سچ کى اواز tv

  • Home
  • سچ کى اواز tv

سچ کى اواز tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سچ کى اواز tv, TV Channel, .
(3)

20/12/2022

‏عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک سوئمنگ پول میں عمران خان کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی ، ایک واش روم میں نازیبا ویڈیو بنائی گئی کچھ بنی گالا میں نازیبا ویڈیو بنائی گئی کچھ 2014 میں عمران خان کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی ، جاوید چوہدری

20/12/2022

‏جلسہ گاہ میں کیمرہ کے سامنے سماء ٹی وی مائیک پھڑ کے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ “ میری مما عمران سے شادی کرنا چاہتی ہے اور میرے پاپا کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے “ تو ایسے لوگوں کو 13 منٹ کی نویں کان پاڑ اڈیو سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کھنگی جاؤ تے لنگی جاؤ

20/12/2022

آڈیو لیک ہونے کے بعد
یوتھیو کا لیڈر چور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک گھٹیا انسان بھی ثابت ہوا ہے۔۔۔
لعنت بیشمار🤚

19/12/2022
19/12/2022

*بریکنگ نیوز*
*گورنر پنجاب نے بھی پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ دیا اور 21 دسمبر کو شام 4 بجے اسمبلی اجلاس طلب کرلیا*

گورنر پنجاب نے پرویز الہی کو 21 دسمبر کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہ دیا
19/12/2022

گورنر پنجاب نے پرویز الہی کو 21 دسمبر کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہ دیا

ہمارے حاسدین سے کہنا کہ : “ُبلندیاں خدا تعالی  کی ذات دیتی ہے  ♥️
19/12/2022

ہمارے حاسدین سے کہنا کہ :
“ُبلندیاں خدا تعالی کی ذات دیتی ہے ♥️

06/12/2022

پی ٹی آئی کا اپنا اگلا الیکشن بلے کے بجائے
👇
گھڑی کے نشان پر لڑنے کا متفقہ فیصلہ😝😁

06/12/2022

ڈرپوک اتنا ہے کہ جب تک باجوہ ریٹائرڈ نہیں ہوا ایک لفظ منہ سے نہ نکلا اور اُسکے جاتے ہی بھونکنا شروع کردیا 😂

06/12/2022

‏عمران خان نے KPK شفٹ ہونے کی تیاریاں شروع کردیں،عمران خان اگلے تین سے چار ماہ KPK میں ہی رہیں گے،
پارٹی ذرائع

06/12/2022

توہین الیکشن کمیشن کیس

سپریم کورٹ نے عمران خان اسد عمر اور دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

04/12/2022

عمران خان آخری کارڈ کھیلنے والا ہے۔۔۔

مکمل ویڈیو یوٹیوب پر ۔۔۔۔۔

04/12/2022

ڈبل گیم نہ جنرل باجوہ نے کی اور ڈبل گیم نہ عمران فتنہ کر رہا ھے ڈبل گیم تو میں کر رہا ھوں جب عمران فتنہ کہے گا اسمبلی تور دوں گا لیکن ابھی مارچ تک کچھ نہیں ھو گا
پرویز الٰہی یوتھیو سن رھے ھو

04/12/2022

‏کل تک جنرل باجوہ کو تاحیات چیف لگانے کی آفریں کررہا تھا، سرعام چھ ماہ مزید توسیع دینے کا مطالبہ کررہا تھا اور آج وہی باجوہ غدار ہوگیا۔ خان کی زبان ہی اس کی اصل دشمن ہے

04/12/2022

اگر اسمبلی نہیں توری گئی تو خودکشی کر لوں گا
اگلی دھمکی تیار
خان صاحب نے الیکشن کی تاریخ نہ ملنے پر خودکشی کی تاریخ دینے کا فیصلہ کر لیا

04/12/2022

‏بریکینگ نیوز:آئندہ سال مارچ تک پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے:پرویز الہی

04/12/2022

وفاقی حکومت نے تاریخ کے سب سے زیادہ نرخوں پر لیا گیا پی ٹی آئی کا قرض وقت سے پہلے واپس کر دیا۔ ڈیفالٹ نہیں ہوا جس کے لئے کپتان دو ہفتے سے زور لگا رہا تھا۔
یوتھئے اب روئیں، پٹیں اور چیخیں

04/12/2022

جو بھی جنرل باجوہ کہتا تھا میں بھروسہ کر لیتا تھا، معصوم لیڈر
نوازشریف نے ٹھیک کہا تھا کہ تم چابی والے کھلونے ھو

04/12/2022

*اسمبلی توڑنے کی پوری کوشش کریں گے .....pti😀 !!!*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ کى اواز tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share