Whats going on in landikotal

  • Home
  • Whats going on in landikotal

Whats going on in landikotal all about lkl

10/12/2022

خدا کیلئے اپنے چند پیسوں کی خاطر نوجوانوں کی زندگی تباہ نہ کرے۔۔ پولیس انتظامیہ ایکشن لے ۔۔

1975 لواڑگی بازار۔۔۔یادونہ۔۔۔
29/11/2022

1975 لواڑگی بازار۔۔۔
یادونہ۔۔۔

29/07/2022

شینوارو ؤاوا پہ بارہ کی افریدو واوا سہ وای 🤣😂🤣

ایم ایس لنڈیکوتل ڈاکٹر احتشام نے لنڈیکوتل ھسپتال میں کلاس فور ملازمین کو پہچان کیلٸے کالے کپڑے سرخ ٹوپی اور ایک عدد بیلٹ...
03/04/2022

ایم ایس لنڈیکوتل ڈاکٹر احتشام نے لنڈیکوتل ھسپتال میں کلاس فور ملازمین کو پہچان کیلٸے کالے کپڑے سرخ ٹوپی اور ایک عدد بیلٹ پہننے دے دی ۔اور ساتھ ساتھ پراٸے ناموں پر کام کرنے والے کلاس فور ملازمین کو اس نوٹس کے ذریعے خبردار کیا کہ اپنی ڈیوٹی بذات خود کریں ۔اور اپنی ڈیوٹی پر کوٸ دوسرا قابل قبول نہیں ھوگا ۔یاد رھے کہ سابقہ ایم ایس ڈاکٹر نیاز افریدی نے ان سب کو حاضر کیا تھا لیکن انکے ٹرانسفر کے بعد وہ پھر سے غیر حاضر تھے ۔

02/04/2022

او ای سی اجلاس میں انٹری😍

31/03/2022

مولانہ بجلی گھر مرحوم۔۔۔امریکہ کو پیغام دینے کیلے انہوں نے ترجمہ کیلے عمران خان کو مدعو کیا ان کو پتہ تھا کہ پاکستان مییں ایک ہی ایماندار شخص ہے جو امریکہ کے انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہے۔

31/03/2022

لنڈیکوتل ہسپتال کی سرکاری دوائئ باہر دوکاندارؤ پر فروخت ھونے کا انکشاف
ایم ایس لنڈیکوتل ہسپتال
نوٹس لے زرائع

31/03/2022

لنڈی کوتل بازار رنگڑ سبزی مارکیٹ دکانوں اور ھتھ گاڑیوں سے روزانہ 8000 روپے بھتہ وصولی جاری ہے انتظامیہ اور ٹی ایم اے کی خاموشی پر بھی سوالیہ نشان؟بازار یونین صدر بھی اس بہتی گنگا میں شامل ہے۔ذرایع

31/03/2022

3 اپريل نا بعد به د افغانستان ته په تلو کي په تزکره باندې بنديز لګې

20/03/2022

شادی کے موقع پر اجرو شینورای کا ایک فنی کلپ ۔ذیادہ سے ذیادہ شئر کرے🤣🤣

Shane warne
04/03/2022

Shane warne

Australian legendary leg spinner Shane Warne has passed away at the age of 52

📢🔊🔊📢📢
03/03/2022

📢🔊🔊📢📢

28/02/2022

لنڈی کوتل ہسپتال 😥

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکے ھسپتال میں تیز بخار کا علاج تک میسر نہیں ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدی...
25/02/2022

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکے ھسپتال میں تیز بخار کا علاج تک میسر نہیں

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکے علاقے میں دو گھنٹے بجلی نہیں چلتی

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکے علاقے کے بچے پانی اپنی سروں پر لاتے ہیں

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکے علاقے میں ایک پرانے بوسیدہ ڈگری کالج کے سوا۶ کویی دوسرا اعلی تعلیمی ادارہ نہیں ہے

ایک ایسے لنڈیکوتل میں اپ کو خوش امدید جسکےعلاقے میں مسایل ہی مسایل ہے


Copy

09/02/2022

انکشاف ۔
لنڈیکوتل تحصیل کو ملنے والا سرکاری آٹا لنڈیکوتل بازار سے متصل ایک گودام میں فائن آٹا میں مکس کرکےبعدازاں فائن آٹے کی ریٹ پر فروخت کیا جاتا ہے ۔A/C۔D/C نوٹس لیں

😮😮
08/02/2022

😮😮

08/02/2022

Like 👈
Share
For latest updates kindly

📢📢🔔🔔
11/01/2022

📢📢🔔🔔

09/01/2022

لنڈی کوتل کے پہاڑی علاقے میں مشہور پشتو گلوکارہ کشمالہ گل کا ایک زبردست گانا اپ بھی انجواے کرے 😋

  امیدوار برائے یوتھ کونسلر حلقہ این سی2 حلقہ 103 عاشق خیل +آشرف خیل  انتخابی نشان  ۔ آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدار۔
14/12/2021

امیدوار برائے یوتھ کونسلر حلقہ این سی2 حلقہ 103 عاشق خیل +آشرف خیل انتخابی نشان ۔ آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدار۔


📢📢 لنڈیکوتل  NA 43 کے منتخب نمائندگان MNA اور MPA's اپنے چمچوں ، خوشامدیوں اور مریدوں کے حجروں اور کوچوں سے فارغ ہو کر ا...
05/08/2021

