Muhammad Saad official

  • Home
  • Muhammad Saad official

Muhammad Saad official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Saad official, News & Media Website, .

07/05/2022

خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما
🤲 Ameen

07/05/2022

سب سے بہترین عید تو اس دن ہوگی جس دن ہمارا خاتمہ ایمان پر ہوگا انشاءاللہ، اللہ پاک سے دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین.

04/05/2022

ستاسو پہ نظر کی پاکستان کی کومہ گناہ ڈیرہ کیگی
1 شرک ،2 زناکاری ،3 سود ، 4 دھوکہ ،5 دروغ ،6 خیانت 7ظلم

01/05/2022

بریکنگ نیوز :
ضلع صوابی سے پانچ شہادتیں موصول ذرایع
🙄🙄🙄

28/04/2022

حیدر ہوتی کا سرکاری خرچ پر عمرہ ادائیگی سے انکار قابل تحسین ہے۔
عبادت اپنے پیسوں سے ہوتی ہے عوام کے پیسوں سے نہیں۔۔ اچھے کام کی تعریف کرنی چاہیے۔❣️🏏

❤❤❤
26/04/2022

❤❤❤

❤❤🙄
25/04/2022

❤❤🙄

25/04/2022

Understandable 👏👏 Many Many thanks all gyes ❤❤✌🏽15k follwors today Alhamdulillah

24/04/2022

روزہ چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ.
آمین❤😥😥..

24/04/2022

تیسرہ عشرہ :
‏اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ🔥
رب الکریم زات تہ مو د جہنم د اوور نہ بچ کڑی🙏🏼🙄

23/04/2022

کوشش اوکئ چی دا ویڈیو نن خامخا ضروری شیر کڑئ🙏🙏 ستاسو د یو شیر پہ وجہ کیدیشی دی مور او پلار تہ خپل بچے واپس میلاو شی ڈیر د افسوس خبرہ دہ 😓😭

22/04/2022

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے...
😥😥

19/04/2022

of swabi❤❤✌🏽
🙄🙄🙄🙄🙄🙄today

17/04/2022

علی خان بھایئ کا خوبصورت آواز میں ازان ماشاءاللہ❤❤❤

17/04/2022

جار سپیکر صیب❤❤✌🏽

17/04/2022

Thanks For support
follwors Alhamdulillah ✌🏽❤❤

😂😂😂😂
16/04/2022

😂😂😂😂

16/04/2022

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہو گی
یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا آمین🙏

Breaking News 🚨:-Govt Has Decided to Remove Ramiz Raja As PCB Chairman. Najam Sethi is Most likely to Replace Him.(Sourc...
15/04/2022

Breaking News 🚨:-

Govt Has Decided to Remove Ramiz Raja As PCB Chairman. Najam Sethi is Most likely to Replace Him.

(Source: Via Capital Tv)

،،،،ضلع صوابی میں قتل وغارت کا بازار گرم ایک ھی دن میں چھ افراد قتل ھوگے۔۔۔۔افسوسناک خبر۔۔۔۔۔ضلع صوابی میں اج بروز جمعہ ...
15/04/2022

،،،،ضلع صوابی میں قتل وغارت کا بازار گرم ایک ھی دن میں چھ افراد قتل ھوگے۔۔۔۔افسوسناک خبر۔۔۔۔۔ضلع صوابی میں اج بروز جمعہ ایک ھی دن میں چھ افراد قتل جس میں دو بھائی بھی شامل ہیں ۔۔۔تفصیلات کے مطابق اج بروز جمعہ مبارک ضلع صوابی کے مختلف علاقوں اسماعیلہ۔سپین کانی۔صوابی۔یارحسین اور گنی چھترہ میں مختلف واقعات میں چھ افراد کو بڑی بے دردی سے قتل کردئے۔۔پہلا واقعہ اسماعیلیہ میں دو بھائیوں سید ابراد اور شہنشاہ پسران ابرار کو قتل کردیا۔دوسرا واقعہ ھارون ولد منظور ساکن یارحسین کو قتل کردیا۔تیسرا واقعہ صوابی میں حمزہ نامی شخص کو قتل کردیا۔جوتھا واقعہ سپین کانی می اکبر علی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اس طرح تھانہ اتلہ کے حدود گنی چھترہ میں افطاری سے پانچ منٹ قبل رنگیز نامی نوجوان کو قتل کردیا اج قتل ھونے والوں کی تعداد چھ ھوگی۔۔بہت افسوس کا مقام ھے کہ رمضان کا مہینہ صبر وتحمل درس دیتا ھیں مگر ضلع صوابی میں ائے روز ان واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں ایا۔۔ضلع صوابی میں اسلحہ کی نمائش ایک فیشن بن چکا ھیں اور رھی سہی کسر ائیس جیسے ناسور نے پوری کردی۔ہولیس سے سیاسی مداخلت جب تک ختم نہیں ھوگی۔ضلع صوابی میں امن وامان کی صورتحال اسی طرح ھوگی۔ضلع صوابی پولیس ایک بھادر پولیس ھے اور دھشت گردی میں اس نے جانوں کے نزرانے پیش کی۔ھمارا مطالبہ ھے کہ ائی جی پی خیبر پختونخوا اس کا نوٹس لیے اور خصوصا اسلحہ کی نمائش ٹوپک ماری کا خاتمہ کریں ائیس جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کریِ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مشران۔ناظمین اور پولیس مشترکہ طور پر اس کا حل نکالے۔ منجانب Muhammad saad official page : District swabi

