Pindiali azizaan

  • Home
  • Pindiali azizaan

Pindiali azizaan pindialiawaaz

10/07/2022
ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئے۔ڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی۔  م۔ض نامی شخص سکنہ بابی خیل قالدرہ ...
23/06/2022

ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئے۔ڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی۔ م۔ض نامی شخص سکنہ بابی خیل قالدرہ نے اپنے بیمار گائے کا ویٹرنری سنٹر میں معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے علامات کے بعد لپمی سکن قرار دیا۔ ضلع کی داخلی و خارجی پوائنٹس کے علاوہ مویشی منڈیوں میں اینٹی ٹک اور لمپی سکن سے بچاؤ سپرے کاآغاز کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر مفتی عبدالرّازق۔

ضلع مہمند۔علاقہ پنڈیالی میں بارش سے برساتی نالوں میں سیلابی پانی نکل آئے۔پنڈیالی سمال ڈیم میں پانی جمع ہوناشروع ہوگئے۔سم...
20/06/2022

ضلع مہمند۔علاقہ پنڈیالی میں بارش سے برساتی نالوں میں سیلابی پانی نکل آئے۔پنڈیالی سمال ڈیم میں پانی جمع ہوناشروع ہوگئے۔سمال کے گردنواح بسنے والے لوگوں میں خوشی کاسماں۔کیونکہ طویل خشک سالی سے ڈیم خشک ہوگئے تھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindiali azizaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share