HIGHLANDER's TV - HTV

  • Home
  • HIGHLANDER's TV - HTV

HIGHLANDER's TV - HTV Highlander’s TV

01/02/2022
22/09/2021

ایسےپیارے بچوں کو اس عمر میں سٹکوں پر بھیک مانگتے ہوئے بلکل بھی نہیں، بلکہ سکولوں میں ہونا چائیے!

11/09/2021

Founder of Pakistan’s nuclear programme Dr Abdul Qadeer Khan has shot down rumours about his death, saying he is hale and hearty.

In a video message released on Saturday morning, Dr AQ Khan said “I am alright. Rumours about my passing away were making rounds since yesterday. By the grace of Almighty Allah he is perfectly alright.”

He said “I hope God Almighty will keep me alive for many years to come.”

There were earlier reports that the nuclear scientist was ill but he later recovered.

Name the place ?
07/09/2021

Name the place ?

05/09/2021
19/05/2021

سید جواد نقوی کا گلگت بلتستان کے موجودہ حالات کے بارے میں ایک نہایت ہی دلچسپ تبصرہ۔

16/05/2021

وزیر اعلٰی خالد خورشید کا دبنگ اندار میں عوام سے خطاب۔ اُنہوں نے حکومت کی حالیہ کارکردگی پر تفصیلی بات کی اور یقین دلایا کہ جو وردہ کیا ہے، اُسے پورا کرینگے۔
مزید کہا کہ گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ دلا کے ہی رہینگے، پھر چاہے اسکے لئے ہماری حکومت ہی کیوں نہ چلی جائے۔

15/05/2021

Ali Taj, appreciated the community effort for constructing a historical landmark in the entire region.


15/05/2021

گلگت بلتستان میں کن سوالات کے اوپر مناظرہ ہونا چاہئیے.

زیگم عباس کا آغا صاحب کے حضور چند گزارشات۔
Zaigam Abbas

01/01/2021

 گلگت بلتستان مارخورز کرکٹ ٹیم کے پیٹرن انچیف رشید عالم فاروقی اور کپتان اُسامہ قریشی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشی...
27/12/2020


گلگت بلتستان مارخورز کرکٹ ٹیم کے پیٹرن انچیف رشید عالم فاروقی اور کپتان اُسامہ قریشی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کو آفیشل جی بی مارخورز ٹیم شرٹ پیش کررہے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات فتح اللّہ خان اور صوبائی وزیر کھیل وہ ثقافت راجہ ناصر علی خان بھی موجود ہیں۔

Diamer Graduate Alliance protest against WAPDA for denying jobs to local youth in Diamer-Basha Dam project
27/12/2020

Diamer Graduate Alliance protest against WAPDA for denying jobs to local youth in Diamer-Basha Dam project

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا منی مرگ استور  گلگت بلتستان  کے مقام پہ آرمی ہیلی کاپٹر کریش میں  پاک فوج کے  آفی...
27/12/2020

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا منی مرگ استور گلگت بلتستان کے مقام پہ آرمی ہیلی کاپٹر کریش میں پاک فوج کے آفیسران اور جوانوں کی شہادت پہ دکھ اور افسوس کا اظہار!

"پوری قوم کو اپنی فوج کی قربانیوں پہ فخر ہے۔ شہید پائلٹ میجر محمد حسین، شہید پائلٹ میجر محمد ایازحسین، نائک انضمام عالم اورشہید سپاہی محمد فاروق پر پوری قوم کو فخر ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں کی لازوال داستان کو اس کے شہداء نے اپنے خون سے لکھا ہے۔ ان کی قربانیاں کھبی رائیگاں نہیں جائنگی۔

حکومت گلگت بلتستان اور عوام اپنے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں."

۔وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان

قرمبر کنزرویشن ضلع غذر میں ٹرافی ہنٹینگ پروگرام کے تحت 2 آئی بیکس کا کامیاب شکار کردیا ۔ ملکی شکاریوں کی طرف سے لائسنس ک...
26/12/2020

قرمبر کنزرویشن ضلع غذر میں ٹرافی ہنٹینگ پروگرام کے تحت 2 آئی بیکس کا کامیاب شکار کردیا ۔ ملکی شکاریوں کی طرف سے لائسنس کے بدلے ملنے والی آمدنی کا 80 فیصد رقم مقامی لوگوں کو ملے گی جبکہ 20 فیصد رقم قومی خزانے میں تحفظ جنگلی حیات کیلئے جمع ہوگی ۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات

فرزند استور فاخر عالم والد سعید عالم بولن نے پاک نیوی کمشنڈ کا دو سالہ ٹرینگ مکمل کرنے کے بعد بطور نیوی کمیشنڈ آفیسر اپن...
26/12/2020

فرزند استور فاخر عالم والد سعید عالم بولن نے پاک نیوی کمشنڈ کا دو سالہ ٹرینگ مکمل کرنے کے بعد بطور نیوی کمیشنڈ آفیسر اپنی خدمات شروع کر دی۔

استور: (ارشاد ملک) پاک نیوی کے 114واں پاسنگ اوٹ پریڈ کے موقع پر فرزند استور فاخر عالم والد سعید عالم بولن نے پاک نیوی کمشنڈ کا دو سالہ ٹرینگ مکمل کرنے کے بعد بطور نیوی کمیشنڈ آفیسر اپنی خدمات شروع کر دی اس موقع پر میڈیا نمائندے سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے فاخر عالم کا کہنا تھا کہ والدین ، رشتہ داروں ، دوستوں اپنی محنت اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے آج بطور نیوی کمشنڈ آفیسر ملکی دفاع کے لئے اپنی خدمات پیش کررہا ہوں انشاء اللہ وطن پر کسی قسم کی بھی کوئی انچ آنے نہیں دینگے ہم نے وطن کی حفاظت کی قسم کھائی ہے وطن کے دفاع کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہے اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک نیوی میں جانے کے لئے شروع سے ہی دلچسپی تھی جس سے مدنظر رکھتے ہوئے آج سے دو سال قبل کمشنڈ افیسر بھرتی ہوا تھا جو دو سالہ کمشنً ٹرینگ مکمل کر کے آج سے وطن عزیز کا دفاع کے لئے حاضر ہے یاد رہے فاخر عالم نے گلگت اے پی ایس پبلک اینڈ کالج جٹیال سے اپنی ابتدائی میٹرک اور انٹر میڈیٹ کی تعلیم حاصل کی ہے انھوں نے شروع سے ہی اپنی کلاس میں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے آئے ہے اور آج ہمارے اساتذہ اور خاص کر کے والدین کی نیک دعاوں کی وجہ سے آج اپنا مقصد حاص کرنے میں کا میاب ہوا ہوں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HIGHLANDER's TV - HTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share