Quetta News Balochistan Pakistan

  • Home
  • Quetta News Balochistan Pakistan

Quetta News Balochistan Pakistan Khalil kakar

ٹانک/ٹریفک حادثہ/ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ٹانک: بنوں روڈ پر میدان کے قریب تیز رفتار موٹرکار ڈرائیو...
14/11/2021

ٹانک/ٹریفک حادثہ/ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، پانچ زخمی

ٹانک: بنوں روڈ پر میدان کے قریب تیز رفتار موٹرکار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی

ٹانک: کار میں سوار ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی

ٹانک: جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے میاں بیوی سمیت تین بچے شامل

ٹانک: موٹر کار میں سوار افراد وانا سے بنوں جارہی تھے

ٹانک: ریسکیو نے تمام زخمیوں اور جان بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا

ٹانک: ہسپتال میں مزید دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

12/11/2021

لوگ نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیـں پڑھ لیتـے ہیں
لیکن جنت کی لالچ میں قــرآن پاک نہیــں پڑھتــے
😭🙏🙏😭

11/11/2021
07/11/2021

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کاسڑکوں پر آنے کا اعلان ،
13 نومبر کراچی 17 کوئٹہ جبکہ20 کو پشاور میں بڑے لانگ مارچ کااعلان ،
اختتام اسلام آباد لانگ مارچ پر ہوگا

06/11/2021

کوئٹہ میں چینی 165 روپے کلو حکومت کی بے ہسی حد سے بڑھ چکی ہے آپوزیشن حکومتکو ٹف ٹائم دینے کے بجائے اپنے حرام کے پیسوںکو بچانےمیں مصروف ہے حکومت اور آپوزیشن دونوں لانت کے حقدار ہیں

05/11/2021

چینی اور پٹرول کا زوردار دنگل دونوں کی ڈالر سے آگے نکلنے کی کوشش۔ پٹرول 146، چینی 147، ڈالر 172۔

صرف آپ نے گهبرانا نہیں

28/10/2021
19/10/2021

12 ربیع الاول ۔
19 اکتوبر 2021

30/08/2021
ائی جی پولیس بلوچستان نے یہ اعلان کردیا کہ اگر کسی تھانے میں کوئی منشی یا پولیس آفیسر رشوت مانگے یا تنگ کرے تو مجھ سے را...
29/08/2021

ائی جی پولیس بلوچستان نے یہ اعلان کردیا کہ اگر کسی تھانے میں کوئی منشی یا پولیس آفیسر رشوت مانگے یا تنگ کرے تو مجھ سے رابطہ کرے 03008182705

گاڑی دیکھ کر چلائیے صاحب!ان بےزبانوں کے پاس ایمبولینس نہیں آتی!
29/08/2021

گاڑی دیکھ کر چلائیے صاحب!
ان بےزبانوں کے پاس ایمبولینس نہیں آتی!

مجھے یاد ہے بچپن میں جب کبھی ہمیں رات میں نیند نہیں آتی🍀 تو ہم اٹھ کر امی جان کے پاس چلے جایا کرتے تھے اور انہیں نیند سے...
29/08/2021

مجھے یاد ہے بچپن میں جب کبھی ہمیں رات میں نیند نہیں آتی🍀 تو ہم اٹھ کر امی جان کے پاس چلے جایا کرتے تھے اور انہیں نیند سے بیدار کر کے کہا کرتے تھے
"امی مجھے نیند نہیں آرہی" امی فوراً نیند سے بیدار ہو کر پو چھتیں کیوں بیٹا کیا ہوا🍀 طبعیت تو ٹھیک ہے نا؟
پیشانی پر ہاتھ رکھ کر بخار چیک کرتیں, پیٹ میں تو درد نہیں نا؟
اور تسلی کر لینے کے بعد اکثر اپنے پاس سلا لیا کرتیں یا جب تک ہم چاہتے ہمارے پاس بیٹھتیں.🍀
پھر ہم بڑے ہو گئے اور رات کو بے سُد ہو کر بے فکری کی نیند سونے لگے اور امی بوڑھی ہو گئیں انہیں اکثر راتوں کو نیند نہیں آتی اول تو ماں اپنے بچے کے آرام میں مخل نہیں ہوتی مگر کبھی وہ یہ غلطی کر ہی دے تو عموماً بچے ماں کو انٹی ڈپریشن یا نیند کی گولی کھاکر سونے کی تلقین کرتے ہیں یا اگر وہ بیمار ہوں تو روٹین کی دوائیں وغیرہ لینے کی ہدایت کر دیتے ہیں۔
در اصل بچپن میں اور بڑھاپے میں کافی مماثلت ہے دونوں عمروں میں کسی انجانی بات پر دل مضطرب ہو جاتا ہے🍀
مگر خوش نصیب بچوں کا یہ اضطراب انکی مائیں اپنے ہاتھوں کے لمس سے ہی دور کر دیتی ہیں اکثر کسی بات پر روتے ہوئے بچے کا سر جب ماں اپنی گود میں رکھ کر ہاتھوں کی انگلیوں سے سہلہیں
کرتی ہے تو یک دم بچہ سکون پا جاتا ہے۔🍀 شایدہم سمجھ ہی نہیں پائے کہ ہمیشہ بے چینی کا علاج گولیاں, دوائیں نہیں ہوتیں کبھی کبھی ماؤں کو بھی ہمارے ہاتھوں کے لمس درکار ہوتے ہیں..🍀
کبھی کبھی ان کے ناتواں جسم ہمارے مضبوط ہاتھوں سے آرام کے متلاشی ہوتے ہیں..
سوچیے ہم میں سے کتنے ایسے بچے ہیں جو راتوں کو اٹھ کر اپنے والدین کو دیکھتے ہیں کہ آیا وہ پر سکون نیند سو رہے یا بڑھاپے کی ویران راتوں میں اپنے بچپن کو,🍀
اپنی ماں کے ہاتھوں کے لمس کو یاد کر رہے ہیں. پوسٹ شیر کرے رانا حسنین علی خان i

26/08/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News Balochistan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share