی بلوچستان
🇵🇰🇵🇰
12/10/2020
بھارت نے ون چائنہ پالیسی بریک کر دی ، امریکہ کے کہنے پر ۔ ۔ ۔ امریکہ کی چین ، پاکستان کیخلاف سازش ۔ ۔ ۔ ترکی ، پاکستان ، افغانستان ، چین کا خوف ۔
پاکستان ہر گز ایک سیکولر ملک نہیں ہے ، ہماری اصل پہچان و نظریہ ، اسلام ہے ، ہمیں اپنے اصل کیطرف پلٹنا ہو گا ، بلا سود ، ٹیکس فری نظام ، افغانستان میں نافذ ہونے جا رہا ہے ، پاکستانی موجودہ حکومت و ریاست کی ایک عام آدمی کے حوالے سے جو کارکردگی ہے ، کچھ عرصے بعد لوگ پاکستان باہر سے پاکستان نوکری حاصل کرنے آئیں یا نہ آئیں ، پاکستانی ، افغانستان ضرور نوکری کیلئے جائیں گے ۔
بھارت نے تائیوان کے قومی دن کے موقع پر سیلیبریشنز کے حوالے سے پوری ایک میڈیا تحریک قومی و بین الاقوامی سطح پر چلا دی ۔ چین نے روکا ، یہ سلسلہ بند کیا جاۓ ، تائیوان نے چین کو جواب دیا ( get lost ) ۔ ۔ ۔
مزید بی جے پی کے لیڈر نے چینی ایمبیسی نیو دہلی کے اطراف میں تائیوان ہیپی نیشنل ڈے کے حوالے سے بڑے بڑے پوسٹرز لگا دئیے ۔
بھارت کیجانب سے ہر حد پار کی جا چکی ہے ، ون چائنہ پالیسی ٹو سسٹم ( تائیوان چین کا حصہ ہے ، مگر نظام دو ہیں ) ، یہ پالیسی چین کے روکنے کے باوجود مودی / بھارت ، امریکی آشیرباد پر توڑ چکا ہے ۔ ۔ ۔
مودی کے ہوتے بھارت کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، مودی بھارت کو بڑے پیمانے پر تڑوا کر دم لیگا ، اب چینی افواج ایل اے سی پر بھارت کو بہت برا جواب دینگی ، تائیوان پر فوری قبضے کی کوشش کی جاۓ گی ۔
سی آئ اے کی ان پٹ پر را نے رپورٹ جاری کی ہے ، پاکستان ، آزاد کشمیر والی سائیڈ پر مختلف جگہوں پر میزائل سسٹم تعینات کر رہا ہے ، یہ میزائل سسٹم بھارت میں مخصوص ٹارگٹس کو ہٹ کریں گے ، پاکستان ، چین سردیوں میں ملکر بھارت پر ٹو فرنٹ وار نافذ کریں گے ، امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت کیلئے مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا ، بھارت کو اب امریکہ سے ہاتھ ملا کر چین پر حملہ کرنا ہو گا ، بھارت نے امریکہ کے کہنے پر ناچنا شروع کر دیا ہے ، یہی سب سے بڑی بھارتی غلطی ثابت ہو گی ، امریکہ پیچھے ہٹ جاۓ گا ، بھارت ٹوٹ جاۓ گا ۔ ۔ ۔
دوسری جانب امریکن ادارہ ( یو ایس سینٹ کوم )
پاکستانی ویب سائیٹس پر پیسے لگا کر چین ، پاکستان تعلقات جھوٹے پروپیگنڈہ کے ذریعے خراب کر رہا ہے ، سی پیک کیخلاف مہم چلوا رہا ہے ، یو ایس سینٹ کوم ، امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس کی گیارہ شاخوں کو اکٹھا کر کے بنایا گیا ہے ،
09/10/2020
آئی ایس آئی کے برگیڈئیر حسن افضال کل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اللہ پاک جنت الفر دوس میں علی مکام عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین
07/10/2020
فتح بیت المقدس
٢ اکتوبر ١١٨٧
اسی عظیم تاریخ کو سلطان نے کفار کے دلوں کو چیر کر عالِم اسلام کا پرچم بلند کیا تھا ایک ایسی سرزمین پر جو تینوں مذاہب یعنی اسلام ،عیسائیت آور یہودیت کے لئے اہم تھی سلطان صلاح الدین نے لاکھوں کی فوج کو پسپا کیا کیوںکہ ایسی جنگی حکمت عملی آپنائی گئی جس نے کفار کو شش وپنج میں مبتلا کر دیا تھا
آج وہی مقدس زمین یعنی القدس سلطان کو پھر سے پکار رہی ہے 😔😢کہ آے سلطان جیسا آور پھر سے وہاں اسلام کا پرچم لہرا دے
اللّه پاک اہل فلسطین پر آپنا رحم نازل فرماے آمین
05/10/2020
آذربائیجان نے وسطی ایشیائی مسلمان ملک کی ایک اہم صورتحال کو عمران خان نے واضح کیا دن 9
04/10/2020
ڈونلڈ ٹرمپ پریشانی میں ، ایک اچھی خبر | صابر شاکر تجزیہ
03/10/2020
اندرونی کہانی مولانہ فضل الرحمن کی جنرل باجوہ سے ملاقات | تفصیل نیوز صابر شاکر
02/10/2020
آئی ایس آئی ایجنٹ کی ایک سچی کہانی ، جس نے ہندوستان میں ناقابل یقین مشن کیا
please like and share it.
02/10/2020
تباہ کن لڑائی بغاوت کے بعد مزید بغاوت خفیہ آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ سفارتکاروں کے ...
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.