Pakistan Awami Chanel

  • Home
  • Pakistan Awami Chanel

Pakistan Awami Chanel Pakistan Awami Chanel is a non profiting YouTube channel providing information about social ,cultura

فائلر بمقبلہ نان فائلرز
15/06/2024

فائلر بمقبلہ نان فائلرز

 B-2 Bomber duplicate a bird? Yes, the B-2 Spirit stealth bomber has been reported to resemble a bird, particularly a fl...
15/04/2024


B-2 Bomber duplicate a bird? Yes, the B-2 Spirit stealth bomber has been reported to resemble a bird, particularly a flying wing design that bears a resemblance to certain bird species, such as the bat. The design of the B-2 was influenced by the natural world and was optimized for stealth, aerodynamic efficiency, and reduced radar signature....

ارے یہ کیا ہوریا بے😁
13/04/2024

ارے یہ کیا ہوریا بے😁

غلطی کیا ہے؟؟
23/03/2024

غلطی کیا ہے؟؟

متنازع تقاریر پر پابندی عائد
23/03/2024

متنازع تقاریر پر پابندی عائد

23/03/2024

شراکت داری منصوبہ
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی!!

یہ تصویر عوام اور سیاستدانوں کے کردار پر پورا اترتی ہے۔۔۔غیر مناسب تصویر ہے لیکن اس طبقے نے عوام کے ساتھ ہمیشہ یہی سلوک ...
30/01/2024

یہ تصویر عوام اور سیاستدانوں کے کردار پر پورا اترتی ہے۔۔۔
غیر مناسب تصویر ہے لیکن اس طبقے نے عوام کے ساتھ ہمیشہ یہی سلوک کیا ہے ۔۔۔اگر ایسا نہیں تو آپ اپنے اردگرد حالات دیکھیں۔۔۔
سڑکیں۔ ۔
ہسپتال۔۔۔
معیشت ۔
معاشرت ۔۔۔
انصاف ۔۔
میرٹ ۔۔
سب کچھ ۔۔۔کا یہی حشر ہے۔۔۔

29/01/2024
جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا زمہ دار کون؟؟ #عوام #حکومت  #ادارے
23/01/2024

جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا زمہ دار کون؟؟
#عوام
#حکومت
#ادارے

23/01/2024

#زبردست #خوشخبری

25 #جنوری سے 5 #فروری تک #بارش اور #برفباری کے 4 #سلسلے #خيبرپختونخوا ميں آنے کا #امکان
#پہلا سلسلہ کمزور صرف #محدود علاقوں کے ليۓ ھوگا
#دوسرا سلسلہ #معتدل ھوگا
#تيسرا سلسلہ #طاقتور ھوگا
#چوتھا سلسلہ #انتھائی طاقتور سلسلہ #ھوگا
خيبرپختونخوا کے #تمام علاقوں ميں اس #دوران #اچھی اور مفيد بارشوں کا امکان
#پہاڑی علاقوں ميں #اس دوران شديد #برفباری کا امکان
#انشاءاللہ ☔️♥️☔️♥️🌨

 نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روش کر لیے۔پاکستان کی سیمی فائنل تک ر...
09/11/2023


نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روش کر لیے۔

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی، پاکستان کو انگلینڈ کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی۔

پاکستان اپنا آخری لیگ میچ ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف کولکتہ میں کھیلے گا۔

 #بریکنگ  #نیوز مولانا طارق جمیل صاحب کے صاحب زادے عاصم جمیل نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کی ۔مولانا یوسف جمیل عاصم جمیل بچپ...
30/10/2023

#بریکنگ #نیوز
مولانا طارق جمیل صاحب کے صاحب زادے عاصم جمیل نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کی ۔
مولانا یوسف جمیل
عاصم جمیل بچپن سے ڈپریشن کے شدید شکار تھے۔
مولانا یوسف جمیل۔
عاصم جمیل گھر پر اکیلے تھے اور گارڈ کی بندوق سے خود پر فائرنگ کی
مولانا یوسف جمیل

 #الرٹ**میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق  ڈی ایس پی میاں چنوں**می...
29/10/2023

#الرٹ*

*میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں*

*میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں*

*میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا*

*میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا*

*میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم*

عام انتخابات کی تیاریاں !!
22/09/2023

عام انتخابات کی تیاریاں !!

