23/06/2024
خبردار ہوشیار
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا ۔
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ لکھنے کا تصور نہیں کرسکتا۔ لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم