Pakhtoon News

  • Home
  • Pakhtoon News

Pakhtoon  News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtoon News, Media/News Company, .

27/03/2022

😍😍😍
پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀

25/01/2022

سیول ڈیفنس انفارمیشن *😍😍😍
پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀

یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دے دیا. بکری اور بچے کی جان بچانے ...
13/01/2022

یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دے دیا. بکری اور بچے کی جان بچانے کے لئے ایک دیہاتی لڑکی(چرواہا) نے ماں کو کندھے پر اُٹھایا اور لڑکی کے کتے نے نوزائیدہ بکری کے بچے کو اپنے اوپر سوار کر کے ریسکیو کر رہے تھے.
یہ فوٹو انسانیت کی ایک زندہ مثال ہے واقعی انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاہے

دا ثواب پہ نیت یی شیر کی مننہ😍😍😍پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀
12/01/2022

دا ثواب پہ نیت یی شیر کی مننہ
😍😍😍
پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀

مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتیمسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتیمسواک نظر کو تیز کرتی ہے مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے...
12/01/2022

مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے
مسواک موت کے وقت کلمہ شہادت یاد دلاتی ہے
مسواک پل صراط کو جلدی سے پار کرائے گی

مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے

08/01/2022

#طوفان،زلزلے
#آفات،سیلاب
#برف باری
#گولہ باری
#ہر جگہ ،ہر مقام
#یہ حاضر ہیں
#شکریہ پاک فوج زنداباد❤💚🇵🇰

06/01/2022

اپنے امام مسجد کی عزت اس قصائی سے سیکھیں😍😍😍
پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀

الوداع 2021 ۔۔۔۔۔ خوش آمدید 2022
01/01/2022

الوداع 2021 ۔۔۔۔۔ خوش آمدید 2022

28/12/2021
جس دن دوکان بنائی والد صاحب سے پیسے مانگے   اس دن والد صاحب نے کہا تھا  کہ بیٹا  میں مشورہ دے سکتا ہوں پیسے نہیں اور  )۔...
21/12/2021

جس دن دوکان بنائی والد صاحب سے پیسے مانگے اس دن والد صاحب نے کہا تھا کہ بیٹا میں مشورہ دے سکتا ہوں پیسے نہیں اور )۔مدد کے طور پے ایک استری سٹینڈ دیا کہ یہ لو اور جب اپنا کاونٹر لے آؤ تو یہ واپس کر دینا مشین شاگردی میں لے دی تھی استری گھر میں ایک فالتو پڑی تھی اٹھا لایا کام شروع کیا اور شرم محسوس ہوتی تھی کہ استری سٹینڈ پے کپڑے سلائی کرہا ہوں (غصہ بھی آتا کہ والد صاحب کے پاس پیسے بھی ہیں پھر بھی سامان نیا نہیں لیکر دے رہے )خیر دن گزرتے گیے کام آتا گیا اور کاونٹر بنوایا جوکی مشین خریدیں اور کام آنے جانے لگا اور آج الحمداللہ میرے پاس ایک کاریگر اور دو شاگرد ہیں اور اللہ پاک نے میری حیثیت سے بڑھ کے نوازا ہے اور اس کامیابی کی وجہ میرے والد صاحب ہیں جنہوں نے مجھے سہاروں کی بجاے اپنے پاؤں پے کھڑا ہونا سیکھا یا تا کہ میں گر نہ سکوں آپ سب کو بتانے کو مقصد یہ کہ اکثر بھائی کاریگری کو ترجیح دیتے ہیں جو بس لوگوں کی باتیں سنتے اور ادھر ۔اودھر کے دھکے کھا کے ناکام ہوجاتے ہیں میرے بھائی اپنا کام کرو جتنی محنت کرو گے اتنی ترقی ملے گی دعاؤں میں یاد رکھیے جزاک اللہ خیرا ❤️❤️❤️

29/10/2021

پاکستان کو جیتنے پر اور افغانستان کو اچھا کھیلنے پر مبارکباد دیتے ہیں
♥️♥️♥️ 🇵🇰🇦🇫
اس ہیرو کے لئے ایک ہزار لائکس چاہیے

پختون زندہ آباد  .  پختون تہ جوندون غواڑو   🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰 زہ پہ خپلا پاکستان نہ بعد افغان تہ سپوٹ کوم .  خوش قسمت یم دوا ...
27/10/2021

پختون زندہ آباد . پختون تہ جوندون غواڑو 🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰

زہ پہ خپلا پاکستان نہ بعد افغان تہ سپوٹ کوم . خوش قسمت یم دوا ٹیمونہ دے زومونگا 💪💪. 🥀 Plese follw my pag

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی ...
27/10/2021

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی اور رشید خان نے ٹیم کو سپانسر کیا سارے خرچے یہی دو کھلاڑی کر رہے ہیں کوئی شک نہیں افغان ٹیم اور افغان قوم اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہیں افغان کی جیت کو اپنا جیت سمجھتا ہوں ہر پشتون افغان کو افغان کی جیت پر فخر محسوس ہوتا ہیں افغانی ہمارے بھائی تھے ہے اور رہنگے۔🇵🇰❤🇦🇫.

24/10/2021

بے شک اللہ بہترین مددگار ہے💖

ماشاءاللہ الحمد اللہ آپ سب کو پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی فتح مبارک ہو۔قاسم صافیpakistan won by 10 wicke...
24/10/2021

ماشاءاللہ الحمد اللہ آپ سب کو پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی فتح مبارک ہو۔
قاسم صافی
pakistan won by 10 wickets ❤
Congratulations Pakistan on a truly SENSATIONAL performance!

15/10/2021

شوہر کو ایئر پورٹ پر رخصت کرنا کتنا مشکل اور تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے اس کا اندازہ صرف وہ لڑکی لگا سکتی ہے جو اس مرحلے سے گزری ہوتی ہے۔😭
ایسی لڑکی کا ایک ایک لمحہ شوہر کی یاد میں گزرتا ہے۔
برائے مہربانی اپنی بیوی کو اکیلا چھوڑ کر نہ جائیں۔ Husband Wife - میاں بیوی

15/10/2021

مسافری 😢😢

13/10/2021

خپل ٹیم خیبرپختونخواہ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اپنے نام کرلیا.... T20 فائنل میچ جیتنے پر دلی مبارکباد 🏏🏆🎖

پھٹانوں کو شکست دینا پہاڑوں کے ساتھ ٹکرانا ہے💪الحَمْدُ ِلله خیبر پختونخوا کی ٹیم  ویلڈن  یہ ٹرافی اس بار بھی ہمارا   kpk...
13/10/2021

پھٹانوں کو شکست دینا پہاڑوں کے ساتھ ٹکرانا ہے💪
الحَمْدُ ِلله خیبر پختونخوا کی ٹیم ویلڈن
یہ ٹرافی اس بار بھی ہمارا
kpk Team and All kpk Fans
Follow

‏انا للہ وانا الیہ راجعون محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالٰی جنت لفردوس میں اعلی مقام ...
10/10/2021

‏انا للہ وانا الیہ راجعون محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالٰی جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین۔ نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

09/10/2021

‏بیلتونه زور دې را معلوم شو
نور به سلام په دوہ لاسي درتہ کومه
ویډیو مخکی شیر کی مننه۔۔
Like Sher Follow Our Page..

09/10/2021

Mor kho janat dy..
دہ مور سرہ مینه کوالو والہ دہ ویډیو مخکی شیر کی مننه۔۔
Like Sher Follow Our Page..

06/10/2021

بغض اوقات ہم صرف غلط فہمیوں کی وجہ سے ایک بہترین دوست کھو بیٹھتے ہیں۔ غلط فہمی کی مثال دیکھیٸے گا۔😆😆😆😍😍😍
پیج کو لایک کرے شکریہ 🥀

03/10/2021

ایک بیوی کے لیے اپنے شوہر کو رخصت کرنا کتنا مشکل ہے خود دیکھ لیں۔ برائے مہربانی اپنی بیوی کو اکیلا چھوڑ کر باہر ملک نہ جائیں۔😭😭😭
شیئر ضرور کریں تاکہ سب کا احساس ہو۔۔😭😭😭

مور 😘
24/09/2021

مور 😘

24/09/2021

د ډیرو ملگرو په غوختنه نوی نظـــــــــــــم دیر په یاد کښ
(😭 د نظــــــــــــــم عنوان دیر د جنگ میدان 😭)

21/09/2021



😜

19/09/2021


پاکستان خیبر پختونخوا کا معروف شخصیت یوسف جان طورمنگ میں ۔
تازہ خبریں حاصل کرنے کے پیج لایک کریں ۔۔ شکریہ

14/09/2021

دریم آواز بہ ورتہ سبا کئ😂😂😂

14/09/2021

ہاہاہاہاہا بچے نے ٹیکہ کیسے لگوایا دیکھیں اس ویڈیو میں 😀😀😀😀😀😀😀
Tag Our Friends

بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی  ابو یا امی جاتے ہیں میری بیوی ایک دن مج...
07/09/2021

بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے
اور تمہاری ماں
ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے کبھی صرف کے ڈبے
اور کبھی کبھی تو چاول کا تھیلا بھر دیتی ہے
اپنی ماں کو بولو یہ ہمارا گھر ہے کوئی خیرات سینٹر نہیں

مجھے بہت غصہ آیا میں مشکل سے خرچ پورا کر رہا ہوں اور ماں سب کچھ بہن کو دے دیتی ہے
بہن ایک دن گھر آئی ہوئی تھی اس کے بیٹے نے ٹی وی کا ریموٹ توڑ دیا
میں ماں سے غصے میں کہہ رہا تھا
ماں بہن کو بولو یہاں عید پہ آیا کرے بس
اور یہ جو آپ صابن صرف اور چاول کا تھیلا بھر کر دیتی ہیں نا اس کو بند کریں سب
ماں چپ رہی
لیکن بہن نے ساری باتیں سن لی تھیں میری
بہن کچھ نہ بولی

4 بج رہے تھے اپنے بچوں کو تیار کیا اور کہنے لگی بھائی مجھے بس سٹاپ تک چھوڑ او
میں نے جھوٹے منہ کہا رہ لیتی کچھ دن
لیکن وہ مسکرائی نہیں بھائی بچوں کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں

پھر جب ہم دونوں بھائیوں میں زمین کا بٹوارا ہو رہا تھا تو
میں نے صاف انکار کیا بھائی میں اپنی زمیں سے بہن کو حصہ نہیں دوں گا
بہن سامنے بیٹھی تھی
وہ خاموش تھی کچھ نہ بولی ماں نے کہا بیٹی کا بھی حق بنتا ہے لیکن میں نے گالی دے کر کہا کچھ بھی ہو جائے میں بہن کو حصہ نہیں دوں گا
میری بیوی بھی بہن کو برا بھلا کہنے لگی
وہ بیچاری خاموش تھی

بڑابھای علدہ ہوگیا کچھ وقت کے بعد
میرے بڑے بیٹے کو ٹی بی ہو گئی
میرے پاس اس کا علاج کروانے کے پیسے نہیں تھا
بہت پریشان تھا میں
قرض بھی لے لیا تھا لاکھ روپیہ

بھوک سر پہ تھی
میں بہت پریشان تھا کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا شاید رو رہا تھا حالات پہ
اس وقت وہی بہن گھر آگئی
میں نے غصے سے بولا اب یہ آ گئی ہے منحوس
میں نے بیوی کو کہا کچھ تیار کرو بہن کےلیے
بیوی میرے پاس آئی
کوئی ضرورت نہیں گوشت یا بریانی پکانے کی اس کے لیئے

پھر ایک گھنٹے بعد وہ میرے پاس آئی
بھائی پریشان ہو
بہن نے میرے سر پہ ہاتھ پھیرا بڑی بہن ہوں تمہاری
گود میں کھیلتے رہے ہو
اب دیکھو مجھ سے بھی بڑے لگتے ہو
پھر میرے قریب ہوئی
اپنے پرس سے سونے کے کنگن نکالے میرے ہاتھ میں رکھے
آہستہ سے بولی
پاگل توں اویں پریشان ہوتا ہے
بچے سکول تھے میں سوچا دوڑتے دوڑتے بھائی سے مل آؤں۔
یہ کنگن بیچ کر اپنا خرچہ کر
بیٹے کا علاج کروا
شکل تو دیکھ ذرا کیا حالت بنا رکھی تم۔نے
میں خاموش تھا بہن کی طرف دیکھے جا رہا تھا
وہ آہستہ سے بولی کسی کو نہ بتانا کنگن کے بارے میں تم۔کو میری قسم ہے
میرے ماتھے پہ بوسہ کیا اور ایک ہزار روپیہ مجھے دیا جو سو پچاس کے نوٹ تھے

شاید اس کی جمع پونجی تھی
میری جیب میں ڈال۔کر بولی بچوں کو گوشت لا دینا
پریشان نہ ہوا کر

جلدی سے اپنا ہاتھ میرے سر پہ رکھا دیکھ اس نے بال سفید ہو گئے

وہ جلدی سے جانے لگی
اس کے پیروں کی طرف میں دیکھا ٹوٹی ہوئی جوتی پہنی تھی
پرانا سا دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا جب بھی آتی تھی وہی دوپٹہ اوڑھ کر آتی

بہن کی اس محبت میں مر گیا تھا
ہم بھائی کتنے مطلب پرست ہوتے ہیں بہنوں کو پل بھر میں بیگانہ کر دیتے ہیں اور بہنیں
بھائیوں کا ذرا سا دکھ برداشت نہیں کر سکتیں
وہ ہاتھ میں کنگن پکڑے زور زور سے رو رہا تھا

اس کے ساتھ میری آنکھیں بھی نم تھیں
اپنے گھر میں خدا جانے کتنے دکھ سہہ رہی ہوتی ہیں
کچھ لمحے بہنوں کے پاس بیٹھ کر حال پوچھ لیا کریں
شاید کے ان کے چہرے پہ کچھ لمحوں کے لیئے ایک سکون آ جائے، ،،،

بہنیں ماں کا روپ ہوتی ہیں😢😢

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share