پشاور میں پی ٹی آئی کی ریلی میں پولیس گرفتاریاں کرنے پہنچ گئی پھر عوام نے بھرکس نکال دیا اور دم دبا کر بھاگ گئے۔
پشاور میں پی ٹی آئی کی ریلی میں پولیس گرفتاریاں کرنے پہنچ گئی پھر عوام نے بھرکس نکال دیا اور دم دبا کر بھاگ گئے۔
یہ وہ شعور بول رہا تھا جو عمران خان نے قوم کو دیا ہے،
کس کس پر اب تم یلغار کرو گے؟ اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب کے دل میں یہودیوں کے لیے اچانک محبت کیوں پیدا ہو گئی ہے؟کیا یہ طے ہوچکا ہے کہ یہ لوگ اقتدار ملتے ہی اسرائیل کو تسلیم کریں گے؟؟؟نوازشریف کی خاموشی اور مولانا کا اسرائیل کے حق میں بیان کیا پیغام دے رہے ہیں؟اسرائیل پہلے ہی دعویٰ کر چکا ہے کہ کچھ اسلامی ملک ہمیں تسلیم کرنے والے ہیں،کیا ان ممالک میں نوازشریف کو وزیراعظم بنوانے اور مولانا فضل الرحمن کو وزارتیں دینے کے بعد پاکستان بھی شامل ہوگا؟؟جس نے مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی اس کا عبرتناک انجام ہوگا،اقتدار کے بدلے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈیل کرنے والے کسی بھول میں مت رہیں. #طوفان_الأقصى
ٹریننگ مکمل، دستہ تیار، الحمد لله؛ اگلا فٹبال ورلڈکپ کب ہے؟
#GazaUnderAttack
Gaza under attack by isreal aircraft’s.
#hamasattack #Israel #Palestine #Gaza #Arab #طوفان_الأقصى
میزائیلوں کی برسات اسرائیل پر
امریکی حکم نامہ بھی عجیب ہے جن لوگوں کی تین نسلیں ، اس سرزمین پر گذریں ، جن کے آباء اجداد نے بلوچستان کے باغ سرسبز کئے ،آج وہ افغان بچے سکولوں سے نکال دئیے ۔ یہ اس ملک میں ہو رہاہے جہاں بیس لاکھ بنگالی بھی غیرقانونی طور پر مقیم ہیں مگر امریکہ کا حکم نہیں اس لئے وہ یہاں رہیں گے
القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اس کے جنگجو غزہ سے پیراگلائیڈز میں اسرائیلی بستیوں پر اتر رہے ہیں۔#حماس #اسرائيل_سقطت #طوفان_القدس
آزاد کشمیر کی حالت
آزاد کشمیر کی تازہ صورتِحال
کرک جلسے میں پولیس کئ شیلنگ کے بعد عوام اور زیادہ تعداد میں غصے سے نکل آئ پولیس کو ہوش کے نا خن لینے چاہئے یہ پاکستان کے شہری ہیں انڈیا یا اسرائیل کے نہیں جو اتنا ظلم کر رہے ہو۔جلسہ کرنا حق ہے ہمارا #کرک_جلسہ
کرک سے یہ نئی ویڈیو آئی ہے ہر طرف پھیلا دو
کرک سے یہ نئی ویڈیو آئی ہے ہر طرف پھیلا دو
ہمارے ماں باپ کے بعد اگر کسی نے ہماری تربیت کی ہے تو وہ عمران خان ہے ہم اس لیے آج اس کے ساتھ کھڑے ہیں #قوم_کی_جان_عمران_خان
کمرہ عدالت سے براہ راست مناظر
لفٹ سے باہر آتے ہی لطیف کھوسہ کا وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان۔۔۔"🔥🔥
#یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
یہ حال ھو گیا ھے اب تو کوئی دھکا لگانے کو تیار نہی
رینجرز کے بعد اسلام آباد پولیس کا تازہ دم دستہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پہنچ گیا
اب کس کو اغوا کرنے لگے ہیں جج کو یا وکیلوں کو ؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر رینجرز طلب۔۔
یہ کیوں بھئی؟؟؟
کچھ کہنے کی ضرورت نہیں صرف ترجمہ پڑھ لیں
کہتا ہر پختون ہے عمران ہمارا خون ہے!
پشاور کی عوام یوم پاکستان پر سڑکوں پر موجود
جھنڈے 🇵🇰 کو سلامی دینا شرک ہے؟
اس وقت عدالت میں عمران خان کی دفاع کے لئے روسٹرم پر 35 سے زائد وکلاء موجود ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی کیس میں پہلی بار روسٹرم پر اتنی زیادہ تعداد میں وکلاء موجود ہیں ✌
ایسے فیصلے کریں جس سے میرے اور مریم شریف کے لیے اگلے 30 سال آسان سیاست ہو، بلاول زرداری
باقی عوام کی اولاد بھاڑ میں جائے۔۔ سیاست کرنا باقی کسی کا حق نہیں ہے۔۔
بہترین حکمت عملی ہے،ہر روز ایسا احتجاج جاری رہنا چاہیے۔
آگے چودہ اگست بھی ا رہی ہے۔
عمران خان کا جرم ۔۔۔ کیا خوبصورت سچ ہے
جب سعودی عرب کا ولی عہد ترکی میں گیا تو ترک صدر نے گاڑی خود چلائی اور لے گئے آپ جانتے ہیں یہ سب پہلے کس نے چلائی تھی آپ کہ میرے قائد عمران خان نے 🔥🔥