📢📢 لنڈیکوتل NA 43 کے منتخب نمائندگان MNA اور MPA's اپنے چمچوں ، خوشامدیوں اور مریدوں کے حجروں اور کوچوں سے فارغ ہو کر ان مین سڑکوں پر بھی توجہ فرمائیں۔۔۔ شکریہ

02/07/2021

اگر غلطی سے کسی شادی،منگنی یا اور کسی گھریلوں تقریب کی ویڈیوں وائرل ہوجائے تو انسانیت کے ناطے اسے فاروڈ یا شیئر کرنے کی بجائے ڈیلیٹ کریں تاکہ ہمارے علاقے اور پاک دامن خواتین اور ان کے خاندان کی عزت محفوظ ہوں

30/06/2021

ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل میں گھر میں دھماکا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا واقعے میں بچوں سمیت پانچ افراد کے جان بحق ہونے پر اظہار افسوس۔
وزیر اعلی کا متاثرہ خاندان سے تعزیت اور اظہار ہمدردی۔
جان بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
پولیس کو واقعے کی محرکات معلوم کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت۔
وزیر اعلی کی واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا۔

21/06/2021

🤣😂🤣 end zaror dikna

19/06/2021
18/06/2021

4th budget 2021-2022

پتہ نہیں کریڈٹ کس کو دیا جاے 😂 اپنی قیمتی راے دیجئے ۔
09/04/2021

پتہ نہیں کریڈٹ کس کو دیا جاے 😂 اپنی قیمتی راے دیجئے ۔

لنڈیکوتل بازار میں 12اور13 سال کے بچے لیپ ٹاپ کے دوکانداری کرتے ہیں ریاست اور صدر بازار کو چاہیے کہ پابندی لگایا جاےکھلے...
14/03/2021

لنڈیکوتل بازار میں 12اور13 سال کے بچے لیپ ٹاپ کے دوکانداری کرتے ہیں ریاست اور صدر بازار کو چاہیے کہ پابندی لگایا جاے
کھلے عام بچہ بازی ہیں share plz

لنڈیکوتل بازار میں 12اور13 سال کے بچے لیپ ٹاپ کے دوکانداری کرتے ہیں ریاست اور صدر بازار کو چاہیے کہ پابندی لگایا جاےکھلے...
14/03/2021

لنڈیکوتل بازار میں 12اور13 سال کے بچے لیپ ٹاپ کے دوکانداری کرتے ہیں ریاست اور صدر بازار کو چاہیے کہ پابندی لگایا جاے
کھلے عام بچہ بازی ہیں

حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو 😭سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں
07/03/2021

حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو
😭
سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں

19/02/2021

Juma muabarak

11/01/2021

Mashar dy ALLAH jwandy lari ❤❤❤ sent by member ....like and share page thanks..

09/01/2021

Join us for whats going on in landikotal wlcm to every ones 😍

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معزور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معزور بچوں ،بیٹیوں ...
05/01/2021

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معزور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معزور بچوں ،بیٹیوں کا سہارا بنیں اور مقامی بیت المال آفس میں جمع کریں۔۔۔۔۔
ان معذوروں کو پیسے ،خوراک،ویل چئیر،ہسپتال میں علاج سب کچھ اس فارم کے زریعے ملیں گا اسلئے ثواب کی خاطر شئیر کریں اور اپنے اپنے گاؤں میں معذوروں کا سہارہ بنیں۔۔۔۔

👏👏
04/01/2021

👏👏

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ضلع خیبر، مہمند اور کرک میں واٹر سپلائی اسکیموں سے متعلق اجلاس
▪اجلاس کو ان اضلاع میں واٹر سپلائی اسکیموں پر پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ
▪ضلع خیبر کے علاقے شلمان سے لنڈی کوتل واٹر سپلائی سکیم کی فزیبیلٹی سٹڈی مکمل ہو چکی ہے، بریفنگ
▪منصوبے سے لنڈی کوتل کے اش خیل، میر داد خیل، مختار خیل، پیرو خیل، شیخمل خیل، اشق خیل، فاطمی خیل، ذکریا مسجد سمیت دیگر علاقوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا، منصوبے سے کم شلمان اور لوئے شلمان کے چنگی، شلمان خیل، درماکور سمیت دیگر علاقے بھی مستفید ہونگے، بریفنگ


۔


▪آئندہ تیس سالوں کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے، منصوبے کا تخمینہ لاگت 5534 ملین روپے ہے، بریفنگ
▪شلمان - لنڈی کوتل واٹر سپلائی منصوبے کا پی سی ون جلد از جلد متعلقہ فورم کو منظوری کے لیے بھیجا جائے، وزیر اعلیٰ کی ہدایت
▪ضلع مہمند میں تین مختلف واٹر سپلائی اسکیموں پر کام جاری ہے ، ضلع کرک کے علاقے گر گری میں بھی پانی کے سپلائی منصوبوں پر کام جاری ہے، بریفنگ
▪جنوبی اضلاع میں پنے کے پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ایک جامع پلان پیش کیا جائے ، وزیر اعلیٰ کی ہدایت
▪مذکورہ منصوبہ 2 سالوں کی بجائے ڈیڑھ سال میں مکمل کیا جائے، صوبائی حکومت پینے کے پانی کے منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کرے گی۔ وزیراعلی محمود خان

04/01/2021

Welcome to every ones hope u will be fine join our page for whats going on in landikotal

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats going on in landikotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share