Golden News Pakistan

  • Home
  • Golden News Pakistan

Golden News Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Golden News Pakistan, News & Media Website, .
(1)

09/02/2024
09/02/2024

سرفراز شانگلہ تم بڑا بیغرت بندہ ہے امیر مقام تمھارا باپ ہے کہ تم اس کیلئے حقیقت چھپاتے ھو لعنت ھو تم پر بےشرم بےضمیر

03/02/2024

ایک کہاوت ہے کہ پھتر اپنی جگہ بھاری ھوتا ہے لیکن امیر سلطان کو عزت راس نہیں ایا تو والے ذلیل ھورہا ہے

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صرف ایک کروڑ کے عوض میں جماعت علمائے اسلام شانگلہ کے امیر نے اپنا ضمیر بیجھ دیا ہے اس اتحاد کا ...
03/01/2024

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صرف ایک کروڑ کے عوض میں جماعت علمائے اسلام شانگلہ کے امیر نے اپنا ضمیر بیجھ دیا ہے اس اتحاد کا مسلم لیگ کو کوئی فائدہ نہیں کیونکہ جتنے juiكے ووٹر ہے وہ اس بات پر متفق نہیں ہے اسلئے مجھے ان پگھڑی والوں کی کرتوت سے نفرت ہے یہ لوگ پہلے بھئ اسطرح بھگ جاتا ہے اور اج بھی بھگ گیا اس پورے مجمے میں سوائے اس امیر کے باقی کوئی jui کا نہ عہدار تھا اور نہ ووٹر لعنت ھو اسطرح کی برائے نام مولویوں پر

21/11/2023

ڈی سی صاحب اگر کوئی ذاتی مسلہ ہے پی ٹی آئی والوں سے تو پھر یہ پولیس والا اپکا نوکر نہیں خود میدان میں اجاو ورنہ جہاں سے اپکو حکم اتا ہے انکو انکار کردو

20/11/2023

ڈی سی شآنگلہ اپ اگر حقیقت میں مرد ھو اور میرٹ پر اپ کو نوکری ملی ہے تو اپ دوسروں کیلئے دفعہ 144لگاو اپ کسی ایک پارٹی سے تنخواہ نہیں لیتے عوام کی ٹیکس سے اپکو تنخواہ ملتی ہے مردانگی دیکھاو اور اپنے کرسی کا ٹھیک استعمال کرو اگر نہیں کرسکتے ھو تو قوم کو بتاو کہ کہا سے اپ دوسروں کی اشاروں پر ناچتے ھو اگر اس کی وجہ سے اپکی نوکری چلی گئ تو میں اپکو اپکی تنخواہ بیج دونگا جو اپکو حکومت دے رہا ہے

03/09/2023

میڈیا اپکو نہیں دیکھائے گا لیکن انشاءاللہ جلد گلگت والا پاکستان سے اذادی حاصل کریگا

24/08/2023

پاکستان کی بربادی میں اصل ہاتھ ان بڑے افسروں کا ہے

سارے دوست پوسٹ شئر کرے کہ اس کو یا نوکری سے فارغ کردیں یا انکا اخلاق ٹھیک ھوجائے
11/08/2023

سارے دوست پوسٹ شئر کرے کہ اس کو یا نوکری سے فارغ کردیں یا انکا اخلاق ٹھیک ھوجائے

بنوں سے تعلوق رکھنے والا نام زاھد جوکہ سعودی ریاض ائیرپورٹ میں پی آئی اے PiA کا ملازم ہے۔
کل اسرار سردی خیل کو لاتے وقت پی آئی اے PiA کے ملازم زاھد نے ان لوگوں کے ساتھ بہت بتمیزی کی اور اسرار سردی خیل کا ٹیکٹ کینسل کروا کر آئرپورٹ سے واپس بیجھا۔
سوات سے تعلق رکھنے والا ایک ساتھی نے اسی ٹائم اسرار سردی خیل کو اپنی جیب سے دوسری جہاز ٹیکٹ کروا کر پاکستان بیجا۔
سب کو چاہئے زاھد کے خلاف آواز اوٹھائیں۔تاکہ دوبارہ کسی کے ساتھ ایسا کرنے کی سوچ بھی نہ رکھے۔

