Noman khan

Noman khan Socail media

حکومت سندھ اور صحافیوں کے درمیان تعاون اور اشتراک کی متعدد مثالیں موجود ہیں،سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا آزادی ...
03/05/2024

حکومت سندھ اور صحافیوں کے درمیان تعاون اور اشتراک کی متعدد مثالیں موجود ہیں،

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

اظہار ازادی کو پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی ترجیحات میں رکھا ہے،سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت ک...
03/05/2024

اظہار ازادی کو پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی ترجیحات میں رکھا ہے،

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی ہمیشہ جدوجہد کرتی رہے گی، صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیو...
03/05/2024

آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی ہمیشہ جدوجہد کرتی رہے گی، صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز ذوالفقار علی شاہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کا وژن آزاد صحافت اور آزادی اظہار رائے کی توقیر ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیا...
03/05/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کا وژن آزاد صحافت اور آزادی اظہار رائے کی توقیر ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار

پیپلز پارٹی ہر پلیٹ فارم پر صحافیوں کے وکیل کے طور پر پیش پیش رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار
03/05/2024

پیپلز پارٹی ہر پلیٹ فارم پر صحافیوں کے وکیل کے طور پر پیش پیش رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار

شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی سوچ اور فکر کا پرچم اٹھائے حکومت سندھ مفاد عامہ کے اقدامات اور ازادی اظہار کے حصول کے لیے ک...
03/05/2024

شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی سوچ اور فکر کا پرچم اٹھائے حکومت سندھ مفاد عامہ کے اقدامات اور ازادی اظہار کے حصول کے لیے کوشاں ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار

یوم آزادی صحافت دراصل ، آزادی اظہار رائے کی تجدید اور جمہوریت کی بقاء کے لئے دی گئی صحافیوں کی قربانیوں کو یاد کرنے کا د...
03/05/2024

یوم آزادی صحافت دراصل ، آزادی اظہار رائے کی تجدید اور جمہوریت کی بقاء کے لئے دی گئی صحافیوں کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار

آزادی صحافت کے عالمی دن پر میڈیا کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے عالمی ...
03/05/2024

آزادی صحافت کے عالمی دن پر میڈیا کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے عالمی دن پ...
03/05/2024

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت صحافیوں کے جائز حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوئی۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے ع...
03/05/2024

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت صحافیوں کے جائز حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوئی۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت حاصل کی ہے۔پاکستان پیپل...
03/05/2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت حاصل کی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آمرانہ حکومتوں کے دوران پاکستان میں آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے لئے بین الاقوامی حمایت حاص...
03/05/2024

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آمرانہ حکومتوں کے دوران پاکستان میں آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے لئے بین الاقوامی حمایت حاصل کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share