اصلی مطالعہ پاکستان کا سنہرا باب جو بہت کم ہی پڑھایا جاتا ہے 👇👇👇
22/09/2023

اصلی مطالعہ پاکستان کا سنہرا باب جو بہت کم ہی پڑھایا جاتا ہے 👇👇👇

21/09/2023

کینیڈا نے اپنے شہری پردیپ سنگھ نجر کے قتل پر سخت نوٹس لے لیا۔

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی بینک کے نمبر سے آنے والی کال پر ہر گز اپنی معلومات بینک منیجر یا کسی بھی فرد ک...
21/09/2023

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی بینک کے نمبر سے آنے والی کال پر ہر گز اپنی معلومات بینک منیجر یا کسی بھی فرد کو فراہم نہ کریں،بلکہ کال منقطع کریں ،یہ فراڈ ہوتا ہے جو آپکی معلومات کے کر آپ کو اپنی رقم سے محروم کرسکتے ہیں 👇👇👇✅

21/09/2023

ٹریفک پولیس خدارا غریب لوگوں پر ترس کھائیں۔

20/09/2023

حریم شاہ نے نیا کٹا کھول دیا

 #انتباہ:  #پنڈی اسلام آباد: خانپور ڈیم پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھونکے اب سے کچھ دیر قبل دیکھے گئے۔ اور 10 س...
04/09/2023

#انتباہ:
#پنڈی اسلام آباد: خانپور ڈیم پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھونکے اب سے کچھ دیر قبل دیکھے گئے۔ اور 10 سے 20 منٹ کے دوران راولپنڈی اسلام آباد اور ان کے مضافات میں بھی شدید #آندھی کا امکان ہے جس میں #ہوا کی رفتار 100 سے 130 کلومیٹر تک پہنچ سکتی ہے!

04/09/2023

ایف اے بنیادی تعلیم رکھنے والے ملک کے سپریم لیڈرز اور اعلیٰ عہدوں کو چیلنج کرتے ہیں ۔جب کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

 #ہریپور  #بینک   #ڈکیتیہری پور حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکو 55 لاکھ روپے لو...
04/09/2023

#ہریپور #بینک #ڈکیتی
ہری پور حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکو 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاہے
ڈاکوؤں کی تصاویر بھی جاری کر دی گئیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ڈاکوؤں کی پہچان ہوسکے

ایک طرف دنیا کی سوچ ہے۔۔۔اور دوسری طرف پاکستانی وزیر جو درختوں کی کٹائی کے پرمٹ جاری کرواتے ہیں!!
02/09/2023

ایک طرف دنیا کی سوچ ہے۔۔۔
اور دوسری طرف پاکستانی وزیر جو درختوں کی کٹائی کے پرمٹ جاری کرواتے ہیں!!

05/08/2023

پاکستان کی جملہ سیاسی جماعتیں یوم استحصال کشمیر کے ساتھ ساتھ یوم استحصال جمہوریت واستحصال عوام بھی منائیں۔

فلسفہ کربلا
31/07/2023

فلسفہ کربلا

نوے ہزار گاڑیاں ،اور 220 ارب کا مفت پٹرول 550 ارب کی مفت بجلی !!
30/07/2023

نوے ہزار گاڑیاں ،اور 220 ارب کا مفت پٹرول 550 ارب کی مفت بجلی !!

جج کے گھر میں چھوٹی بچی دم توڑ گئیاسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہ...
28/07/2023

جج کے گھر میں چھوٹی بچی دم توڑ گئی

اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے۔یہی فیصلہ ہم سب کیلئے ہیں کیونکہ ہم بھی بدقسمتی سے پاکستانی ہے اور یہی قانون ہم سب کیلئے ہے۔

27/06/2023

پاکستان کے وزراء اور کچھ صحافی میرے ٹیکس کے پیسوں سے حج پر جا رہے ہیں۔میرے ٹیکس کے پیسے ان پر حرام ہے ،اور اپ کے ۔۔۔؟

11/06/2023

دفاع کیلئے 1804 ارب
صحت کیلئے 20 ارب
(تعلیم کیلئے 34 ارب)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share