Islamic Invitation

  • Home
  • Islamic Invitation

Islamic Invitation ISLAMIC INFORMATION,NEWS,

15/09/2022
02/09/2022

سمجھ کر دوسروں سے بھی شئیر کریں.
مزید اچھی معلومات کے لیے ہمارا پیچ لائیک کریں. شکریہ 🥰

28/08/2022
18/08/2022
18/08/2022

Alhamdullillah For His Blessings Over Us.

17/08/2022
17/08/2022

***** حضرت امام مہدی کی نشانیاں *****
س: سب سے پہلے کون لوگ حضرت امام مہدی کی بیعت کریں گے اور کس جگہ کریں گے؟
ج: اُم المؤمنین حضرت سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ایک خلیفہ کی موت کے وقت اختلاف ہو گا تو اہل مدینہ میں سے ایک شخص مکہ کی طرف بھاگتے ہوئے نکلے گا، اہل مکہ میں سے کچھ لوگ اس کے پاس آئیں گے اور اس کو امامت کے لیے پیش کریں گے(یعنی اس کو اپنا امام بنانا چاہیں گے)، اسے یہ پسند نہ ہو گا، پھر حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان لوگ اس سے بیعت کریں گے۔
(سنن ابوداؤد ، حدیث نمبر ۴۲۸۶)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Invitation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share