Deputy District Health Office-Ahmedpur East

  • Home
  • Deputy District Health Office-Ahmedpur East

Deputy District Health Office-Ahmedpur East DEPUTY DIISTRICT HEALTH OFFICE AHMEDPUR EAST AIMS TO IMPROVE HEALTHCARE PROVISION TO PUBLIC IN ALL GOVT. AND PRIVATE HOSPITALS

22/03/2020

Please spread this message

09/02/2020

جناب نعیم صادق اسسٹنٹ کمشنر احمد پور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

اسسٹنٹ کمشنر جناب نعیم صادق اور ڈاکٹر مبشر فاروقی  کی جانب سے احمدپور شرقیہ میں شاندار تقریب تقسیم ایوارڈ اور اسناد کا ا...
09/02/2020

اسسٹنٹ کمشنر جناب نعیم صادق اور ڈاکٹر مبشر فاروقی کی جانب سے احمدپور شرقیہ میں شاندار تقریب تقسیم ایوارڈ اور اسناد کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ڈپٹی کمشنر بہاولپور شوزرب سعید تھے۔ ۔
تقریب میں ڈاکٹر مبشر فاروقی صاحب کو بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بہترین پرفارمنس پر ایوارڈ دیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر جناب نعیم صادق نے بھرپور الفاظ میں ڈاکٹر مبشر فاروقی کی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں ڈی ایس پی عبدلرحیم صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
بعد ازاں تحصیل میں پولیو اور ڈینگی مہم میں اچھی کاردگردگی کی بنیاد پر سٹاف میں ایوارڈ اور اسناد بھی تقسیم کی گئی

اسسٹنٹ کمیشنر احمد پور محمد نعیم صادق صاحب کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی نے شرکا۶ ...
31/01/2020

اسسٹنٹ کمیشنر احمد پور محمد نعیم صادق صاحب کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی نے شرکا۶ کو 17-21 فروری 2020 پولیو مہم سے متعلق بریفگ دی۔

ڈپٹی کمشنر شوزب سعید صاحب اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر غلام یاسین صابر صاحب  کی جانب سے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی کو بہت...
24/01/2020

ڈپٹی کمشنر شوزب سعید صاحب اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر غلام یاسین
صابر صاحب کی جانب سے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی کو
بہترین کاردگردگی پر پرفارمنس ایوارڈ دیا گیا۔

23/01/2020
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر فاروقی کی زیر صدارت تحصیل احمدپور شرقیہ کے سینیٹری انسپکٹرز/ہیلتھ انسپکٹرز کے ساتھ می...
22/01/2020

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر فاروقی کی زیر صدارت تحصیل احمدپور شرقیہ کے سینیٹری انسپکٹرز/ہیلتھ انسپکٹرز کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں سٹاف کو اپنی
پرفارمنس مزید بہتر کرنے پر زور دیا گیا

اجلاس میں تمام ہیلتھ انسپکٹرز کو تحصیل کے تمام حمام (barber shop) کے وزٹ، رجسٹریشن اور انسدادِ ہیپیٹائٹس سے متعلق اقدامات کو یقینی بنانے کا کہا گیا۔

مزید ازاں ڈی ڈی ایچ او نے عوام اور ہیلتھ انسپکٹرز کو مل کر علاقے میں صفائی کی مهم اپنانے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی رات دیر گئے میں تحصیل کے مختلف ہسپتالوں کا اچانک دورہ۔ ڈیوٹی سٹاف کی موجودگی اور مریضوں...
15/01/2020

ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی رات دیر گئے میں تحصیل کے مختلف ہسپتالوں کا اچانک دورہ۔
ڈیوٹی سٹاف کی موجودگی اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر مبشر فاروقی نے ڈیوٹی پر موجود سٹاف کی تعریف کی جو اس سخت موسم میں بھی عوام کی خدمت لیے کوشاں ہیں

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر فاروقی کی عطائیت کے خلاف دبنگ کارروائی۔ تحصیل احمدپور میں مختلف علاقوں میں چھاپے۔ معت...
11/01/2020

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر فاروقی کی عطائیت کے خلاف دبنگ کارروائی۔
تحصیل احمدپور میں مختلف علاقوں میں چھاپے۔ معتدد غیر قانونی کلینک سیل۔ بہت سے عطائی کارروائی کا سن کے فرار۔

ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی کی چیرمین شپ میں تحصیل احمد پور شرقیہ کے تمام سکول ہیلتھ سپروائزر، انچارج ویکسینیشن، ان...
10/01/2020

ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مبشر فاروقی کی چیرمین شپ میں تحصیل احمد پور شرقیہ کے تمام سکول ہیلتھ سپروائزر، انچارج ویکسینیشن، انچارج ڈینگی سیل ،انچارج سینیٹیشن کی میٹنگ ہوئی۔ جس میں تمام سٹاف نیں اپنی ماہانہ کآردگردگی رپورٹ دی۔ ڈپٹی ڈی ایچ او نیں ہدایت دی کے عوّام میں ویکسینیشن کی اہمیت اور سکول میں بچوں کو صفائی اور صحت کی اھمیت پر زور دیا جائے۔

03/01/2020
03/01/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy District Health Office-Ahmedpur East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share