27/12/2022
پنجاب میں آج بھی دھند کا راج،موٹروے بند,پروازیں بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج برقرار ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور