ھنگامی پریس کانفرنس
پارٹ4
شر پسند عناصر کو اگر اپنے صفوں سے نکال باھر نہ کیا تو بھت زیادہ نقصان آپ کو اٹھانا پڑے گا۔اور دشمن نےمسلمانوں کے تفرقے سےفائدہ اٹھاتے ھوئے وہاں اپنے مادر وطن پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا گیا۔
پاراچنار کے حالات کی بارے میں
علامہ اصغر علی کا اظہار خیال!
منجانب۔موسسہ و دفتر پاسبان ولایت پاکستان پاراچنار
ھنگامی پریس کانفرنس
پارٹ 5
علامہ ساجدحسین طوری نے موجودہ تکفیری گروہ کے بارے میں معتدل اہل سنت کو آگاھی پیغام!
منجانب ۔موسسہ و دفتر پاسبان ولایت پاکستان پاراچنار
پارٹ 1
شر پسند عناصر کو اگر اپنے صفوں سے نکال باھر نہ کیا تو بھت زیادہ نقصان آپ کو اٹھانا پڑے گا۔ مسلمانوں کے تفرقے کا فائدہ اٹھاتے ھوے جہاں اسرائیل کی خوشنودی حاصل کی جارھی ھے ۔وہاں اپنے مادر وطن پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا گیا۔
پاراچنار کے حالات پہ
استاد محترم علامہ سيد شجاع حسین الحسینی کا اظہار خیال!
منجانب۔موسسہ و دفتر پاسبان ولایت پاکستان پاراچنار
علماء خیبر پختون خواہ مقیم قم کا اھل سنت اور اھل تشیع برادریوں کو امن کا تلقین۔ جنگ بربادی ھے ۔ دشمن قوتوں کی چاھت ھے۔
علماء کے ھنگامی اجلاس کے بعد علامہ ثواب علی حیدری صاحب کا میڈیا سے گفتگو
#مناسبت ۔شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام #
ھمارا عقیدہ ہے ۔ کہ ھمارا پورا اعتماد اور بھروسہ ھے چھاردہ معصومین علیھم السلام پر۔
اب سوال یہ ہے کہ آیا اھل بیت ع کا بھی ھم پر بھروسہ ھے۔ ؟کوئ ایسی مثال ھے ۔
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کو امام نے کیا خطاب دیا؟
مالک اشتر کو امام علی علیہ السلام نے فرمایا کہ آپ کی نسبت مجھ سے ایسا ھے ۔جیسے میرا نسبت تھا رسول خدا کے ساتھ ۔
تفصیل سنئے قم المقدس
حجت الاسلام آغا شاھد علی خان صاحب کے ساتھ ۔
مصائب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
حجةالاسلام والمسلمين علامہ شاھد علی خان
شام غریبان شھداء علم و قلم
مراسم و محفل (شام غریبان ) شھداء علم و قلم پاراچنار حرم مطہر بی بی فاطمہ معصومہ قم المقدسہ میں ۔
منجانب : مؤسسات؛ مؤسسہ قرآن واھل بیت ع و مؤسسہ پاسبان ولایت : مؤسسہ الانوار ائمہ ۔۔۔
شھادت شھادت سعادت سعادت
قوم کو اھم مصلحتی پیغام۔
پاراچنار پھر لہو لہو۔
پختون تاریخ کے سیاہ آوراق میں
قوم کے معماروں کو خون میں نہلایا گیا۔ اگر ھم نے تیسری قوت کو بے نقاب نھیں کیا۔تو ڈالرز کے اس جنگ میں ھمارا خون ھمیشہ گرتا رھیگا ۔آپ چاھے شیعہ ۔آپ چاھے سنی ھو۔
ولایت و امامت پارٹ12
(موضوع) ولایت و امامت
(پارٹ 12)
جب یہ حدیث (من مات ولم یعرف امام زمانه مات میاو الجاهلية) موجود ہے ۔ تو سوال یہ ھے کہ اھل سنت کا آج کل کا امام کون کہاں ھے ؟
اس کے علاوہ یہ حدیث بھی اھل سنت برادران کے منابع میں ذکر ھے ۔کہ پیغمبر اسلام کے تمام 12 جانشین اور سب کے سب قریش سے ھیں ۔
دوسرا سوال یہ ھے کہ اھل سنت 12 امام کون کون سے ھیں ۔کہ جو تمام قریش سے ھو؟
تفصیلی گفتگو سنیئے ۔
قم المقدس سے
حجت الاسلام آغا سید فواد حسین الحسینی کے ساتھ
موسيقی سے عذاب قبر میں اضافہ ہوتا ہے
میوزک سننے والے کا عذاب۔
سبق آموز قصہ
امامت و ولایت پارٹ 7
موضوع: امامت و ولایت:
پارٹ :7
حضرت آدم سے لیکر خاتم الانبیاء تک تمام انبیاء کے اوصیاء معصوم تھے ۔تو سوال یہ ھے کہ آیا یہ انصاف ھے کہ آخری نبی کا وصی غیر معصوم ھو؟اور اس کو عوام ووٹ دیکر منتخب کریں؟
اگر امام کو نہ پہچانا جاے۔ تو پھر متعة الحج کو حرام قرار دیا جاتا ھے ۔ اور اسی طرح تقیہ ، کہ جسکی ذکر قرآن میں ھے۔کو بھی حرام قرار دیا جاتا ھے۔
اس بحث کی تفصیلات سنئے قم المقدس سے ۔
حجت الاسلام آغا سید فواد حسین الحسینی کے ساتھ
ولایت و امامت پارٹ 4
موضوع: ولایت و امامت ۔
پارٹ: 4
امام کون ھے؟ اور امامت کی کیا تعریف ھے؟
اھل سنت کے مشہور کلامی تفتازانی کے بقول، امامت وہ رئاست عامه ھے ۔ بعنوان خلیفہ رسول ۔کہ جو مسلمانوں کے دینی اور دنیاوی امور کو سنبھالیں۔
کیا امامت کو تلوار کی زور پہ بھی حاصل کیا سکتا ہے؟
کیا واقعا امام جیسا بھی ھو ۔اس کی مخالفت حرام؟
ان جیسے دیگر سوالوں کے جوابات سنئے قم المقدس سے ۔
حجت الاسلام والمسلمین آقا سید فؤاد حسین الحسینی (عرف سید لالا) ۔کے ساتھ ۔