بنوں سے تعلوق رکھنے والا نام زاھد جوکہ سعودی ریاض ائیرپورٹ میں پی آئی اے PiA کا ملازم ہے۔کل اسرار سردی خیل کو لاتے وقت پ...
11/08/2023

بنوں سے تعلوق رکھنے والا نام زاھد جوکہ سعودی ریاض ائیرپورٹ میں پی آئی اے PiA کا ملازم ہے۔
کل اسرار سردی خیل کو لاتے وقت پی آئی اے PiA کے ملازم زاھد نے ان لوگوں کے ساتھ بہت بتمیزی کی اور اسرار سردی خیل کا ٹیکٹ کینسل کروا کر آئرپورٹ سے واپس بیجھا۔
سوات سے تعلق رکھنے والا ایک ساتھی نے اسی ٹائم اسرار سردی خیل کو اپنی جیب سے دوسری جہاز ٹیکٹ کروا کر پاکستان بیجا۔
سب کو چاہئے زاھد کے خلاف آواز اوٹھائیں۔تاکہ دوبارہ کسی کے ساتھ ایسا کرنے کی سوچ بھی نہ رکھے۔

08/08/2023

بہادر بندہ ہے لیکن ہارے ھوئے لشکر میں ہے جو بھائی سنیٹر کے ان باتوں سے متفق ہے وہ ویڈیو کو شئر کرے اگر اسطرح ھو تو انشاءاللہ جلد پاکستان طرقی کریگا

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن میری نظر میں  یہ بیغرت پختونوں کے اصلی قاتل   ہے پنجاب اسلئے محفوظ ہیں کیونکہ وہاں فضلانڈو جیس...
31/07/2023

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن میری نظر میں یہ بیغرت پختونوں کے اصلی قاتل ہے پنجاب اسلئے محفوظ ہیں کیونکہ وہاں فضلانڈو جیسا دلال بیغرت کوئی نہیں ہے

افسوس کیساتھ یہ پوسٹ شئر کر رہاھو ایک تعلیم یافتہ پڑھا لکھا شخص جو ایک تصویر لینے کیلئے صوفہ کی ھینڈ سیٹ پر بیٹھ جائے تو...
21/07/2023

افسوس کیساتھ یہ پوسٹ شئر کر رہاھو ایک تعلیم یافتہ پڑھا لکھا شخص جو ایک تصویر لینے کیلئے صوفہ کی ھینڈ سیٹ پر بیٹھ جائے تو سمجھو پھر عام آدمی کیا کچھ نہیں کریگا جب جتنا اپکی اوقات ھوگی اتنا ہی جگہ اپکو ملے گا پھر سوچو اور چمچگیری چھوڑ دو تو پھر یہ سیاسی لوگ خود زمین پر بیٹھ جائے گا اور اپکو کرسی چھوڑ دیگا وہ ایک ہی بات ذہن میں اتا ہے دوکان پکوڑوں کی بات کروڑوں کی

20/07/2023

فضلانڈو سے بڑا شرپسند فتنہ دنیا میں کہیں نہیں ملےگا اج پختونوں پر چار دھماکے ھوا ہے لیکن ابھی تک فضلانڈو دلال بیغرت کا مذمتی بیان نہیں ایا فضلانڈو جان اللہ کو دینا ہے نہ کہ زرداری یا شریف خاندان کو کھبی حق بات بھئ کیا کرو

05/07/2023

انڈیا ایک بار پھر چاند پر جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ چندریان ٹو کے ذریعے چاند پر سافٹ لینڈنگ کی کوشش کی گئی تھی لیکن چاند گاڑی چاند کی سطح پر کریش لینڈ کر گئی تھی، تازہ مشن کیا ہے اور اس سے کیا امیدیں وابستہ ہیں۔

بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگامزید پڑھیے 🔗 https://www.aaj.tv/news/30334685/
04/07/2023

بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگا

مزید پڑھیے 🔗 https://www.aaj.tv/news/30334685/

بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگا

04/07/2023

خالد خورشید کی اہم پریس کانفرنس

02/07/2023

ناظم نے جو الفاظ استعمال کیا ہے وہ صرف پارٹی کو قبولیت کرنے اور اپنے جگہ بنانے کیلئے کیا ہے باقی ناظم کو سارے لوگ جانتا ہے کہ انکا حیثیت کیا ہے

01/07/2023

ھاھاھا سمجھ سے باہر ہے کہ امیر گودام کیلئے اتنا فکر مند کیوں

فضل الرحمن وکٹیں لینے کے بعد بھی ڈر رہا ہے کہ یہ میچ میں ہار جاونگا
27/05/2023

فضل الرحمن وکٹیں لینے کے بعد بھی ڈر رہا ہے کہ یہ میچ میں ہار جاونگا

15/05/2023

چلو مان لیتے ہیں کہ سارا پاکستان مولانا کیساتھ ہے تو پھر ڈر کس بات کی کہ وہ الیکشن سے بھاگ رہا ہے اگر ھمت ہے مرد ھو عورتوں کا سہارہ لینا چھوڑ دو او میدان میں مقابلہ کرو

18/03/2023

بریکنگ نیوز 🚨

0019179009044
یہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کا واٹس ایپ نمبر ہے آپ کے پاس جتنی بھی تشدد اور ظلم کی ویڈیوز ہیں زمان پارک اور اسلام آباد کی فلفور انکو واٹس ایپ کریں.

14/08/2022

Azadi

06/08/2022

پی ٹی آئی شانگلہ کے سينئرز پارٹی کيلۓ لازوال قربانیاں دینے والے جس میں سابقہ ناظم گل روخان نے عمران خان کی جيت کيلۓ دن رات محنت کرکے پارٹی کی ترقی کيلۓمال و جان تک قربانی دئیے ہیں ۔
پارٹی کيلۓ مارچ ہو یا دھرنا، الیکشن کیمپین ہو یا جلسہ بلکہ ہر فوم پر قربانی دئیے ہیں اور ناقابل فراموش قربانیوں سے پارٹی ميں ایک الگ پہچان اور مقام بنایا ہے۔
ليکن اس سب کا صلہ آج یہی مل رہا ہے کہ اس کو بھی پارٹی ميں اپنا حق نہيں مل رہا اور ان کا حق کسی اور کو دیا جا رہا ہے۔
سوال کیا ہمارے سينئرز کو اس طرح پارٹی سے دلبرداشتہ کیا جاۓ گا۔؟

سابقہ ایم پی اے اجکل مھنگائئ کے خلاف کوئی پوسٹ نہیں کر رہا کیا ھوا اب پی ڈی ایم اتے ہی پیٹ بھر گیا یا غیرت ختم ھوگی
30/06/2022

سابقہ ایم پی اے اجکل مھنگائئ کے خلاف کوئی پوسٹ نہیں کر رہا کیا ھوا اب پی ڈی ایم اتے ہی پیٹ بھر گیا یا غیرت ختم ھوگی

جمعیت والے صدر بننے کے خواب نہ دیکھیں پہلے سے ہم نے کہا تھا کہ مولانا  کے ساتھ ہاتھ ہونے والا ہے😜
09/04/2022

جمعیت والے صدر بننے کے خواب نہ دیکھیں
پہلے سے ہم نے کہا تھا کہ مولانا کے ساتھ ہاتھ ہونے والا ہے😜

09/04/2022

ایک طرف مولانا فضل الرحمن کہتا ہے ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتا دوسری طرف خوشی مناتا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا ہے