جنوبی کوریاکے مشہور یوٹیوبر ،، داود کم ،، جس کے 20 لاکھ سے زائد فالورز ہیں مشرف بہ اسلام ہونےکےبعد پہلی مرتبہ عمرہ کی اد...
15/04/2022

جنوبی کوریاکے مشہور یوٹیوبر ،، داود کم ،، جس کے 20 لاکھ سے زائد فالورز ہیں مشرف بہ اسلام ہونےکےبعد پہلی مرتبہ عمرہ کی ادائیگی کےلیے گئے
اپنے وال پر لکھتاہے میں دنیا کا خوش قسمت انسان ہوں جسے اللہ پاک نے دین اسلام سے نوازا🤲🤲🤲🤲❤

BesT Line's🥺Like This Page for More Beautiful Islamic Posts|
14/04/2022

BesT Line's🥺

Like This Page for More Beautiful Islamic Posts|

13/04/2022

یرہ دا خو اوم د عمران خان سخت خلاف دے😂😂😂

12/04/2022

‏❤❤ خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤❤

11/04/2022

نیشنلیان ڈیر خوشالا دی وئ حیدر خان بیگا پہ TV راغلے وو 🤭😁

11/04/2022

اچھے حکمران کی 4 نشانیاں

10/04/2022

دا خو وجل کئ یار😂😂😂 نن یی خہ ڈیرہ چیر کڑیئ🙏

بریکنگ نیوز_!!! ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ♥️👌چیرمین رمیز ...
10/04/2022

بریکنگ نیوز_!!!
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ♥️👌
چیرمین رمیز راجہ کل اپنا استعفیٰ پیش کریں گے 🥀🥀
اس کا باقاعدہ اعلان رمیز راجہ خود کریں گے 💥
Muhammad saad official

10/04/2022

وزیرستان کے علاقہ شوال میں ڈرون حملہ
ایک خاندان کے 7 افراد شہید
پورانا پاکستان

10/04/2022

سوال؟؟؟؟؟
ایا مونگ اذاد قوم یو 🇵🇰
جواب

09/04/2022

بریکنگ نیوز :
عمران خان کیخلاف 174 ووٹ عدم اعتماد کامیاب

dark day  in the history of Pakistan!We lost him.
09/04/2022

dark day in the history of Pakistan!
We lost him.

09/04/2022

خانہ کعبہ کا آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرماۓ
آمین

09/04/2022

بریکنگ نیوز :
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے استعفٰی دے دیا۔

08/04/2022

وطن عزیز کے لیے عمران خان اچھا ہے یا شہباز شریف؟
اپنا قیمتی راے دیجئے

08/04/2022

یااللہ تہ ڈیر لویی بادشاہ یئ ٹولہ ورز ستاسو دپارہ روجہ اونیسو یااللہ تہ یی پہ خپل دربار کی قبولی او منظوری کیئ ٹول اووایئ امین

08/04/2022

‏افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال اس مزدور کی طرح ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد اپنی مزدوری نہ لے کر جائے

08/04/2022

السلام علیکم ماہ رمضان کا پہلا جمعہ سب مسلمانوں کو مبارک ہو۔

07/04/2022

‏سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
‏یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں🤗🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share