Voice of Ghanche

  • Home
  • Voice of Ghanche

Voice of Ghanche Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Ghanche, Media/News Company, .

07/07/2022

مشہ بروم کے علاقے ھلدی میں خطرناک سیلاب
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

07/07/2022

ڈی سی گنگچھے محمد رضا کا اہلیان تھونگموس چھوربٹ والوں سے نقصانات کا ازالہ کرنے کے بجائے آج لوگوں کا مذاقِ اُڑانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ہم ڈی سی گنگچھے کے اس روئے کا سختی سے مزمت کرتے ہیں.
متاثرین تھونگموس کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان کی بات سننے کی گوارہ نہیں سمجھا اور بھوکہ شخص اپنے قافلے کے ساتھ آ کر کھانا کھانے کے بعد چلتے بنے۔ چھوربٹ تھونگموس کے عوام کے ساتھ کب تک آپ لوگ اسطرح مذاقِ کرتے رہیں گے .خدارا ایسا ظالمانہ سلوک نہ کریں کہ ہم احتجاج پر مجبور ہوجائیں.
سڑک کو مکمل بحال کر کے پل تعمیر کیا جائے، فرانو اور سیاری کا زمینی رابطہ بحال کریں اور نالے میں دیواریں کھڑی کی جائیں تاکہ اور کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے اس کے ساتھ ساتھ تھونگموس میں سیلاب سے جن لوگوں کا مالی نقصان ہوا ان کی امداد یقینی بنائیں ۔

سکردو جگلوٹ روڈ تقریباً ہفتہ کے لئے بلاک ہوچکاہے رات 3 بجے ایف ڈبلیو او والے روڈ کے بحالی کے دوران دوبارا ہیوی لینڈ س سل...
03/07/2022

سکردو جگلوٹ روڈ تقریباً ہفتہ کے لئے بلاک ہوچکاہے رات 3 بجے ایف ڈبلیو او والے روڈ کے بحالی کے دوران دوبارا ہیوی لینڈ س سلاہیڈنگ کی واجہ سے ایف ڈبلیو او کی مشینری کو بھی نقصان پہنچا ہے ذرائع کے مطابق روڈ کراسنگ کا بھی کوئی گنجائش نہیں بتایا جا رہا لہزا مسافر حضرات سفر کرنے سے گریز کریں

وادی چھوربٹ تھونگموس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ. گنگچھے انتظامیہ پچھلے سال کی ڈرامے کو دوھرانے کے بھرپور کوشش...
02/07/2022

وادی چھوربٹ تھونگموس
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ.
گنگچھے انتظامیہ پچھلے سال کی ڈرامے کو دوھرانے کے بھرپور کوشش کررھا ہے پچھلے سال بھی سوکھا ایکسویٹر سلاپ سے متاثرہ گاوں میں پورا دو مہنہ بغیر کسی کام کے کھڑا رکھ کر واپس ہوگیا ۔زرایع سے معلوم ہوا ہے کام کے عوض میں 50 لاکھ بل منظور کروایا۔ اس سال بھی سوکھا ایکسویٹر نالے کے کھودائی کے لئے بیجھا ہے ۔اور فیول کے عدم دستایابی کا بہانا کرر ہا ہے ۔سرکردگان تھونگموس اپنے مدد آپ کے تحت مختلف جگوں سے فیول کے لیے بھک مانگتے پھر رھے ہے ۔افسوس اس بات کے ہے پاک فوج بھی تعاون نہں کر رہا ہے ۔حلانکہ یہ سڑک سب سے زیادہ پاک فوج استمال کرتے ہیں ۔اگر یہ سلسلہ چلتے رہے تو اھلیان تھونگموس سڑک کو تمام قسم کے ٹریفک کے لے مکمل بند کردینگے۔جب تک فیول کے دستایابی کو یقینی اور فوری عارضی پل بنانے تک سڑک نہں کھولیں گے.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ghanche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share