04/04/2022

*پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز خوش اور اپوزیشن والے خفہ کیوں ہیں ۔۔۔؟
اس بات کو جاننے کیلئے درجہ ذیل وجوہات کو سمجھنا ضروری ہے
1۔ پی ٹی ائی حکومت اسمبلی کے اندر اپنی عددی برتری کھو چکی تھی۔ تقریباً تمام اتحادی ساتھ چھوڑ چکے تھے اور درجنوں اپنے ارکان بھی منحرف تھے۔ تو اسمبلی 172 ارکان کی سادہ اکثریت بھی نہیں بچی تھی۔
2۔ اگر عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی تو اسکے بعد اسپیکر ڈپٹی اسپیکر اور چیئرمین سینٹ کے خلاف اعتماد کی کاراوئی ہونی تھی۔
3۔ پنجاب بھی اپوزیشن کے ہاتھوں چلا جاتا۔ اب اسکو بچایا جا سکتا ہے
4۔ صدر پاکستان کے خلاف مواخذے کی تحریک بھی پیش ہونے والی تھی۔
5۔ یہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد ماسوائے تحریک انصاف تمام پارٹیاں اکٹھی ہوکر حکومت میں آتی اور عمران خان نے جتنی مشکل سے چند آئینی ترامیم کیئے تھے۔سب سے پہلے وہ ختم کر جاتے۔
6۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم
7۔ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم
8۔نیب کے قوانین میں ترامیم کرکے اپنے مقدمات ختم کرتے
9۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے بری کرواتے۔
10۔ نئے آرمی چیف کی تقرری یا توسیع
11۔ اپنے مرضی کا نگران سیٹ اپ
12۔ 2022-23 میں سیاسی بجٹ پیش کرکے عوام کو بے وقوف بناتے
13۔ الیکشن کمیشن کے دو اہم ارکان کی اپنی مرضی سے تقرری کرتے
14۔ فارن فنڈنگ کیس میں PTI کے خلاف انتقامی کاروائی کرکے پابندی لگواتے۔
15۔ اسٹیٹ بینک کی خودمختاری ختم کرنا
16۔ اور مشترکہ حکمت عملی کے مستقبل کے لیے پی ٹی آئی کا راستے مکمل طور پر روکنا اور آپس میں حصہ بقدر جسہ لیکر آئندہ کی حکومت کی تشکیل شامل کرتے۔۔۔
چونکہ پی ٹی آئی حکومت عددی طور پر ختم ہو چکی تھی لیکن عمران خان ماسٹر اسٹروک کھیل کر اپوزیشن کی محنت اور خوابوں پر پانی پھیر دیا۔ عمران خان نے اپنی نہیں آئندہ ڈیڑھ سال کیلئے بننے والی اپوزیشن کی حکومت ختم کی۔ اور عوام میں ایک مظبوط بیانیہ بھی ساتھ لیکر جا رہے ہیں۔اور امکان ہے عمران خان زیادہ مظبوط اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت میں آجائے*
*انکا راستہ بھی روک لیا۔اور ٹھوک بھی دیا۔خوشی اور Celebrations تو بنتی ہے*

05/12/2021

دا مٹھائی دا ڈبے سہ قیصہ دا ملگرو مونگہ ھم لگ پوھا کئ جی

25/04/2021

ہمارے پڑوسی ملک میں زندگی دم توڑ رہی ہے ـ ہم میں اختلافات ہیں ہم نے جنگیں لڑیں ہیں مگر ہم پڑوسی تو ہیں ـ ہندوستان میں سسکتی زندگیاں اکھڑتی سانسیں اور چیخیں بے چین کردےتی ہیں میرے مولا رحم کر تو ہی تو رحم کرنے والا ہےـ کرم کر میرے مولا تیرے سوا کون کرم کرے گا ـ میرے مولا شفا دے تو ہی تو شفا دینے والا ہے 🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden News Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share