14/08/2020
24ذوالحجہ 1441ہجری14اگست 2020م..
THE GREATEST HISTORIES TIMES THE SPECIAL PAKISTAN DAY CELEBRATING DAY OF VERY VERY GREATEST HAPPINESS HAPPY DAY OF ALL PAKISTANIES OF PAKISTAN DAY SPECIAL MASSAGE FOR ALL PAKISTANIES LOVERS JOINING TRUELY HONESTLY FOLLOW TRUELY HONESTLY
FROM.
SHAHHANSHAH AL AIJAAZZ AL AHMED SHAHHAJAHAN DMMH.
SUN OF GREAT RESPECT FULL ALL HAJHH DIL BAGH MUHAMMAD.
DATED.
14-08-2020.
23, Zil HAJHH 1441.
پاکستان کے یوم آزادی .میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک.
مینار پاکستان پر
23 مارچ 1940ء کو یہاں برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور .. 14 اگست 1947ء کو پاکستان نے آزادی حاصل کر لی تھی۔
اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ھو
تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک
پاک فوج سے محبت کرنے والے کم از کم چار بڑے گروپوں میں ضرور شیر کریں
افواج پاکستان زندہ باد.
ہم اس پرچم سے محبت کرتے ہیں. جو جو اس پرچم سے محبت کرتا ہے لائک اور شئیر کریں.
Congratulations.
Happy Day for all Pakistanies Brother hood all national Pakistanies Pakistan brother hood.
Congratulations.
The greatest histories of the Pakistan And India partition from subcontinent the Dated 1947.27. Ramzan Holly Islamic month.
Celebrate The Happy Independent Islamic kingdom republic of Pakistan.
Dated.
14,Agust, 2020.
23.Zill Hajh. 1441.
Congratulations.
Happy Day for all Pakistanies Brother hood all national Pakistanies Pakistan brother hood.
Congratulations.
The greatest histories of the Pakistan And India partition from subcontinent the Dated 1947.27. Ramzan Holly Islamic month.
Celebrate The Happy Independent Islamic kingdom republic of Pakistan.
Congratulations celebrate Greatest Pakistanies Pakistan Independent Day and months and have all ways happiness good wishes good health good luck.
Greatest Holly God Blessings.
Dated.
14,Agust, 2020.
23.Zill Hajh. 1441.
اللہ آپ کی کوشش کو کامیاب کریں آمین۔
آپ سب کو بھی جشن آزادی مبارک .
آپ سب کو بھی جشن آزادی مبارک.
افضل الصلاة والسلام على سيدنا محمد.....علينا وعليكم بالايمان والبركة.
آئیں مل کر تھامیں ہاتھ
بنائیں گے مل کر ساتھ
سکون و خوشحالی کی پہچان
ایک صحت مند پاکستان.
پاکستان زندہ باد ..خیر مبارک آپ کو بھی مبارک ہو.خیر مبارک آپ کو بھی. آزادی مبارک مبارک ہو.
میرا انعام پاکستان 🇵🇰
میرا پیغام پاکستان 🇵🇰..
پاکستان کا قیام
💝======💕
14اور15اگست 1947ء کی درمیانی شب مطابق 27 رمضان المبارک 1366 ھ رات ٹھیک بارہ بجے ،دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خود مختار اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مملکت کا اضافہ ہوا جس کا نام پاکستان ہے۔
اس سے قبل جمعرات 14 اگست 1947ء کو صبح 9 بجے دستور ساز اسمبلی کے ایک خصوصی اجلاس میں ہندوستان کے آخری وائسرائے لارڈ مائونٹ بیٹن نے پاکستان کی آزادی اور اقتدار کی منتقلی کا اعلان کیا۔
صبح سے ہی عمارت کے سامنے پرجوش عوام جمع تھے۔جب پاکستان کے نامزد گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح اورلارڈ مائونٹ بیٹن ایک مخصوص بگھی میں سوار اسمبلی ہال پہنچے تو عوام نے پرجوش نعروں اور تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔
اسمبلی کی تمام نشستیں پر تھیں۔ گیلری میں ممتاز شہریوں‘ سیاست دانوں اور ملکی اور غیر ملکی اخباری نمائندوں کی بھاری تعداد موجود تھی۔
کرسیٔ صدارت پر دستور ساز اسمبلی کے صدر قائد اعظم محمد علی جناح تشریف فرما تھے اور ان کے برابر میں لارڈ مائونٹ بیٹن کی نشست تھی۔ دونوں اکابر نے جب اپنی اپنی نشستیں سنبھالیں تو کارروائی کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
سب سے پہلے لارڈ مائونٹ بیٹن نے شاہ انگلستان کا پیغام پڑھ کر سنایا جس میں قائد اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا تھا : ’’برطانوی دولت مشترکہ کی اقوام کی صف میں شامل ہونے والی نئی ریاست کے قیام کے عظیم موقع پر میں آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
آپ نے جس طرح آزادی حاصل کی ہے وہ ساری دنیا کے حریت پسند عوام کے لیے ایک مثال ہے۔
میں توقع رکھتا ہوں کہ برطانوی دولت مشترکہ کے تمام ارکان جمہوری اصولوں کو سربلند رکھنے میں آپ کا ساتھ دیں گے۔‘‘ اس پیغام کے بعد لارڈ مائونٹ بیٹن نے الوداعی تقریر کی اور پاکستان اور پاکستانی عوام کی سلامتی کے لیے دعا مانگی ۔ لارڈ مائونٹ بیٹن کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے سب سے پہلے شاہ انگلستان اور وائسرائے کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دلایا کہ’’ہمارا ہمسایوں سے بہتر اور دوستانہ تعلقات کا جذبہ کبھی کم نہ ہوگا اور ہم ساری دنیا کے دوست رہیں گے۔‘‘
اسمبلی کی کارروائی اور اعلان آزادی کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح‘ لارڈ مائونٹ بیٹن کے ہمراہ شاہی بگھی میں گورنر جنرل ہائوس واپس ہوئے۔
دوپہر دو بجے لارڈ مائونٹ بیٹن‘ نئی دہلی روانہ ہوگئے جہاںاسی رات12بجے بھارت کی آزادی کے اعلان کے ساتھ انہیں بھارت کے گورنر جنرل کا منصب سنبھالنا تھا۔
From..
Shahhanshah Al Aijaazz Al Ahmed ShahhaJahan Dummy.
sun of the most Respect full All-Hajhh Dill Bagh Muhammad DMMH
The Chairman
And Chief advisors
The greatest universal histories Junggs all TVs news magazine mediaes Studiose
All kinds humans kind regards full service talking incredible amazing true Talking Studiose station for the Greatest humanighty humanrights humans kinds regards full service for the Peace full love the justice for all kinds humanighty humanrights humanrights Truth humans kinds regards full service in our Greatest kingdom Islamics republics of the Pakistan.