HRJDO News

HRJDO News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HRJDO News, Media/News Company, .

19/08/2021
10/08/2021

چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان

_ڈی_جی_رینجرز سندھ

_چیف_جسٹس_سپریم_کورٹ
_آف_پاکستان

سے ایک مظلوم ماں جی فریاد

ان کے بیٹے شفیق سولنگی کو گھر سے اٹھاکر
نوشہرو فیروز
بھریہ سٹی پولیس ایس ایچ او عبداللہ اعوان نے جعلی پولیس مقابلے میں شہید کردیا تھا

اصل میں اس کو پہلے گرفتار کیا گیا
اس کے ورثہ سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا گیا

جب غریب لوگ پولیس کا رقم ادا نہیں کر سکے
تو اس معصوم اسٹوڈنٹ کو بیرحمانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا گیا
اور
انسانیت کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے
اس مقتول شاگرد کی لاش کو گولیان مار کر جھوٹے پولیس مقابلے کا ڈرامہ رچایا گیا

پھر تین دن بعد پولیس کا لشکر لے کر لاش ورثہ کے حوالے کی گئی
اور گن پوائنٹ پر زبردستی لاش کو دفن کروایا گیا
اس شہید شاگرد شفیق سولنگی کی والدہ تین سال تک نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے
قرآن مجید لے کر دھوپ میں بیٹھی رہی
مگر انصاف ہے کہ آج تک نہیں مل رہا

یہ کیس اب سکھر ھاء کورٹ میں زیر سماعت ہے
اور
مذکورہ ایس ایچ او عبداللہ اعوان اپنی تمام تر مراعات لے کر ریٹائرڈ بھی ہوچکا ہے

اس ماں کو بیٹے کا خون بیچنے کے لیئے
لاکھوں کی لالچ دی گئی
ڈرایا گیا دھمکایا گیا حراساں کیا گیا
مختلف طریقوں سے پریشان کیا گیا
ان کے چھوٹے بیٹے رفیق سولنگی کو قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں

مگر یہ عظیم اور نہ ڈرنے والی ماں ریاست ئے پاکستان کی عدالتوں پر بھروسہ کرتے ہوئے انصاف کے حصول کے لیئے عدالت میں آگئی

حالانکہ یہ انتہائی غریب ماں ہے
جس کے بچوں کو دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے میسر ہے

یہ مظلوم ماں آپ سے درخواست کرتی ہے کہ اس بےگناہ بیٹے کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے
قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے
اور ساتھ ہی یہ مظلوم ماں تمام انسانی حقوق کے ادارون ورکرز
سولنگی ویلفئیر تنظیموں صحافی تنظیموں
اور
سندھ کے تمام سوشل ورکرز سے اپیل کرتی ہیں کہ
ان کی آواز بنیں
اپنے حصے کا کردار ادا کریں
تاکہ انسانیت کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے
تاکہ
دوبارہ کوئی بھی ماں اس طرح انصاف کے حصول کے لیئے دھوپ میں کلام پاک لے کر احتجاج نہ کرے
یہ ہم سب کے ضمیرکے لیئے ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
ہمارے پاس انصاف اس قدر مہنگا ہے کہ
غریب اس کے حصول کے لیئے اپنے آپ کو بیچ کر بھی اسےحاصل نہیں کر پاتا

30/01/2020

Kashmor news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HRJDO News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share